آخر مل گیا وہ پتھر جسے لگانے سے بال زندگی بھر واپس نہیں آئینگے

تمام خواتین کواپنے چہرے پر غیر ضروری بال بہت ہی برے لگتے ہیں، اس کے علاوہ جسم کے دیگر حصوں پر بال بھی خواتین کے لئے وبال ہوتے ہیں

۔آج ہم آپ کو ان غیر ضروری بالوں سے نجات کا طریقہ بتائیں گے۔یہ طریقہ علاج قدیم روسی روایات میں بھی بہت مشہور ہے۔اگر آپ کی جلد پر بہت زیادہ ہارڈ بال آگئے ہیں ۔ ہونٹوں اور چہرے پر اتنے زیادہ بال آتے ہیں کہ آپ گھبرا جاتی ہیں اور ہر طرح کا ٹریٹمنٹ لے چکی ہیں بال پھر بھی گروتھ تیز سے تیز تر ہوتی جارہی ہے ۔ آج کی ریمڈی جو بتانے والے وہ آپ کے غیر ضروری بالوں کو جڑ سے ختم کردیں گے ۔ آپ نے سب سے پہلے ہڑتال ورکی لینا ہے

اس کو ہندی میں ادرک مربہ کہتے ہیں تامل میں الم مربہ کہتے ہیں ۔اتنی مقدار کا آپ نے پاؤڈر بنا لینا ہے ۔ ایک چھوٹا سا چمچ ہڑتال ورکی کا پاؤڈر لینے کے بعد دوسرا چیز ان بوجھا چونا کسی پینٹ شاپ سے وائٹ واش کرواتے ہیں جسے ہم کلی کہتے ہیں جب ہم اس کو پانی میں یہ چونا بھگو دیتے ہیں اسے بجھا ہو چونا کہتے ہیں۔ آپ نے یہ کسی پینٹ شاپ سے دونوں ایک ہی مقدار لے لینا ہے ۔ اگر آپ مستقل طور پر ختم کرنا چاہتے ہیں تو انڈے کی سفیدی لیں گے اگر آپ ایسے ہی کرنا چاہتے ہیں کہ بال ختم کرنے کی کوئی چیز مل نہیں رہی ہے تو آپ نے گلاب کے پانی سے بھی اس کو بنا سکتے ہیں۔ یہ تین چیزیں آپ کی آسانی کیلئے آ پ کو بتائیں ۔ آپ اس کو اچھے سے مکس کریں ۔ جسم کے جس حصہ آپ بالوں کو ہٹاناہ چاہتے ہیں کہ بازؤں پر بہت زیادہ بال ہیں ۔ تو ان پر استعمال کردینا ہے اس کو بارہ منٹ تک لگے رہنے دیں

پھر بارہ منٹ کے بعد اس کو ریموو کردینا ہے لگانے کے وقت آپ اس کو برش یا چمچ کی مدد سے بھی لگا سکتے ہیں لیکن ہاتھ کی مدد سے آپ اس کو استعمال نہ کریں ۔ آپ کی جلد سرخ نہیں ہوگی ہر طرح کی جلد کیلئے بہتر اگر ضرورت سے زیادہ نرم اور حساس ہے تو اس کیلئے بہت فائدہ مند کریم ہے ۔جس نے بھی ریمڈی کو استعمال کیا اس کو کوئی الرجی او ر کسی قسم کا مسئلہ پیش نہیں آیا تو آپ بے فکرے ہوکر اس کو استعمال کریں اور اسے اچھے رزلٹ پائیں۔اس ریمڈی کے لگانے کے بعد آپ کے بال اگنا بند ہوجائیں گے ایسا نہیں کہ سرے سے نہ آئیں بلکہ ایک عرصہ تک ان کی برھوتڑی بند ہوجائیگی ۔

دوسری ریمڈی یہ ہے کہاخروٹ کے چھلکوں کو سوکھا کر اچھی طرح جلا لیں اور اس راکھ کو پانی میں ملاکر ایک پیسٹ کی صورت بنالیں۔اب اس محلول کو12گھنٹے تک پڑا رہنے دیں اور پھر روئی کے ذریعے اسے اس جگہ لگائیں جہاں کے بال ختم کرنا مقصود ہوں۔اس پیسٹ کو کم از کم آدھ گھنٹہ تک لگا رہنے دیں اور اسے دبا کر رکھا جائے تو بہترین نتائج مل سکتے ہیں۔ یہ عمل تین بار دہرائیں تو کچھ دن میں آپ دیکھیں گے کہ مذکورہ جگہ پر بال صاف ہورہے ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ اب آپ کو اس جگہ پر دوبارہ بال آنے کا مسئلہ بھی ختم ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bahçeşehir escort beylikdüzü escort