بھیگے ہوئے چنے اورا ن کے فوائد

مردانہ طاقت میں اضافہ ، جریان ، احتلام ور سرعت انزال کا خاتمہ چنے کے استعمال سے  کیسے عورتوں کی خاص بیماریاں دور ہوتی ہیں۔ جسم میں زبردست طاقت اور بہت سی بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔   بھیگے ہوئے چنے ٹھنڈا اور  رکت پت کی بیماریوں کو دور کرنے والا پھوڑا پھنسی او رکوڑھ تک کی بیماریاں دور کرنے والا  اورخون صاف کرنے والا بتایا گیا ہے۔ اگر انسان جریان کی بیماری میں مبتلا ہوتو اس کی دو صرف ترپہلا میں بھگوئے ہوئے چنے ہیں۔ دو سو کالے چنے ڈیڑھ تولا تر پہلا کے ساتھ  بارہ تولہ پانی میں چوبیس گھنٹے بھگوئیں ۔   جب خوب پھول جائیں۔ تب ایک ایک کر کے چبا دیں۔ ایسا کرنے  سے  اکیس دنوں میں دھا ت کا پتلا پن  ، احتلام ، دھات کی کمی ، سرعت انزال وغیرہ بیماریاں دور ہوجاتی ہیں۔ دل کی خشکی اور گرمی کو مٹانے کےلیے تو بھیگا ہوا چنا امرت کا سارافائدہ کرتا ہے۔

خشک چنا بھی مفید ہے۔ چاہے کیسا زکام ، نزلہ ہو، گلہ بیٹھ گیا ہو، گرمی اور بلغم کا بخار ہو، چنے کا جوشاندہ پینے سے آرام ہوجاتا  ہے۔ پانی میں بھگویا ہوا چنا کھانے سے آدمی کے اندر طاقت اور منی پیدا ہوجاتی  ہے۔ الصباح چنےکی بھیگی ہوئی دال کھانے سے موٹاپا دور ہوجاتا ہے۔ پہلوان چنے کھا کر بادام کھانے والے پہلوانوں کو اکھاڑے میں نیچا دکھا دیتےہیں۔ گھوڑے ، جوان ، آدمی کا مزاج ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔ بھیگے ہوئے چنے کا دانہ کھا کرگھوڑا چالیس میل کی دوڑ لگاتا ہے۔ چنے کھانے سے بھرپو ر نیندآتی ہے۔ چنے کھانےسے بال مضبوط ہوتےہیں۔ چنے کا استعمال جسم سے چکنائی کم کرتاہے۔ چنا آئرن حاصل کرنے کابہترین ذریعہ ہے۔ چنے کا استعمال زخم بھرنے  میں مدد دیتا  ہے۔ چنے کا استعمال سے نظام ہضم کو بہتر بناتا ہے۔ چنا شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

چنا ریشے دار خوراک  ہے ۔ چنا بھوک کو کنٹرول کرتا ہے۔ چنا کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے۔ چنے کے استعمال سے نیند بہت اچھی آتی ہے۔ چنے کے استعمال سے سانس کا پھولنا بند ہوجاتا ہے۔ چنے کے استعمال سے دل کے امراض سے نجات ملتی ہے۔ اور دل کے امراض سے بچنے میں مدد ملتی  ہے۔ چنے کے استعمال سے کمر مضبوط ہوتی ہے۔ چنا عورتوں کی صحت کےلیے  بہت زبردست چیز ہے۔ چنے کے استعمال سے عورتوں کی خاص نسوانی بیماریاں دور ہوجاتی ہیں۔ چنا کا استعمال قبض سے محفوظ رکھتا  ہے۔ یہ میگنیشیم ، فولیٹ ، پروٹین، کاپر، فاسفورس  اور فولاد حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس لیے ہمیں اپنے روزمرہ کی زندگی میں چنے کااستعمال لازمی کرنا چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked