اگر آپ نے اس ایک چیز کو چینج نہیں کیا تو یہ سب بیماریاں لگ سکتی ہیں۔

پیاز، خاص طور پر سرخ پیاز، قدرت کی ایک نعمت غیر مترقبہ ہے . متعدد سائنسی تحقیقات کے مطابق یہ سبزی اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپور ہوتی ہے اور ذیا بیطس اورکینسر جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہےپیاز ناصرف صحت کے فوائد سے ہمیں مالا مال کرتے ہیں بلکہ ان کے کئی دیگر شاندار استعمال بھی ہیں. پیا ز کے کیمیائی تجربے سے معلوم ہو ا ہے.جاری ہے. کہ اس میں حیا تین اور دوسرے اجزاءبڑی تعداد میں مو جو د ہو تے ہیں. ان میں شائستہ چونا، تا نبا، فولا د، گندھک، میگنیشیم، پو ٹا شیم اور میتھا ئی ڈی ما ئیڈ شامل ہیں.پیاز ایک مفید غذا ہے جس میں فاسفورس کے علاوہ فولاد بھی پایا جاتا ہے جو ہمیں صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

پیاز کے بغیر کوئی ڈش مکمل نہیں ہوتی اور یہ ہمارے باورچی خانہ کا اہم عنصر ہے. پیاز کو سلاد کے طور پر اپنی روزہ مرہ خوراک کے ساتھ ضرور استعمال کریں کیونکہ دال یا سبزی کے ساتھ کھانے سے خون میں شکر کی سطح کم رہتی ہے جس سے شوگر جیسی موذی بیماری سے بچا جا سکتا ہےپیاز میں کرومیم ہوتی ہے جو کہ شوگر کے اثرات میں کمی کرتی ہے.اگر پیاز کے اوپر ایک لیموں نچوڑ لیا جائے.جاری ہے. تو نہ صرف ذائقہ میں اچھا ہو گا بلکہ یہ ہماری صحت کے لئے بھی اچھا ہو گا. اس کے علاوہ پیاز ہمیں گرمیوں میں لو لگنے سے بھی بچاتا ہے.قوت باہ کو بڑھانے کے لئے پیازانتہائی فائدہ مند سبزی ہے.پیاز ایسی چیز ہے جس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں بلکہ یہ قوت باہ بڑھانے میں انتہائی مفید ثابت ہوتاہے۔

لیکن اسے دن میں کس وقت کھانا چاہیے کہ یہ فائدہ دے کیونکہ اگر یہ دن میں کسی غلط وقت کھالیا جائے تو یہ نقصان بھی پہنچا سکتا ہے.ماہرین کا کہناہے کہ قوت باہ کو بڑھانے کے لیے پیاز کا استعمال دوپہر کے کھانے کے ساتھ کرنا چاہئے اوراگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تومرد وں کو کسی قسم کی بھی ادویات کا سہارا نہیں لینا پڑے گا اور ازدواجی زندگی میں کسی قسم کی شرمندگی بھی نہیں اٹھانی پڑے گیجاری ہے. ماہرین کا کہناہے کہ کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں پیاز کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مضر ہے .پیازکو صبح یا شام کے وقت بالکل استعمال نہیں کرناچاہیے کیونکہ ان اوقات میں ا س کا استعمال قوت باہ کومزید کم کر دے گا۔

شام کے وقت پیاز کھانا مردوں کے لئے انتہائی خطرناک ہے لہذا رات کے کھانے میں اسے ہاتھ بھی مت لگائیںپیاز کی خصوصیات کا جائزہ کڑوے کریلے اور جامن کی طرح پیاز میں بھی بلڈ شوگر کو کم کرنے کے خواص موجود ہوتے ہیں اور اس سے ذیابیطس کے معاون علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے پیاز خون کی نالیوں میں عمرر سیدگی کے باعث ہونے والی تبدیلیوں کو روکتی ہے اور اس طرح دل صحت مند اور متحرک رہتا ہے پیاز کا وافر مقدار میں استعمال کرنے والے افراد میں پیٹ کے کینسر کے امکانات 50فیصد کم ہو جاتے ہیں کرن سلطانہ: پیاز صرف آپ کے کھانوں کی لذت کو ہی دوبالا نہیں کرتی ، بلکہ اس کے اندر بے شمار معالجاتی خصوصیات بھی پائی جاتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked