ایک دو سال سے بیمار ہوں پر بیماری کی سمجھ نہیں آ رہی۔ درد چلتا پھرتا رہتا ہے۔ پورے جسم میں اسکا علاج بتا دیں۔

یہ جو  سفر کرنے والا پین ہے نا کہ کبھی درد ادھر کبھی اُدھر کبھی ادھر  کبھی تو ادھر   ُ یہ گیسٹرائیٹس ہے  یہ جس کو آپ لوگ ری کی درد کہتے ہیں بادی کی درد کہتے ہیں ۔ اس کا بہترین علاج  ادرک لہسن پودینہ انار دانہ ۔ جتنے مین کلرز ہو تے ہیں نا یہ آپ کے  خ و ن  کو پتلا کر تے ہیں یہ آپ کے  خ و ن  کو ۔۔۔ پتلا کر تے ہیں

اور یہ چاروں چیزیں  خ و ن  کو پتلا کر تی ہیں یہ سو بیماریوں کا علاج ہے ادرک لہسن پودینہ انار دانہ برابر مقدار لو حسبِ ذائقہ اس میں سبز مرچ ملا ؤ اس کی چٹنی بنا لو۔ ہر کھانے کے ساتھ صبح دوپہر شام استعمال کر و۔   انشاء اللہ یہ جو سفر کرنے والا پین ہے وہ ختم ہو جا ئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.