افطاری سے قبل صرف دو منٹ کا عمل۔ یہ عمل پتھر پر لیکر ہے۔

جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی ہر دعا قبول ہو رزق کی فراوانی ہو رزق اتنا ہو

کہ روز بروز اپنے گھر یلو عزیز و اقارب رشتہ داروں میں اچھے سے تقسیم بھی کر سکے۔ وہ صرف اللہ کا محتاج ہو اور اللہ کے علاوہ کسی کا محتاج نہ ہو دل کا غنی ہو جا ئے اس کی ہر حاجت پوری ہو جا ئے تو وہ کیا کر ے گا وہ شخص ایسا کرے کہ روزے کھولنے سے پہلے صرف یہ ایک لفظ یا اللہُ یا رحمنُ کثر ت سے ورد کرے اللہ میرے نے چا ہا تو اپنی آنکھوں سے رزق کی بارش ہو تے ہو ئے دیکھے گا اتنا اللہ پاک رزق عطا فر ما ئے گا ۔

کہ اس کا دل بھی غنی ہو جا ئے گا اور اللہ پاک اس کو گ ن ا ہ سے پاک کر دیں گے اور اس کو نواز دیں گے یہ جو رزق ہو تا ہے کوئی بھی معاملہ ہو یہ دینے سے اور زیادہ بڑھتا ہے اللہ کی راہ میں صدقہ کر یں گے تو اس سے مزید رزق بڑھے گا اور اس سے کیا ہو گا کہ جو اللہ پاک کی ذات ہے وہ مزید آپ سے خوش ہو جا ئے گی اور اللہ پاک کی ذات بھی اسی بندے سے خوش ہو تی ہے جو کہ اس کے بندوں خرچ کر تے ہیں جو کہ اس کے بندوں کو راضی کر تے ہیں کہنے کا میرا مقصد یہ ہے کہ یہ جو عمل ہے یہ جو وظیفہ ہے اس کی بر کت سے آپ کی جو جتنی بھی مشکلات ہیں وہ حل ہو جا ئیں گی۔

اور اس کے ساتھ ساتھ جو بھی کچھ آپ کے پاس ہے وہ انشاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا جا ئے گا اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہو گا کہ اس کے رزق میں بر کت ہو تی جا ئے گی اللہ ہمیں اتنا رزق عطا فرما ئے کہ ہمارے رزق میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی تنگی نہ ہو نے پا ئے کیونکہ اللہ پاک کی ذات ایسی ہے کہ جس کی مدد سے ہم ہر مشکل سے نکل سکتے ہیں ہر مشکل سے نکل سکتے ہیں اور اس طرح نکل سکتے ہیں کہ جیسے ہم سوچ بھی نہیں سکیں گے کہ اللہ ہمیں اس مشکل سے کیسے نکال سکتا ہے۔

اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہت کچھ عطا کر نا ہے بس ہمارا یقین پختہ ہو نا چاہیے ہمارا یہ یقین ہو نا چا ہیے کہ اللہ پاک کی جو ذات ہے وہ ہمیں ضرور رزق عطا فر ما ئے گی اللہ پاک سے دعا کرنی چاہیے کہ اللہ پاک ہمیں فراوانی والا رزق عطا فر ما ئے اور دوسروں کی مدد کرنے کی تو فیق عطا فر ما ئے تو اس وظیفے کو اس عمل کو لازماً کیجئے گا تا کہ کل کو آپ کی جو بھی حاجت ہو وہ اس عمل کی بر کت سے پوری ہو سکے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

beylikdüzü escort bahçeşehir escort