ایک چمچ دہی میں ملا کر کھا ئیں۔ سو سال تک سو بیماریوں کی گارنٹی۔

اس آسان سے نسخے کا ایک چمچ دہی میں مکس کر کے کھا ئیں ہڈیاں اور پٹھے سو سال تک مضبوط ہو جا ئیں گے اور ہڈیاں بھی مضبوط ہو جا ئیں گی کبھی آپ کو کیلشیم کی کمی جیسے مسئلے کا سا منا نہیں کر نا پڑے گا مسلز بنانے کے لیے یہ بہت ہی کمال کے فوائد رکھتا ہے جن لوگوں کو بدن میں تھکان اور سستی کی شکایت رہتی ہے خاص طور پر جو لوگ رات بھر پوری نیند لینے کے باوجود جب صبح اٹھتے ہیں تو تھکے تھکے سے ہو تے ہیں طبیعت میں تر و تازگی نہیں ہو تی ہے جسم کے مختلف حصوں میں درد ہو تے رہتے ہیں ٹانگوں اور پنڈلیوں میں درد ہو تا ہے۔

ایسے لوگوں کو اس کا استعمال کرنے سے بہت جلد فائدہ ہو تا ہے یہ نسخہ قوت اور طاقت کا خزانہ ہے نسخے کی طرف چلنے سے پہلے میرا یہاں پر سب سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ کل کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ہو اس نسخے کو تیار کرنے کے لیے آپ نے صرف دو چیزیں لینی ہیں پہلی چیز السی کے بیج ہیں السی کے بیجوں میں کیلشیم آئرن وٹامن بی سکس فائبر پوٹاشیم اور میگنیشیم کی اچھی خاصی مقدار مو جود ہو تی ہے یہی وجہ ہے کہ ان بیجوں کو ہڈیوں کی کمزوری جوڑوں کا درد اور بلغمی امراض کے علاج کے لیے با کثرت استعمال کیا جا تا ہے۔

اور یہ انتہائی پاور فل خصوصیات کے حامل ہیں۔ دوسری چیز آپ نے فائبر میگنیشیم وٹامن ای اور کیلشیم کے علاوہ بہت سے اجزاء پائے جا تے ہیں چنانچہ یہ ہمارے دل دماغ نظر اور جگر کو صحت مند رکھنے میں نما یا ں کردار ادا کر تا ہے یہ بہت ہی زبردست فوائد کا حامل ہے چنا نچہ آپ نے بادام کی گریاں اور السی کے بیج دونوں ہم وزن لے کر پیس لینے ہیں اور اسے سنبھال کر رکھ لینا ہے ایک چمچ اس میں سے لے کر ایک کٹوری دہی میں ملا کر صبح و شام دن میں دو مر تبہ خالی پیٹ استعمال کر یں ہڈیوں پٹھوں اور اعصاب کی کمزوری دور کر کے اور لمبے عرصے تک صحت مند اور جوان رکھنے میں بہت بے مثال چیز ہے پٹھوں کو فولاد کی طرح مضبوط بنا تا ہے۔

اور مسلز کو توانائی دینے میں انتہا قسم کے فوائد کا حامل ہے۔ قوتِ مدافعت کو بڑھا تا ہے امیون سسٹم کو مضبوط کر کے آپ کو ہر طرح کی بیماری اور وائرس کے حملے سے محفوظ رکھنے میں مدد کر تا ہے۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ ہمیں اپنی صحت کتنی ہی عزیز ہے۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہم اس ریمیڈی کا استعمال کر یں تا کہ ہم ہر قسم کی جو بیماری ہے ا س سے دور رہ سکیں۔ اس سے بچے رہ سکیں۔ کیونکہ ہر بیماری کا جو حل ہے وہ اس ریمیڈی میں با آسانی آپ کو مل سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked