اگر آپ بھی گرتے بالوں سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکا ضرور آزمائیں پیا ز کے جو س سے گرتے بالوں کا علاج اب بال گرنا بند

گنج پن مردوں کاایک ایسا مسئلہ ہے جو کہ بہت عام اور ان کی ذہنی صحت کو پریشان کردینے والا ہوتا ہے ۔ لیکن اب لگتا ہے کہ سائنس دانوں کے اس کے انتہائی او رآسان علاج ڈھونڈ نکا لا ہے۔ جس کے لیے پیوند کاری کی بھی ضرورت نہیں رہے گی۔ یہ دوا جاپان ہونے والی تحقیق میں سامنے آیا۔ جاپان کی جیوکا ہاما نیشنل یونیورسٹی نے یہ دعوٰی کیا کہ فاسٹ فوڈز ریسٹورینٹ میں فرنچ فرائز میں استعمال ہونے والا ایک کیمیکل گنج پن کا علاج ثابت ہوسکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق سیلیکون میں پایا جانے والا کیمیکل جسے فرنچ فرائز بنانے کے لیے تیل میں شامل کیاجاتا ہے۔ گنج پن سے نجات دلا کر بالوں کو قدرتی طور پر اگاتا ہے۔ ابھی تک اس پر صرف تحقیق ہوئی ہے۔ اور ابھی تک اس کے تجربات نہیں ہوئے۔ لیکن ہم آپ کو ایسا ٹو ٹکہ بتائیں گے ۔ جس پر تجربات بھی ہوئے ہیں۔ اور اس کو صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے۔ اور اس کی خوبی یہ ہے کہ یہ کیمیکل نہیں ہے بلکہ قدرتی چیزوں پر مشتمل ایک ٹوٹکہ ہے جس کے استعمال سے انشاءاللہ آ پ کے بال گرنا بند ہوجائیں گے۔ دو بارہ بال نکل آئیں گے۔ دوبارہ بال نکلنا عموماً بہت کم ہوتا ہے۔ اکثر لوگوں کو اس سے فائد ہ بھی ہوا ہے۔ اس سے نہ صرف آپ کے بال گھنے ہوں گے۔ بلکہ مضبو ط بھی ہوں گے ۔ اور سر میں خشکی بھی نہیں ہوگی۔ اور بالوں کی قدرتی چمک بھی واپس آجائے گی۔ یہ نسخہ شامل ہے یا مشتمل ہے پیاز پر۔ پیاز کو ہم عمو ماً کھانوں میں استعمال کرتے ہیں۔ پیاز کا استعمال بالوں کی صحت کےلیے ، خشکی کے لیے ، گنج پن دورکرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔

اس کا طریقہ بھی نہایت آسا ن ہے۔ اس کو باآسانی گھر میں بنا سکتے ہیں۔ جو اجزاء ڈالے جاتے ہیں ۔ جن کو ہم عام طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اس کے لیے میتھی دانہ اور اس کے ساتھ آپ کو لہسن کا رس یا پیسٹ چاہیے ۔ اور آپ کو اس کے ساتھ ایک عدد پیاز کا رس چاہیے ہوگا۔ اس کے بنانے کا طریقہ بہت آسان ہے ۔ سب سے پہلے آپ پوری رات میتھی دانہ دو چمچ لیجیے۔ اس کو پانی میں رکھ کر اچھی طر ح سے نرم کیجیے ۔ اورصبح اس کا پیسٹ بنا لیں۔ اب اس پیسٹ کو اتنے تیل میں ڈالیں جس کو آپ ایک ہفتہ تک ، اگر آپ روزانہ استعمال کرنا چاہیں تو استعمال کر سکے۔ اس تیل کو کسی برتن میں ڈال کر گر م کریں۔ اور اس میں میتھی دانے کا پیسٹ شامل کر لیں ۔

اس کے بعد آپ اس میں ایک عدد پیاز کو باریک کاٹ کر اس کا پیسٹ بنا کر آپ اس تیل میں شامل کریں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے لہسن کا پیسٹ شامل کردینا ہے۔ تیل کو اتنا گرم کرنا ہے یہ تینوں چیزیں جل جائیں۔ خیال کیجیے گا کہ تیل نہ جل جائے ۔ اس کا طریقہ یہ ہوتاہے کہ آپ نے آنچ آہستہ رکھنی ہے۔ آہستہ آنچ پر پکاتے جائیں گے تو تیل جلنے سے محفوظ رہے گا۔ باقی جو مواد آپ نے ڈالا ہے وہ جل جائے گا۔ اس تیل کو چھان لیجیے۔ پھر اس کا استعمال کریں۔ اپنے بالو ں میں عموماً جیسے مساج کیا جاتا ہے ویسے اپن سر پر اچھی طرح سے مساج کریں۔ اور اس کے بعد پوری رات لگا رہنے دیں۔ اورصبح نماز کے وقت اٹھ کر اس کو دھو لیں۔ اگر آپ روانہ رات کے وقت اس کا استعمال کریں گے تو ایک ہی ہفتے میں آپ کو اپنے بالوں میں واضح طور پر تبدیلی محسو س ہو گی۔ آپ کے بال گھنے ہونا شروع ہوجائیں گے۔ جو بال گرے ہوں گے اس کی جگہ تازہ بال اگنا شروع ہوجائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *