تین دن دودھ میں اُبال کرپی لو جلد اور بال بھی صحتمند ہوجائینگے

آج ہم آپ کو گھریلونسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ اپنی کیلشیم کی کمی کو پورا کرسکتے ہیں ساتھ میں قوت مدافعت بھی مضبوط ہوجائیگی ۔

اس کے استعمال سے ہڈیوں کی کمزوری جوڑوں میں درد ہاتھوں پیروں میں درد جسمانی کمزوری بھی دور ہوجائیگی ۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اس کے استعمال سے آپ کو اور بھی بہت سارے فوائد دیکھنے کو ملیں گے ۔ اس کو بنانا کیسے ہے اسکا استعمال کیسے کرنا ہے اس کو بنانے کیلئے تین چیزوں کی ضرورت پڑیگی ۔

آپ نے خشخاش ایک چمچ ،پھول مخانہ ایک مٹھی ،دودھ ایک گلاس آپ نے دودھ کو ایک اُبال دینے کے بعد اس میں ایک مٹھی پھول مخانہ اور خشخاش ڈال کر پانچ منٹ تک اُبال لینا ہے ۔اس کو آپ نے درمیانی آنچ پر ہی اُبالنا ہے پانچ منٹ کے بعد اس کو چولہے سے اُتار دینا ہے اور نیم گرم رہ جانے پر پھول مخانہ اور خشخاش کو چمچ کی مدد سے اچھی طرح چبا چبا کر کھا لینا ہے اوپر سے دودھ بھی پی لینا ہے اس کا استعمال رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے کرنا ہے اس کا استعمال روزانہ کرنا ہے اگر اس کا استعما ل روزانہ نہ کرسکیں ہفتہ میں تین دن ضرور کرنا ہے ۔ تبھی آ پ کو اس کے استعمال سے فائدہ ہوگا

اگر آپ اس کا استعمال باقاعدگی سے کریں گے ۔ تو اس کے استعمال سے آپ کی قوت مدافعت بھی مضبوط ہوجائیگی اس کے استعمال سے کبھی بھی جسمانی کمزوری ،مردانہ کمزوری ، ہاتھوں پیروں میں درد ،جوڑوں میں درد جسمانی دردوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور جوان دکھائی دیں گے سکن میں چمک آجائیگی اور آپکے بال صحت مند ہوجائینگے ۔ سٹریس بھی دور ہوجائیگا آپ کو پُرسکون نیند آئیگی آپ ہمیشہ صحت مند رہینگے ۔ اس کے علاوہ خشخاش ہماری صحت کیلئے فائدہ مند ہوتی ہے ۔ اس کے استعمال جسم میں کیلشیم کی کمی پوری ہوجاتی ہے یہ نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتی ہے ۔کمزوری کو دور کرتی ہے اور خو ن کی کمی سے بچاتی ہے ۔

سکن کیلئے بہت اچھی ہوتی ہے نیند لانے میں کافی مددگار ثابت ہوتی ہے ۔ پھو ل مخانہ ہمارے جسم کیلئے بہت فائدہ مند ہوتا ہے اگر آپ روزانہ مخانے کا استعمال کریں گے آپ کو اتنا فائدہ ہوگا آپ سوچ بھی نہیں سکتے ۔ اس سے ہمارا شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے بلیڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں کولیسٹرول کو بڑھنے نہیں دیتا نظام ہاضمہ کو بھی مضبوط بناتا ہے ۔ جب نظام ہاضمہ مضبوط ہوگا تو ہم بہت ساری بیماریوں سے بچے رہیں گے ۔ یہ ہمارے جسم کیلئے بہت مفید ہوتا ہے ۔ دودھ ہمارے جسم میں مکمل غذا کی طرح کام کرتا ہے اس میں غذائی اجزاء کا خزانہ پایا جاتا ہے اس لیے چھوٹے بچوں کو سب سے پہلے دودھ ہی پلایا جاتا ہے اس کے استعمال سے جسم میں وٹامن پروٹین کیلشیم اور کئی طرح غذائی اجزاء کی کمی کو پورا کیا جاسکتا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

beylikdüzü escort bahçeşehir escort