ایک دن میں قوت مدافعت بڑھاؤ کرونا دور ہوگا! مبارک ہو آپ کو کرونا نہیں ہوسکتا

کرونا کو ہم گھر میں لاسکتے ہیں اپنے گھرانے کو خراب کرسکتے ہیں۔اس سے بچنے کا ایک ہی حل ہے یا آپ اپنے گھر میں رہیں

یا پھر آپ ایسی خوراک استعمال کریں کہ جس سے آپ کا دفاعی نظام مضبو ط ہوجائے ۔ آج آپ کو ایک ایسی چیز بتائیں گے کہ جس کے پینے سے آپ کا دفاعی نظام اتنا مضبوط ہوجائیگا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اور نہ ہی آپ کو کوئی بیماری ہو گی نہ ہی اس کے علاوہ کوئی عام ہوا میں وائرس ہونگے وہ بھی آپ کو نقصان نہیں دینگے ۔

اس مزیدار مشرو ب کو بنانے کیلئے چند چیزیں چاہئیے ہونگی ۔ سب سے پہلے آپ نے ایک گلاس بھر ا ہوا پانی لینا ہے اچھے سےابال لیں۔ گلاس میں ڈالیں اور سب سے پہلے آپ لوگوں نے لیمن جوس یا پھر اورنج جوس آپ لوگوں نے تین سے چار چمچ کھانے کے اس میں استعمال کرنے ہین ۔ پھر آپ نے دارچینی کا پاؤڈر پنسار سے مل جاتا ہے لے لینا ہے ۔پھر پاؤڈر کی تین چٹکیاں اس پانی میں استعمال کرنی ہے پھر کالی مرچ پیس کر تین چٹکیاں آپ لوگوں نے گلاس میں ڈالنی ہے ۔ پھر آپ نے ایک چوتھائی حصہ چمچ کا ادرک کا پانی اس میں ڈالنا ہے ۔ پھر آپ نے سیب کے سرکہ لینا ہے ۔اس کا ایک چوتھائی چمچ ڈالنا ہے۔

پھر آپ نے ادرک کے ٹکڑے لینے ہیں۔آپ لوگوں نے وہ ایک انچ ادرک کا ٹکڑا پیس کر اس میں ڈالنا ہے ۔ پھر آپ نے کالا نمک جو کہ پنسار سے مل جاتا ہے ۔ جوکہ اس میں ڈال دینا ہے ۔آخر میں اس لہسن ڈالنا ہے جس کو امل دستے میں پیس لینا ہے ۔تمام چیزوں کو مکس کرکے آپ لوگوں نے ڈھانپ کر گلاس کو رکھ دینا ہے ۔ ایک گھنٹہ پڑا رہیگا۔ جب پانی نارمل ہوجائیگا۔ پینے کے قابل ہوجائیگا۔ آپ لوگوں نے اس کا ڈھکن ہٹانا ہے پھر اس میں تھوڑا ساشہد استعمال کرنا ہے ۔آدھا چمچ شہد کا اس میں ڈال کراچھے سے مکس کرکے پی لینا ہے ۔ شہد اس لیے آخر میں رکھ رہے ہیں اگر شہد زیادہ گرم ہم پانی میں استعمال کرتے ہیں تو اس کااثر زائل ہو جاتا ہے ۔اس طرح ایک گلاس دن میں نیم گرم کرکے پینا ہے ۔ آپ لوگوں کا دفاعی نظام اتنا مضبوط ہوجائیگا ۔ کوئی بھی موسمی بیماری آجاتی ہے تو آپ پر اثر نہیں کرے گا۔ اگر ویسے آپ کا گلا خراب ہے ۔ سمجھتے ہیں تھوڑے سے جراثیم کورونا کے آگئے تو آپ لوگوں نے ضرور اس کو استعمال کرنا ہے وہ انشاء اللہ زائل ہوتا چلا جائے گا کیونکہ آپ کا دفاعی نظام مضبوط ہوگا تو آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

beylikdüzü escort bahçeşehir escort