ان21،23،25،27،29 طاق راتوں کا چھوٹا وظیفہ

آج کا جو عمل ہے وہ طاق راتوں کوحوالے سے ہے21،23،25،27،29ویں شب کےحوالےسے ہیں ۔

جوبھی بندہ اس شب میں یہ دونوافل اس طرح سے ادا کرلے گا۔ انشاءاللہ! اس کی ہرحاجت کو اللہ تعالیٰ پورا فرمائیں گے ۔

جس مسئلے کے لیے کریں گے ۔ اللہ تعالیٰ اس کو عطافرمادیں گے ۔ ہر مقصد کو پورا فرمادیں گے۔ آپ نے کیا کرنا ہے ؟ کہ آپ نے اس رات میں آپ نے کسی بھی طاق رات میں دو رکعت نفل کو اد ا کرنا ہے کہ ہررکعت کے میں “سورت الفاتحہ” کے بعدتین مرتبہ “سورت القد ر” اور آپ نے تین مرتبہ” سورت اخلاص” پڑھنی ہے۔ اور نماز سے فارغ ہو کر آپ نے ستر مرتبہ درود ابراہیمی اور سترمرتبہ کوئی بھی “استغفار” ، “استغفراللہ “یا” استغفراللہ رب من کل ذنب واتو ب الیہ” پڑھناہے۔

کوئی بھی استغفا ر پڑھ کر آپ نے اپنی حاجت کو سجدے میں جاکر طلب کرناہے۔ انشاءاللہ! آپ اللہ سے جو بھی مانگیں اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور با ضرو ر عطافرمائیں گے ۔ خواہ وہ نفع حاصل کرنے کے حوالےسے ہو۔ کسی حاجت کے حوالےسے ہو۔ کسی پریشانی کے حوالےسے ہو۔ اولا د کے حوالےسے ہو۔ رشتوں کی بند ش کے حوالے سے ہو۔ جو بھی آپ کا مقصد ہوگا اللہ تعالیٰ آپ کوضرور عطافرمادیں گے۔

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے: حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ لیلۃ القدر کو رمضان کے آخر عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایاہے کہ آخری عشرہ داخل ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی اس کی راتیں جاگتے تھے اور اپنے گھروالوں کو بھی جگاتے تھے

اور کمربند کس لیا کرتے تھے۔ نیز فرماتی ہیں : آپ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری عشرے میں جتنی محنت فرماتے تھے اتنی محنت او دنوں میں نہیں فرماتے تھے۔ طاق راتوں سے مراد ، 21، 23، 25، 27، 29 کی راتیں ہیں، اس لیے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ رمضان المبارک کے پورے مہینے میں راتوں کو عبادت کی کوشش کرے

اگر پوری رات مشکل ہوتو کچھ وقت ، ورنہ عشاء کی نماز جماعت سے پڑھ کر تراویح پڑھے اور اس کے بعد دو ، چار رکعت پڑھ کر سوجائے، یا سحری میں بیدار ہوکر دو چارر کعات تہجد پڑھ لے اورصبح فجر کی نماز جماعت سے پڑھ لے تو اسے ان شاء اللہ شبِ قدر مل جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

beylikdüzü escort bahçeşehir escort