بس شیمپو میں ملا ئیں اور سات دنوں میں بال اتنے لمبے

اگر آپ کے بال بہت ہی زیادہ خراب ہو گئے ہیں بہت ہی زیادہ ٹوٹنے لگے ہیں بہت ہی زیادہ گرنے لگے ہیں تو آج کی ریمیڈی آپ لوگوں کے لیے ہی ہے۔ اس ریمیڈ ی کے استعمال سے بالوں کے تمام قسم کا مسائل سے چھٹکارا حاصل ہو جائے گا جیسا کہ ہم سب لوگ ہی جانتے ہیں کہ بالوں کا آج کل بہت ہی زیادہ مسئلہ چل رہا ہے جیسا کہ بالوں کا گر نا بالوں کا ٹوٹنا اور سب سے زیادہ بالوں کا روکھا سوکھا پن اور اس کے علاوہ بالوں میں خشکی ہونے کی شکا یات بھی موصول ہوتی ہی رہتی ہیں کہ بالوں میں سردیوں کے موسم آنے کی وجہ سے بہت ہی زیادہ خشکی پیدا ہو گئی ہے اور یہ خشکی دن با دن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔

اور اس کے علاوہ بالوں میں خشکی ہونے کی وجہ سے بالوں کا گرنا معمول بن چکا ہے جس سے لوگ بہت ہی زیادہ پریشان ہیں ایسے میں لوگ کیا کر یں کہ ان کا بالوں کا مسئلہ کم ہو جائے اور ان کے بال گرنا بند ہو جائیں بال گرنے کے ساتھ ساتھ بالوں میں جو خشکی ہے اور بالوں میں جو سکری ہے وہ بھی ختم ہو جائے اور بال گرنا بند ہو جائیں کیونکہ جب بالوں میں خشکی پیدا ہو تی ہے تو خشکی کی وجہ سے ہی بال ٹوٹتے ہیں اور بال جب بال ٹوٹتے ہیں تو بہت ہی زیادہ پریشانی کا سا منا کر نا پڑ تا ہے لوگوں کو۔ آج کل ہر کسی کی یہی چاہت ہے کہ اس کے بال بہت ہی زیادہ اچھے ہوں بہت ہی زیادہ خاص ہوں اور اپنے بالوں کو بہت ہی زیادہ اچھا بنانے کے لیے کئی طرح کے جتن کر تے ہیں۔

کئی طرح کی کوششیں کرتے ہیں مگر ان کوششوں کے باوجود ان جتن کے باوجود کسی بھی قسم کا کوئی بھی فرق نہیں پڑ رہا ہوتا بالوں کو اور لوگ پریشان ہوتے ہیں کہ اتنے پیسے لگانے کے باوجود بھی کوئی بھی فرق نہیں پڑ رہا بالوں کو تو ایسی عورتیں اور مرد جو اپنے بالوں کو لے کر بہت ہی زیادہ پریشان ہیں ان کےلیے آج کی ریمیڈی بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیو نکہ اس ریمیڈی کی وجہ سے ان کے بال بہت ہی زیادہ چمک دار گھنے اور نر م ملائم ہو نے والے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ہر قسم کی خشکی سکری کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔

جو بھی شیمپو استعمال کرتے ہیں آپ جتنی مقدار میں شیمپو نہانے کے لیے استعمال کرتے ہیں اتنی ہی شیمپو لینی ہے اس شیمپو کو پیالی میں ڈالنے کے ایلو ویرا جیل ڈالنی ہے بالوں کو لمبا گھنا کرنے کے لیے بالوں میں چمک لانے کے لیے بہت ہی خاص ہے اگر آپ کے پاس فریش ایلو ویرا ہے تو مارکیٹ کی ہی استعمال کرنی پڑے گی۔ اور ایلو ویرا ڈالنے کے کے بعد میتھی دانے کا پاؤڈر بنا لیں۔ یہ گنج پن کا بہترین علاج ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *