اپنی ساری تھکاوٹ اور کمزوری دورکریں صرف ایک گلاس سے

آپ کوبتائیں گے کمزوری دور کرنے والی ایک انتہائی مؤثر ڈرنک کے بار ے میں ۔ کیونکہ رمضا ن کا مہینہ بھی ہے

تو کمزوری کااحساس بھی زیادہ رہتا ہے۔جسم تھکاتھکا رہتاہے۔

کسی کام میں دل نہیں لگتا ۔ تھوڑا سا کام کرے ہاتھ پاؤں ڈھیلے ہوجاتےہیں ۔ یہ سب کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے بظاہر دیکھا جائے تو جسم صحت مند نظرآتا ہے اور اندرونی طور پر کمزور ہوتا ہے۔ اس لیے اس قدرتی ڈرنک کو ضرور بنائیں صرف ایک گلاس پی لیں گے تو آپ کی توانائی فوری طور پر بحال ہوجائےگی۔ خواتین ومرد اور بچے اسے استعمال کرسکتےہیں۔ اس کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے۔

جس طرح آپ کو بتایا جائے ویسے ہی اس کا استعمال کرناہے۔ تبھی اس کا فائدہ ہوگا۔ اب یہ ڈرنک کیسے بنانا ہے اس کا طریقہ بتاتے ہیں؟ سب سےپہلے ایک صاف پین لے لیں۔ اس میں ایک گلاس دودھ کا ڈال دیں۔ یہ ایک فرد کے حساب سے بنارہے ہیں ۔ اگر زیادہ افراد کے لیے بنانا چاہتے ہیں ۔ تو مقدار کو بڑھا سکتے ہیں۔ اب آپ آنچ کو تیز کردیں۔ اور دودھ کو گرم کرلیں

لیکن خیال رہے کہ دودھ میں ابال نہ آئے بس دودھ گرم ہونا چاہیے ۔ جب دودھ گرم ہوجائے تو آنچ کو دھیمی کردیں۔اب آپ نے پسا ہوا کھوپڑا لیناہے۔ آپ مارکیٹ سے باریک کی ہوئی ناریل کی گری لے لیں۔ یا گھر لا کر خود بنا لیں۔ اس ناریل کا ایک چمچ ڈال دیں۔ اب اس میں کھجور ڈال دیں۔ رمضان کا مہینہ ہے ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔ بس ایک کھجور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر دودھ میں ڈال دیں۔

اب آپ نے اسے دھیمی آنچ میں ہی ابلنے دیں ۔ جب ایک سے دو ابال آجائیں تو آنچ بند کردیں۔ اور اسے مکمل ٹھنڈ کرلیں۔ جب یہ ٹھنڈ ا ہوجائے تو آپ نے اس میں ایک چمچ پسے ہوئے بادام کے ڈال دیں۔ اگر آپ چاہیں تو اس میں مٹھاس کے لیے ایک چمچ باریک کی ہوئی مصری بھی ڈال سکتے ہیں۔آپکو تھوڑا سا بتادیں کہ مصری نہ صرف ہیموگلوبن میں کمی دور کرتی ہے

جسم میں خ ون کی گردش کو بہتر بناتی ہے۔ منہ سے بدبو آرہی ہوتو کھانا کھانے کےبعد تھوڑی سی مقدار میں مصری کھانے سے سانس میں سے بدبو چلی جاتی ہے۔ مصری کا استعمال یا داشت کو بہتر بناتا ہے۔اور دماغی تھکاوٹ دور کرتا ہے۔ مصری کے استعمال سے بینائی کی کمزوری دور ہوتی ہے۔ لیکن اگر آپ دودھ کو ٹھنڈا نہیں کرنا چاہتے تو مصری کو اسکپ بھی کرسکتے ہیں ۔

اب اسے گرینڈ ر میں ڈال کر اسے مکس کرلیں۔ اور ایک گلاس میں ڈال دیں۔ یہ آپ کی کمزور ی دور کرنے والا نسخہ تیار ہے۔ اسے آپ نے فطار کے وقت پینا ہے۔ ویسے اگر آپ دوسرے وقت میں بھی پینا چاہیں تو پی سکتے ہیں۔ جب بھی آپ کو سہولت ہو۔ اگر آپ کچھ دن اس کا لگاتار استعمال کریں گے ۔ تو جسم سے تمام کمزوریاں دورہوجائیں گی۔ اور کمزوری کی وجہ سے ہونے والے مسائل بھی ٹھیک ہوں گے ۔ یہ آسان سا اور گھریلو نسخہ ہے۔ جسے ہرکوئی بلاجھجھک استعمال کرسکتا ہے اس کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے۔ آپ اس کو ضرور آزمائیے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

beylikdüzü escort bahçeşehir escort