ایک ہفتے میں تین بار گردے واش کروانے والا شخص صحت یاب

آج میں آپ کو ایک ایسی چیز بتانے لگا ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ گردوں کے ہر قسم کے مرض سے صحت یاب ہو جائیں گے۔

جیساکہ ہم سب کو معلوم ہی ہے کہ گردے ہمارے جسم میں کتنا ہی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ گردے اگر فیل ہو جائیں تو ہم زندگی سے موت کی طرف چلے جاتے ہیں اور اس سفر میں موت کی طرف ہم کب چلے گئے ہمیں پتہ ہی نہیں لگتا۔ تو آج میں یہ بتانے کی کوشش کروں گا کہ گردوں کی کیا اہمیت ہے جسم میں اور اگر ان کو کوئی بھی مسئلہ لاحق ہو جائے تو اس مسئلے کا حل کیسے نکا لنا چاہیے۔

اگر انسان کو شوگر ہو تو شوگر ہو جانے کی وجہ سے بھی گردے فیل ہو جاتے ہیں انسان میں شوگر ہو جا نا بھی گردے کی کمزوری کا سبب ہو سکتا ہے اور شوگر تو سب کو ہی پتہ ہےکہ ہماری جسم میں جب پینکر یاض انسو لین بنا نا چھوڑ دیتے ہیں تو انسو لین نہ بننے کی صورت میں ہمیں شوگر ہو جاتی ہے اور شوگر ایک جان لیوا مرض ہے اور اس کے علاوہ اگر شوگر ہائی یا لو ہو جائے تو یہ گردوں پر اثر انداز ہوتی ہے جس سے گردے فیل بھی ہو سکتے ہیں اور اس کے علاوہ اگر گردے فیل نہ ہوں تو ایسا ہو جاتا ہے کہ گردوں سے پس آ نا شروع ہو جاتی ہے اور انسان کمزور ہو نا شروع ہو جا تا ہے اور اگر اس پس کی مقدار بڑھ جائے تو انسان کے گردے فیل بھی ہو سکتے ہیں۔

گردے فیل ہونے کی صورت میں پیشاب نہیں آتا اور پیشاب نہ آ نے کی وجہ سے پیٹ پھول سا جاتا ہے تو اس پریشانی سے بچنے کے لیے اکثر لوگ ڈیلسز کر واتے ہیں اور عمر بھی اسی تکلیف میں ہی رہتے ہیں تو میں آج ایسا علاج بتانے لگا ہوں کہ جس کے کرنے سے گردے سے متاثرہ افراد اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔بیماریوں کا علاج جاننے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ اس بات کو جاننے کی کوشش کرو کہ یہ بیماری کیوں ہوئی ہے۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ کہ ہم نے ساری زندگی یہی سنا کہ بیمار ہوں گے دوائی کھا ئیں گے ٹھیک ہو جائیں گے لیکن یہ کبھی نہیں سنا اور نہ ہی سو چا کہ گردے خراب کیوں ہوتے ہیں۔ اچھا اس کو سمجھنے کی بات ہے۔ ایک ہے۔ کہ چیز خراب ہو گی اس کا علاج کرو اور ایک ہے کہ وہ چیز خراب ہی نہ ہو۔ دونوں میں سے صحیح کون سی ہے؟ گردے خراب کیوں ہوتے ہیں معدہ خراب کیوں ہوتا ہے جگر خراب کیوں ہوتا ہے ہڈیاں خراب کیوں ہوتی ہے آنتیں خراب کیوں ہوتی ہیں؟

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bahçeşehir escort beylikdüzü escort