اب آپ اپنی کھوئی ہوئی جوانی دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں آدھی چمچ کھائیں

وہ لوگ جن کو باربار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے ۔ یا پیشاب کے بعد سفید قطرے ٹپکنے لگتے ہیں ۔ یہ ہمارے جسم میں مثانے کی خرابی سے مرض ہوتاہے۔ وہ سمجھ لیں کہ انہیں مثانے کی کمزور ی کا مسئلہ لاحق ہے۔ قبض ، شوگر، کم جسمانی سرگرمیاں اور سگریٹ نوشی بھی ہمارے مثانے کی کمزوری کا سبب بن سکتے ہیں۔ اگر آپ مثانے کی کمزوری سے مکمل طور پر بچنا چاہتے ہیں۔ تو چائے ، کافی اور کولڈ ڈرنک سے مکمل طورپر اجتناب کرلیں۔

آج ہم آپ کو ایسا معجو ن بتائیں گے۔ جس سے نہ صرف آپ کا مثانہ طاقت ور ہو جائے گا۔ بلکہ آپ کی قبض اور معدے کے تمام بیماریوں سے مکمل طور پر نجات حاصل ہوگی۔ اس نسخے میں معجو ن کے جو اجزاء ہیں۔ سب سے پہلے نمبر پر ہے وہ انار کے پھول۔ انار کے پھول آپ نے سو گرام لینے ہیں۔ جو کہ کسی بھی پنسار کی دکان سے آسانی سے مل جائیں گے۔ سو گرام انار کے پھول لے کر آپ نے انہیں اچھی طرح سے پیس لینا ہے۔ جب انار کے پھول اچھی طرح سے پس جائیں تو آپ نے دو سو گرام شہد لینا ہے۔ اگر آپ کو خالص شہد مل جائے تو بہت اچھا ہوگا۔ سو گرام انار کے پسے ہوئے پھول کو آپ نے دو سو گرام شہد میں ملا کر ، ان کو اچھی طرح سےمکس کر لینی ہے۔

اور اس کی معجون بنالینی ہے ۔ جب آپ کی معجون بن جائے تو اس کو کسی ڈبے میں رکھ دیں۔ او ر صبح وشام کھانا کھانے ایک گھنٹا پہلے ، آپ نے چائے والا ایک چمچ سادہ پانی کے ساتھ لینا ہے۔ انشاءاللہ سات دن کے اندر اندر آپ کا مثانے کی تمام بیماریوں کا حل ہو جائے گا۔ کھانستے ہوئے بھی آپ کو پیشاب کے قطرے آتے ہیں۔ یا کوئی اور مسائل ہیں۔ انشاءاللہ آپ استعمال کریں گے تو آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا۔ مثانے کی کوئی مسئلہ ہے۔نبیس پیو۔ نبیس کھجوروں کو پانی میں بھگو دینا کہتے ہیں۔ اس میں دو چیزیں ڈال لیا کرو۔ بادا م اور سفید گری ۔ ایک گلاس پانی لو ۔ اس میں پانچ بادام ڈالو۔ اس میں پانچ کھجوریں ڈال لو۔ آدھی چمچ یا ایک چمچ سفید گری ڈال لو۔ ساری رات بھگو کر رکھ دیں۔ صبح اٹھ کر کھجور کی گھٹلی نکالو اوربادام کے چھلکے اتارو اور اس کو گرینڈ کر کے اسی پانی کو پی لو۔ صبح بھگو کر رکھو اسے شام پی لو۔ اگر کسی کو شوگر ہے یا اس کو گردوں کا مسئلہ ہے

یا جس کا پوٹاشیم بڑھا ہواہے۔ اگر کسی کے گردوں کامسئلہ ہے یا پوٹاشیم لیول بڑھا ہوا ہے تو کھجور کھانے سے فوراًپوٹاشیم کا لیول بڑھ جاتاہے۔ اب تیسرے نمبرپر ایک چمچ دیسی گھی لو۔ کوشش کرو گائے کا گھی لو۔ اس میں ایک چمچ خشخاس اور ایک چمچ سفید تل ڈال کے مٹی کے برتن میں اچھی طرح بھون لو۔ اس کے دو حصے کرو۔ آدھا حصہ صبح کھانے کے بعد منہ میں رکھ کر چباتے چباتے جاؤ تاکہ پانی بنا کر کھا لو۔ اور آدھا حصہ دوپہر کے کھانے کے بعد کھانا ہے۔ اس کے بعدچوتھا لمبا سجدہ کرنا ہے۔ جب آپ سجدہ کرو گے تو آپ کی ہپس اوپر آجائے گی۔ تو آپ کے جسم کے جتنے اعضاء ہیں وہ اپنی جگہ چھوڑ دیں گے۔ کبھی نہ غور کرنا جو مسلز بناتے ہیں بازو بناتے ہیں وہ ایک لوہے کا ڈمبل لیتے ہیں جو کبھی اوپر اور کبھی نیچے کرتے ہیں جس مسلز مضبوط ہوجاتے ہیں۔ ہمیں اللہ بھی ایسے ہی اوپر نیچے کرتا ہے۔ سجدے کو کرنے میں کتنے فائدے ہیں۔وہ کبھی سر سجدے سے نہ اٹھائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bursa escort beylikdüzü escort akbatı escort