ایلوویرا میں یہ عام سی چیز ملا کر لگا لیں

کہتے ہیں خوبصورتی کسی تعریف کی محتاج نہیں ہوتی۔ یہ بات درست ہے۔ مگر خوبصورتی جوانی کے دور میں اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ ادھر عمر ڈھلی ادھر خوبصورتی بھی رخصت ہوئی ۔ اس لیے آپ کو  پچا س سال کی عمر میں بیس سال کے نظرآنے کےلیے ایک آزمودہ نسخہ کےبارے میں بتائیں گے ۔ ایلوویر ا کے گودے اور انڈے کی سفید ی میں یہ معمولی چیز مکس کریں۔ لٹکتی جلد  ٹائیٹ اور ساری جھریاں غائب ہوجائیں گی۔ اب آپکو اس کےبنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانےکےلیے آپ کو سب سے پہلے   ایلوویر ا کا  پتہ لے لیں۔ آپ ایلوویرا کا پودا لیناہے۔ اس کی جو شاخیں ہوتی ہیں۔ وہ لے لیں۔ اس کو چھیل لیں۔ اس کا گودا نکال لیں۔ ایلوویرا کا خالص گودا لیناہے۔ کسی کمپنی کا جیل نہ لیں۔ یہ گودا پیالی میں جمع کر لیں۔ آدھے پیالی کے قریب آپ نے فریش ایلوویرا جیل لیناہے۔

پھر ا س کو بلینڈر  کے جگ میں ڈال دیں۔ پھر آدھی پیالی سفید تل  کی ڈال دیں۔ سفید تل کو ہلکا سا کوٹ لیں۔ اورپھر اس میں ڈال دیں۔ ایلوویر ا کے فریش گودے اور سفید تلوں کو گرینڈ کرلیں۔ یہ  ایک مکسچر بن جائےگا۔ ایک صاف پیالی  میں  یہ مکسچر نکال لیں۔ یہ ایک پیسٹ تیارہوجائےگا۔ اس  کا بہترین رزلٹ ملےگا۔ اب اس پیسٹ میں باقی اجزاء شامل کریں۔ ایک چٹکی ہلدی کی ڈال دیں۔خالص  ہلدی لینی ہے۔ ناریل کا خالص تیل  لیں۔ یہ کسی حکیم یا آئل شاپ سے مل جائےگا۔ دو سے تین قطرے ناریل تیل کے ڈال دیں۔ ایک انڈہ لے لیں۔ اس کی زردی استعمال نہیں کرنی ہے صرف سفید ی استعمال کرنی ہے۔ ایک چمچ کےبرابر انڈے کی  سفید ی پیالی  میں ڈال دیں۔ اب آپ  چمچ کی مدد سے ان  تمام اجزاء کو خوب مکس کرلیں۔ اس نسخہ میں شامل تمام اجزاء اینٹی  ایجنگ اجزاء ہیں۔ چالیس سال کی عمر کے بعد عموماً چہرے پر لائنز پڑ جاتی ہیں۔ جلد لٹک جاتی ہے۔

جوانی والے کثافت نہیں رہتی۔ اگر آپ باقاعدگی سے یہ نسخہ استعمال کرتےہیں۔ تو اس سے آپ کے چہر ے پر بڑ ھتی ہوئی عمر اسی فیصد تک ختم ہوجائیں گے۔ سکن کی کھوئی ہوئی چمک بحال ہوگی۔ بڑھتی ہوئی عمر میں رنگ بھی عموماًڈل پڑ جاتا ہے۔ مگر اس نسخہ سے آپ کا رنگ بھی اچھا ہوگا۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک برش کی مدد سے یہ مکسچر اپنے چہرے اور گردن پر لگائیں۔ اور جب یہ خشک ہوجائے تو نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ لیکن دو گھنٹے تک صابن استعمال نہ کریں۔ آپ کو ایک بار کے استعما ل سے آپ کو واضح فرق دکھائی دے گا۔چہرے کی رنگت میں ، سکن کی کثافت میں بہت فرق محسوس  ہوگا۔ اس نسخہ کو ہفتے  میں ایک سے دو بار ضرور استعمال کریں۔ آپ کو اس نسخہ کا بہت ہی اچھا رزلٹ ملےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked