بلڈ پریشر جتنا مرضی ہائی ہو یہ کھائیں

ہائی بلڈ پریشر کو خاموش م و ت بھی کہا جاتا ہے یہ ایسی مرض ہے ۔ جو کسی بھی وقت کسی بھی انسان کی زندگی کا چراغ گل کردیتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کا شکار جو مرد ہوتا ہے اس میں شدید غ صہ  پایا جاتا ہے اور غصے کی حالت میں اکثر ان کے دماغ کی رگ پھٹ جانےاور فالج ہوجانےکے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔ جن لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر کی تکلیف ہو وہ اپنے غصے پر قابو رکھا کریں۔ قابو تو ہوتا ہی نہیں ہے۔ ویسے ہائی بلڈ پریشر والوں کو اتنا غ صہ  چڑھتا ہے۔ کبھی کبھار غ صہ  اتنا چڑھ جاتا ہے۔ آپ کے دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں۔ یا پھر انہیں فالج ہوجاتا ہے۔ تو ایسے جتنے بھی بھائی ہیں جو بلڈ پریشر کا شکار ہیں۔ جن کا بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ روزمرہ کی خوراک اور غذا کا خیال لازمی رکھیں ۔

کیونکہ اس میں رتی برابر بے احتیاطی وہ آپ کی م و ت کا سبب بن جاتی ہے۔ آپ کو ایک ایسا گھریلو نسخہ بتارہے ہیں۔ جو آپ کے بلڈ پریشر کو ہمیشہ نارمل رکھے گا۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کو اس مرض سے نجات مل جائےگا۔ ایک سروے کے مطابق آج ہمارے ملک تقریباً باون فیصد لو گ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں۔ مگر انہیں پتہ نہیں ہے۔ بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں۔ اور انہیں پتہ نہیں ہوتا۔ اس مرض سے نجات حاصل کرنے کےلیے آپ کو چند غذائیں بتاتے ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر والو ں کےلیے کیلا کھانا انتہائی مفید ہوتا ہے کیلا پوٹاشیم سے بھر پور ہوتا ہے۔ جو دل کی دھڑکن اور ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھتا ہے۔ دارچینی بھی بلڈ پریشر کو فوری کنٹرول کرنے کے لیے ایک جادوئی حیثیت رکھتی ہے۔

اور اس کے ساتھ آپ کا کولیسٹرول  کا جو لیول ہے ۔ اس کو بھی کنٹرول رکھتی ہے۔ دار چینی بہت ہی زبردست چیز ہے۔ جن لوگوں کو  ہائی بلڈ پریشر کےساتھ شوگر کا مسئلہ ہو تو وہ غلطی سے بھی دار چینی کا استعمال نہ کریں۔ کیا آپ جانتے ہیں آلو ابال کو کھانےسے آپ کا بلڈ پریشر نارمل ہوجاتا ہے۔ آلو ایک ایسی سبزی  ہے جسے ابال کرکھانےسے آپ کا بلڈ پریشر کنٹرول ہوجائےگا۔ اس کے علاوہ مچھلی کھانا، بلڈ پریشر اور دل کی مریضو ں کےلیے انتہائی مفید ہے۔ اور اسکے بعد کچا لہسن جو ہے یہ دل کے والوں کو صا ف کرتا ہے۔

اور دل کی بیماریوں میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پستہ ، مالٹا ، دہی ، لیموں یہ چیزیں اگرآپ روزانہ استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کا ہائی بلڈ پریشر کا مرض ہے یہ ہمیشہ کےلیے ختم ہوجائےگا۔ جو اس بیماری میں مبتلا  ہیں وہ روزمرہ کی خوراک بنا لیں۔ تو دعویٰ کے ساتھ کہتے ہیں کہ بلڈپریشر کتنا بھی ہائی لیول پر کیوں  نہ ہو وہ ٹھیک ہوجائےگا۔ جتنا بھی چھوٹے بڑے  ہیں ۔ اور وہ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں۔ تو ان کو چاہیے کہ ان غذاؤں کا استعمال کریں ۔ انشاءاللہ ! ان کا بلڈ شوگر کنٹرول میں رہےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bursa escort beylikdüzü escort akbatı escort