ایک لڑکی قرآن پاک کی تلاوت کر رہی تھی اور اچانک اُٹھ کر ٹی وی دیکھنے چلی گئی

دوستوں ایک ایسا واقعہ ہے جو دل دہلا دینے والا بھی ہے اور سبق آموز بھی ہے۔ ایک گھر کے افرا د ٹی وی دیکھنے کے بہت شوقین تھے ایک دن اس گھر کے تمام افراد میں سے ایک لڑکی قرآن پاک کی تلاوت کر رہی تھی چھوٹی بہن نے آخر بتا یا کہ آؤ ٹی وی پر بہت اچھا پروگرام چل رہا ہے چنانچہ اس لڑکی نے اس پروگرام کی خاطر قران پاک کو چھوڑتے ہوئے قرآن کریم میں نشانی لگا کر اُٹھ گئی اور وہ پروگرام دیکھنے لگی جب پروگرام ختم ہوا تو اسی حالت میں بغیر وضو کیے تلاوت کے ارادے سے قرآن پاک کی طرف بڑھی جب وہ قرآن پاک کے نزدیک پہنچی تو کیا دیکھتی ہے کہ ایک چھ انچ لمبی زرد رنگ کی خ و ن خوار چھنکتا کہیں سے آکر با لکل قرآن پاک کے قریب بیٹھی ہو ئی ہے۔ اور خ و ن خوار نظروں سے اس لڑکی کو دیکھ رہی ہے۔

پھر اس چھنکتا نے یکا یک چھلانگ لگائی اور اس لڑکی کے ماتھے پر چپک گئی مارے دہ شت کے لڑکی چیخ مار کر ر و ن ے لگی۔ سب گھر کے افراد جمع ہو گئے کہ آخر کیا ہو گیا۔ جب گھر کے تمام افراد نے آکر دیکھا تو وہ چھنکتا لڑکی سے چمٹی ہو ئی تھی اور سب کوشش کرنے لگے کہ اس چھنکتا کو ہٹا دیں مگر وہ ہٹنے کا نام نہیں لے رہی تھی اسی وقت اچانک سے چاروں طرف سے بہت ساری چھپ کلیاں نکل آئیں اور سب کی سب لڑکی سے چمٹ گئی لڑکی خ و ف سے چلا رہی تھی ڈر سے آہ و بکا کر رہی تھی اور گھر کے تمام افراد اس کوشش میں تھے کہ ان چھپ کلیوں سے چھٹکارا حاصل کیا جا ئے مگر کیا ہو تا ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ لڑکی چلا چلا کر خ و ف سے تڑپتے ہوئے سب کے سامنے جان دے دیتی ہے۔

لیکن اس کے باوجود بھی چھپک لیوں نے اس لڑکی کو نہیں چھوڑا۔ پورے گھر میں کہ ام مچ گیا خ و ن خوار چھپ کلیاں بری طرح سے لڑکی کے جسم پر چپکی ہو ئی تھی اس کے بعد غسل اور ک ف ن دینے کا مسئلہ بھی بڑا دشوار ہو گیا۔ اسی دوران ایک بزگ کو بلا یا گیا اس بزرگ نے کہا کہ اس لڑکی کو یہ س ز ا قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی وجہ سے ملی ہے اس لڑکی نے ٹی وی کی خاطر عظیم کتاب قرآن پاک کی بے حرمتی کی ہے یہ سب کچھ اسی کی س ز ا ہے اس کے بعد بزرگ نے مشورہ دیا کہ اس کی ل ا ش کے قریب ٹی وی کو رکھ دو کیونکہ ٹی وی سے ہر چیز پناہ مانگتی ہے چنانچہ ٹی وی کو دیکھ کر وہ سب چھپ کلیاں بھاگ گئی۔ اس کے بعد لڑکی کو غسل دیا گیا جو نہی لڑکی کو ک ف ن پہنا یا گیا پھر وہ چھ پکلیاں لڑکی سے آکر چمٹ گئیں۔

اسی بزرگ کے مشورے پر ٹی وی کو لڑکی کی ل ا ش کے پاس رکھ کر چلا یا گیا جس سے وقتی طور پر چھ پ کلیاں بھاگ گئی۔ یہ ایک درس حیات موجود ہے کہ اللہ کی شان دیکھیں کہ چھپ کلیاں بھی ٹی وی کی لع نت سے بھاگ جا تی ہیں۔ جب کہ آج کا مسلمان جو کہ بے حس ہو چکا ہے قرآن کر یم کو چھوڑ کر بھی ٹی وی کی طرف متوجہ ہو تا ہے اذانوں کی آوازوں کے ساتھ بیوی کی آواز بھی آرہی ہوتی ہے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہم پر رحم کر ے جب اس لڑکی کی ل ا ش کو ق ب ر ستان میں ٹی وی کے ساتھ ہی لے جا یا گیا اور ق ب ر ستان میں دف ن کر نے لگے تو چھ پ کلیاں پھر آکر اس کی ل ا ش کے ساتھ چمٹ گئی لہٰذا اس کے بعد یہ طے پا یا کہ ٹی وی کو بھی اس لڑکی کے ساتھ د ف ن کر دیا جا ئے۔

اس کے بعد جب لوگ فاتحہ پڑھ کر واپس لوٹنے لگے تو ابھی چند قدم ہی واپس لوٹ رہے تھے کہ ایک زور دار دھما کہ ہوا بے اختیار لوگوں نے جب پیچھو کی طر ف مڑ کر دیکھا تو ایک دل ہلا دینے والا منظر تھا۔ ق ب ر پھٹ چکی تھی اور اس لڑکی کی ل ا ش کے ٹکڑے ٹکڑے ہو کر فضا میں بلند ہو چکے تھے۔ تمام لوگ خ و ف اور ڈ ر کے م ارے بھاگ گئے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کر تا ہوں اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی حفاظت کر نے والا بنا ئے قرآن پاک سے محبت کر نے والا بنا ئے اور قرآن پاک پڑھ کر اس پر عمل کرنے والا بنا ئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked