ایک دن میں ایک بار لینے سے پیٹ درد ،گیس الٹی کھٹی ڈکاریں ختم

جسم کی نوے فیصد بیماریوں کیوجہ ہمارا پیٹ ہوتا ہے اگر ہمارا پیٹ سہی نہیں ہوگا تو پیٹ درد گیس الٹی کھٹی ڈکاریں چہرے پر دانے تیزابیت قبض چہرے پر جھریاں بالوں جھڑنا اور موٹا پا وغیرہ جیسی بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔ ان سب باتوں کو دھیان میں رکھ کر ایسا نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ ان سبھی بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی بیماری نہیں ہے تو بھی اس کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ بہت سی بیماریوں سے بچے رہ سکتے ہیں رات کو سونے سے پہلے آدھا چمچ کلونجی اور آدھا چمچ اجوائن ایک گلاس پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر اس کو اچھی ابال لیں ۔ ابالنے کے بعد اس کو چھان کر پانی پی لینا ہے اس کو خالی پیٹ ہی پینا ہے اس کے پینتالیس منٹ تک کچھ نہیں کھانا پینا ہے ۔

اس کے استعمال سے آپ موٹا پا شوگر ، ہائی بلڈ پریشر کولیسٹرول جسمانی درد قبض تیزابیت وغیرہ سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں اس کا استعمال لگاتا ر چار ہفتوں تک کرنا ہے ۔ جانتے ہیں اس کے پینے کے فائدو ں اور نقصانات کے بارے میں اس کے لگاتار کے استعمال سے پیٹ سے متعلق بیماریاں جیسے قبض تیزابیت وغیرہ جڑ سے ختم ہوجائیگی اس کے استعمال سے نظام ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو روزانہ اس کا استعمال کریں اس کے استعمال سے بہت زیادہ فائدہ ملے گا۔ اجوائن اور کلونجی موٹاپا جسم کی اضافی چربی پیٹ کی چربی اور بڑھا ہوا وزن تیزی سے کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ موٹاپا کم کرنے کیلئے اس کا استعمال ضرور کریں۔ یہ میٹابولزم کو بڑھاتا ہے ۔ اگر آپ چہرے پر دانے کیل مہاسے اور چہرے پر داغ دھبوں کیوجہ سے پریشان ہیں تو آپ کیلئے بہت زیادہ فائد ہ مند ثابت ہوسکتا ہے ۔

یہ جلد کی چمک کو بڑھاتا ہے اس کے استعمال سے دماغی طاقت بڑھتی ہے اور یادداشت تیز ہوتی ہے ۔ اس کے استعمال دمہ اور جوڑوں کے درد میں بھی فائدہ مند ہوتاہے اگر آپ کے جوڑوں میں ہمیشہ درد رہتا ہے تو اس کا استعمال ضرور کرنا چاہیے یہ ک۔ینسر جیسی بیماری سے بچانے میں کافی مددگار ہوتا ہے ۔ یہ خ و ن سے زہ۔ریلے مادے کو صاف کرنے کا کام کرتا ہے اس کا باقاعدگی سے استعمال کرنے سے بالو ں کا جھرنا کم ہوجاتا ہے ۔بال کالے اور گھنے ہونا شروع ہوجاتے ہیں اگر آپ کو دل سے متعلق کوئی بھی بیماری ہے اس کا استعمال آپ کیلئے فائدہ مند ہوسکتا ہے ۔ اس کا استعمال برے کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے آج کے دور میں شوگر خطرناک بیماری بنتی جاتی ہے ۔ شوگر کا لیول کنٹرول نہ ہونے کی صورت میں یہ خطرناک ہوسکتی ہے ۔ جن لوگوں کو شوگ۔ر کی شکایت ہوتی ہے ان لوگوں کیلئے کلونجی اور اجوائن کا پانی بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔ یہ خ و ن شوگر ل۔یول کو ک۔نٹرول کرکے کولیسٹرول کو بیل۔نس کرتا ہے۔بلڈ پریشر سے متعلق بیماریاں ہمارے لیے خط۔رناک ہوسکتی ہیں۔ چاہے وہ لو بلڈپریشر ہو یا ہائی بلڈپریشر یہ ہمارے جسم کے مختلف اعضاء کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔اس کا کوئی سائ۔یڈ ایفیک۔ٹ نہیں ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked