اپنے بالوں کو براؤن ،گولڈن،کالا اور چمکدار بنائیں،صرف ایک بار یہ تیل لگائیں

آج ہمارے معاشرے میں بے شمار تکالیف ہیں بیماریاں ہیں جن کو لے کر آج ہر شخص پریشان ہے انہی پریشانیوں میں سے ایک بہت بڑی پریشانی بالوں کو ڈائی کرنے

کی ہے بالوں کو رنگنا اور ایسی چیزوں سے رنگنا جو کیمیکل سے بنی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کےاندر سکن کا مسئلہ آرہا ہے آنکھوں کا مسئلہ الرجی کا مسئلہ آرہا ہے اور اس کیمیکل سے بنے ہوئے جتنے بالوں کو ڈائی کرنے کے طریقے ہیں لوگ اس سے بے انتہاء پریشان ہیں تھوڑے عرصے کے بعد وہ ڈائی کئے ہوئے بال دوبارہ سے سفید ہوجاتے ہیں اور لوگ دوبارہ سے اس کو ڈائی کرنے کے چکر میں دھیرے دھیرے نہ صرف اپنی آنکھوں کی بینائی ضائع کررہے ہیں اپنی یاداشت ضائع کررہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ کیمیکلز ہماری سکن کے اوپر ان گنت ایسے افیکٹ ڈال رہی ہیں جس سے لوگ آج پریشان ہیں بہت سارے بہن بھائیوں نے سوال کیا کہ ڈاکٹر صاحب ہمیں کوئی ایسا طریقہ بتائیے کہ بالوں کو قدرتی طریقے سے ڈائی کیا جائے کوئی ایسا حل بتائیں کہ جس سے ہم بالوں کو قدرتی طریقے سے نہ صرف ڈائی کرسکیں بلکہ ایسا ڈائی کریں کہ قدرتی طور پر بال سیاہ بھی ہوں چمکدار بھی ہوں گھنے بھی ہوں اور بالوں کے اندر یہ جو سکن کی وجہ سے اتنے مسائل آرہے ہیں

یہ کیمیکل جب ہم استعمال کرتے ہیں بالوں کو ڈائی کرنے والے تو اس کی وجہ سے ریشز آتے ہیں اس کی وجہ سے سکیبز اترتے ہیں اس کی وجہ سے ڈرائی نیس ہوجاتی ہے اس کی وجہ سے الرجی ہوجاتی ہے اور اس کی وجہ سے بہت سارے مسائل میں ہم لوگ مبتلا ہورہے ہیں انہی ساری تکالیف کو سامنے رکھتے ہوئے الحمد للہ ایک ایسا طریقہ بتلایا جارہا ہے کہ جس سے نہ صرف آپ اپنے بالوں کو سیاہ کر لیں گے ڈائی کرلیں گے بلکہ اس سے تمام بیماریاں بھی ختم ہوجائیں گی بالوں کے دومنہ ہونا بالوں میں خشکی کا ہونا اور خشکی وجہ سے جوؤں کاپڑجانا اور اس جیسی بے شمار تکالیف ختم ہوجائیں اور یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے ان ساری تکالیف کے لئے آپ خود سے ایک تیل بنائیں اور الحمد للہ یہ وہ قدرتی تیل ہے جس میں نہ کوئی کیمیکل ہے اور نہ ہی کوئی ایسی چیزیں ہیں جو آپ کے لئے کوئی نقصان کا باعث بنیں گی تو ایک کپ اس تیل کو بنانے کا طریقہ یہ ہے ایک کپ سرسوں کا تیل لیں اور آدھا کپ ناریل کا تیل آدھا کپ زیتون کا تیل لیں اس میں دو بڑے چمچ لیمن کا رس ملا لیں دو چمچ کلونجی شامل کریں اور دو چمچ میتھرا ملا لیں اور دو چمچ اس میں مہندی کا پاؤڈر شامل کرلیں اس کو مٹی کے برتن میں رکھو

اور ہلکی آنچ پر اس کو دھیرے دھیرے پکاؤ اس کو تقریبا بیس سے بچیس منٹ پکا لیجئے جب ساری چیزیں یکجان ہوجائیں آگ کو بند کیجئے اس کو ٹھنڈا کیجئے اور اس کو چھان لیجئے یہ آئل آپ کے بالوں کے لئے آپ کے بالوں کو چمکدار بنانے کے لئے آپ کے بالوں کو گھنا کرنے کے لئے آپ کے بالوں کو خوبصورت کرنے کے لئے آپ کے بالوں کو سیاہ کرنے کے لئے آپ کے بالوں کی خشکی سکری کو ختم کرنے کے لئے اور آپ کے بالوں کے بے شمار وہ مسائل جو اپنے بالوں کو ڈائی کرنے کے لئے جو آپ کیمیکل استعمال کرتے رہے اس کی وجہ سے جو جو مسائل ہوئے ان کا یہ بہترین ناصرف حل ہے بلکہ ایک بہترین علاج بھی ہے کو شش کریں کہ اس کو رات کو سونے سے پہلے تقریبا سونے سے تین سے چار گھنٹے پہلے آپ اس کو اپنے بالوں میں اچھی طرح بالوں کے پوروں میں بالوں کی جڑوں میں انگلی کے پوروں سے اچھی طرح مساج کریں اور جیسے سر کی مالش کی جاتی ہے اس کو اپنے بالوں میں لگائیں سر کے بالوں کو سیاہ کرنے کے لئے داڑھی کے بالوں کو سیاہ کرنے کے لئے ان کیمیکلز سے جان چھڑائیے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bahçeşehir escort beylikdüzü escort