جائز محبت کے لئے صرف 319 مرتبہ مٹھائی پر دم کر کے کھلائیں

جو بندہ صبر کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی رحمت جس کو بھروسہ ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو مشکلات سے جلد ہی نجات دے دیتا ہے

۔کس طرح اسماء الحسنی اپنی مشکلات کا حل نکال سکتے ہیں۔ یاقدوسُ کا ورد کرنے سے کیا فائدہ ہوگا۔ اور کس کس پریشانی سے بچ سکیں گے ۔اسم مبارکہ یاقدوسُ کے معنی بے نظیر اور بے عیب کے ہیں یہ اللہ تعالیٰ کا بابرکت نام ہے کہ اسے ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کے ذکر میں شامل کیا گیا ۔ جس کی تسبیح ساتوں آسمانوں کے فرشتے جو اللہ تعالیٰ کاعرش اُٹھاتے ہیں۔او ر ان فرشتوں کیلئے جو لوح قلم پر مقرر ہیں سب کیلئے یہ ذکر خاص کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ کا کوئی بھی نام اپنے اندر حقیقت کے بے پناہ خزانے رکھتا ہے ۔ جس کی حقیقت کو کوئی بھی نہیں پہچان سکتا ۔ اگر آپ کا کوئی دشمن جو آپ کو پریشان کررہا ہے ۔ کوئی رشتہ دار آپ کی پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔اگر کوئی شخص کسی کی محبت میں گرفتار ہے اور وہ چاہتا ہے

جو بندہ صبر کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی رحمت جس کو بھروسہ ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو مشکلات سے جلد ہی نجات دے دیتا ہے ۔کس طرح اسماء الحسنی اپنی مشکلات کا حل نکال سکتے ہیں۔ یاقدوسُ کا ورد کرنے سے کیا فائدہ ہوگا۔ اور کس کس پریشانی سے بچ سکیں گے ۔اسم مبارکہ یاقدوسُ کے معنی بے نظیر اور بے عیب کے ہیں یہ اللہ تعالیٰ کا بابرکت نام ہے کہ اسے ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کے ذکر میں شامل کیا گیا ۔ جس کی تسبیح ساتوں آسمانوں کے فرشتے جو اللہ تعالیٰ کاعرش اُٹھاتے ہیں۔او ر ان فرشتوں کیلئے جو لوح قلم پر مقرر ہیں سب کیلئے یہ ذکر خاص کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ کا کوئی بھی نام اپنے اندر حقیقت کے بے پناہ خزانے رکھتا ہے ۔ جس کی حقیقت کو کوئی بھی نہیں پہچان سکتا ۔ اگر آپ کا کوئی دشمن جو آپ کو پریشان کررہا ہے ۔ کوئی رشتہ دار آپ کی پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔اگر کوئی شخص کسی کی محبت میں گرفتار ہے اور وہ چاہتا ہے

اللہ تعالیٰ کی ذات بہت جلد ان کی گود خوشبو سے بھر دیں گے ۔ یہ ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اُسے اولاد نرینہ عطاء فرمائے ۔ اگر کوئی شخص یاقدوسُ کا عامل ہے اور سفر پر جانے سے پہلے یاقدوسُ کا دم کرکے اپنے اوپر دم کرلیتا ہے اللہ تعالیٰ کے حکم سے اسکے سفر میں تھکاوٹ نہیں ہوگی ۔ انشاء اللہ رب کے حکم سے اپنی منزل پر پہنچ جائے گا۔کوئی بھی شخص یاقدوسُ کا ورد کیا ہوکسی شخص کی جانب دشمنی ختم کرنا چاہتا ہے ۔ یا کوئی شخص لوگوں میں بدگمانی پھیلا رہا ہواور آپ چاہتے ہیں کہ وہ شخص یہ سب کچھ کرنا بند کردے تو آپ کسی بھی میٹھی چیز پر دم کرکے اس کو کھلا دیں انشاء اللہ سب کچھ چھوڑ کرکے آپ سے محبت سے پیش آئے گا۔ یہ عمل جو اچھی نیت سے کرے گا فائدہ بھی اس کو ہی ہوگا۔اگر کوئی انسان 40روز تک یا قدوس ُ کا ورد ایک ہزار مرتبہ کرتا ہے تو آپ کو جائز دلی خواہش پوری ہوجائیگی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

beylikdüzü escort bahçeşehir escort