اب نہ غصہ آئے گا نہ بلڈ پریشر ہائی ہوگا

آپ کی خدمت میں ایسا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں ہروقت غصہ آجاتا ہے۔ کوئی بات بھی نہیں ہوتی ۔ غصہ شدید آجاتا ہے

اور اس کے ساتھ دوسرا اس وظیفے کا فائدہ یہ ہوگا کہ جس کا بلڈپریشر ہائی ہوجاتا ہے۔ وہ بھی یہ وظیفہ کریں گے۔ اس کی برکت سے بلڈ پریشر کنٹرو ل میں رہے گا۔ غصے پر بھی کنٹرول ہوگا اور بلڈپریشر پربھی کنٹرول رہے گا۔ یاد رکھیں کہ غصہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔ حدیث میں اس کے دفاع کےلیے اس کے بہت سے طریقے بتائے گئے ہیں۔ وہ مختصراً بھی بتاتے ہیں۔ غصہ آجائے ، آپ جس جگہ کھڑے ہیں اس جگہ کو تبدیل کرلیں۔ دو یا چار قدم آگے اور پیچھے ہوجائیں۔ یا فوراً بسم اللہ پڑھ لیں۔ یا “لاحول ولاقوۃ الابااللہ الی العظیم” پڑھ لیں۔ یا پھر درود پاک پڑھ لیں۔ عربوں کے اندر کوئی بھی لڑائی جھگڑا ہوتا ہے ان کو فوراً یہی حکم دیا جاتا ہے

کہ آپ رسول کریم ﷺ پر درود پاک پڑھ لیں۔ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم اتنا بھی کہہ دیں۔ ان ساری چیزوں سے ان کی برکت سے غصے کے اوپر کنٹرول ہوجاتا ہے شیطان دور ہوجاتا ہے۔ شیطان کی وجہ سے ہی غصہ آتا ہے۔ اور جو میں آپ کو غصہ کے اوپر کنٹرول کرنے کی ایک بہت مجرب آیت ، بہت طاقت ور آیت بتا رہا ہوں۔ وہ سن لیں۔ وہ قرآن پاک کے پارہ چار کی سورت الاعمران کی آیت نمبر ایک سو چوتینس ہے۔ یہ آیت مبارکہ آپ نے ایک سوایک مرتبہ پڑھ کر ، اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیں۔ ایک سو ایک مرتبہ پڑھ کر آپ نے اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔ یا اللہ یہ جو شیطان کی طرف سے مجھے جو غصہ آتا ہے ۔ اس غصے کو تو اپنی رحمت سے ختم فرمادے۔ بس اتنی بات کہنی ہے۔

باقی جو دعائیں مانگتے ہیں۔ مانگ سکتے ہیں۔ لیکن یہ جوالفاظ ہیں یا اللہ شیطان کے اثرات کی وجہ سے مجھے بے موقع پر یا بے محل غصہ آجاتا ہے اس کو اپنی رحمت کی برکت سے ختم فرما دے۔ اگر آپ کا بلڈپریشر زیادہ ہوتا ہے۔ ا س کے لیے ا س آیت مبارکہ کو ایک سو ایک مرتبہ پڑھیں۔ او ل وآخر ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اور آخر میں بھی یہی دعا مانگنی ہے۔ یا اللہ میرے اس بلڈ پریشر کو تو کنٹرول فرما دے۔ انشاءاللہ اس کی برکت سے آپ کا غصہ بھی جاتا رہے گا۔ اور بلڈ پریشر والی بیماری ہے تو وہ بھی اس کی برکت سے ختم ہو جائے گی۔ اس وظیفے کو آپ نے فجر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے یا عشاء کی نماز کے بعد پڑھنا ہے۔ ان دونوں وقتوں میں جو وقت آپ کو آسان لگے ۔ اس کو پڑھ لیں۔ اور گیا رہ دن اس عمل کو مسلسل کریں۔ انشاءاللہ گیارہ دن کے اندر اندر اگر آپ کو بلڈ پریشر کی بیماری ہے۔ اس کا بھی کنٹرول ہوجائے گا۔ اور اگر غصہ بے جا آپ کاآتا ہے۔ بے موقع اور بے محل غصہ آتا ہے۔ اللہ پاک اپنی رحمت سے اس غصے کو بھی ختم کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bahçeşehir escort beylikdüzü escort