اس جڑی بوٹی کا پاؤڈر مردوں کا تمام کمزوریاں دور کردیتا ہے

جسمانی طاقت اور بھر پورمردانہ طاقت حاصل کرنے کے لیےمارکیٹ میں بہت قسم کے فوڈ سیپلیمنٹ اور مختلف ادویات میسر ہیں۔ براعظم جنوبی امریکا کے ممالک میں ایک پودا ’ماکا‘ پایا جاتا ہے۔ اس کی جڑ کو پیس کر اس کا پاؤڈر تیار کر کے استعمال کیا جائے تو شاید ہی کوئی اور چیز اس کا مقابلہ کر سکے۔ اس کا پاؤڈر بنانے کے لیے اس کی خشک جڑ کو استعمال کیا جاتا ہے۔جسمانی طاقت اور بھرپور مردانہ طاقت کے علاوہ بھی اس کے متعدد فوائد ہیں۔
ویب سائیٹ میز ہیلتھ کی رپورٹ کےمطابق ماکا پودا وٹامنز سے بھر پور ہوتا ہےاس کی میں کیلشیم، آئرن، زنگ اور بہت قسم کے امائینو ایسڈ بھی پائے جاتے ہیں۔ ماکا پاﺅڈر مردانہ طاقت میں اضافے کے علاوہ عمومی جسمانی توانائی میں بھی اضافہ کرتا ہے جبکہ یہ دماغ کے لئے بھی بہت مفید سمجھا جاتا ہے۔سائنسی جریدے ’اینڈرولوجیا‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق 21 سے 56 سال عمر کے افراد کو ایک تجربے کے دوران روزانہ تین گرام ماکا پاﺅڈر کھلایا گیا۔ دو ماہ بعد ان افراد کی مردانہ طاقت میں واضح طور پر اضافہ دیکھا گیا۔ ایک اور تحقیق کے دوران مردانہ کمزوری کے شکار 50 افراد کو روزانہ 2.4 گرام ماکا پاﺅڈر کھلایا گیا اور تین ماہ بعد ان میں سے بیشتر کی مردانہ طاقت میں قابل ذکر اضافہ ہوچکا تھا۔اسکے علاوہ اپنی غذا اور روزمرہ کی عادات میں تبدیلی کر کے بھی مردانہ طاقت میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

مردوں کی ایک کثیر تعدادورزش بھی کرتی ہے ، طاقت ور غذا بھی کھاتی ہے، لیکن وہ اپنی کم علمی کی بنا پر ایسی غذاؤں کو اپنے کھانے کا حصہ بنا لیتے ہیں جو سارے کیے کرائے پر پانی پھیر دیتے ہیں ۔ ایک طویل تحقیق کے بعد ہم آپ کو ان غذاؤں کی فہرست بتاتے ہیں ۔1۔پہلی چیز ہے ایسی ڈیری پراڈکٹ جس میں لیکٹک ایسڈ ہو ۔ اس میں سر فہرست گائے کے دودھ سے بھی ہوئی پنیر اور دوسری ڈیری پراڈکٹ ہیں ، جن کو ایک خاص مقدار سے زیادہ کھانے سے  طاقت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔ زیادہ مقدار سے مراد ہے کہ اگر آپ انہیں روزانہ اپنی دو دفعہ غذا کا حصہ بناتے ہیں تو یہ زیادہ ہے۔2۔تمام تلی ہوئی چیزیں جو فاسٹ فوڈ میں استعمال ہوتی ہے ، حیرت انگیز طور پر مرد اور خواتین دونوں کی  توانائی کو زائل کرنے میں بہت برا کرادر ادا کرتی ہیں ۔ آلو کے چپس اس میں سر فہرست ہیں ۔

3۔میدے سے بنی ہوئی چیزیں تمام بریڈز، سلانٹیاں ، نوڈلز وغیرہ جو صرف باریک میدے سے بنی ہوں ، اور جس مین چوکر نکالا گیا ہو ،  قوت کو آہستہ آہستہ تباہ کر دیتی ہیں ۔ ان کو کم سے کم استعمال کریں ۔ چھوڑ دیں تو زیادہ بہتر ہے۔4۔چاکلیٹ کا نام سن کر آپ چونکے ہوں گے لیکن جناب جدید تحقیق بتاتی ہے کہ اس کا زیادہ استعمال بھی آپ کی  طاقت کو کم کرنے کا باعث ہے ۔ روزانہ ایک پیس لینا بھی زیادتی میں شمار ہوگا ۔ ہفتے میں ایک یا دودفعہ کھانا برا نہیں ۔5۔ سویا دودھ اور سوس بھی  توانائی کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، اس کا استعمال بہت دیکھ بھال کر ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔6۔مائیکرو اوون کے پوپ کارن بھی اس حوالے سے انتہائی مضر ثابت ہوئے ہیں ۔ آپ کو اگر یہ پسند ہیں تو آپ اوون کے بجائے انھیں دوسرے طریقے سے بنائیں ، وہ ٹھیک ہیں ۔

اور7۔میٹھا اور وہ بھی کریم میکس آپ کی  توانائی کا بہت بڑا دشمن ہے ۔ اصول یاد رکھیں کہ موٹاپا کرنے والی تمام غذائیں  طاقت کی دشمن ہیں اور موٹا آدمی آہستہ آہستہ ہیجڑے کے بہت قریب ہوتا جاتاہے ۔ ایک عالمگیر سروے کے مطابق موٹی عورت یا موٹا مرد ،کبھی بھی زندگی میں اپنےہمسفر کو خوش نہیں کر سکتا۔ موٹے کی بیوی جس دن سمارٹ مرد کے ہاتھ لگی ، موٹا اپنی بیوی سے ہاتھ دھو بیٹھے گا!8۔ پودینہ کے فوائد بے شمار بتائے جاتے ہیں لیکن اگر آپ اسے کچا کھائیں یا اس کی خوشبو کے لیے اسے منہ میں رکھنے کے عادی ہیں یا آپ منٹ ٹافی کھاتے ہیں یا منٹ چیونگم کے عادی ہیں تو یہ آپ کی طاقت کے لیے مناسب نہیں ۔ اس کے بجائے آپ منٹ قہوہ پی سکتے ہیں جو مفید بھی ہے اور اس برے اثرات سے پاک بھی ۔ٹافیاں اور کینڈیز بھی مردانہ قوت کی دشمن ہیں ، یہ آپ بچوں کے لیے رہنے دیں،بالغ مردو عورت کے لیے یہ ٹھیک نہیں۔10۔ ڈائٹ سوڈا بھی تحقیق کے مطابق طاقت کے لیے مناسب نہیں ،یہ اس میں خاطر خواہ کمی کا باعث بنتا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked