جادوئی راکٹ تیل

آج آ پ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں گےجس کے استعمال سے آپ بہت ہی دنگ رہ جائیں گے۔ کیونکہ آج ہم ہئیر فال آئل بنانے جارہے ہیں۔   وہ جن کے بال کنگھا کرنے سے بہت زیادہ گرتے ہیں۔ ہر لڑکا اور لڑکی کا یہی مسئلہ ہے کہ وہ جب بھی اپنے بالوں میں کنگھا کرتے ہیں تو ان کے ہاتھوں میں بالوں کا گچھا بن جاتا ہے۔ یہ نسخہ آپ کو پانچ دن میں اثر دکھائےگا۔ آپ کوبال دو سے تین دن میں ہی گرنے بند ہوجائیں گے۔ آپ کےبال انچ کے لحاظ سے بڑھنا شروع ہوجائیں گے۔ اب آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتےہیں۔ اس کوبنانے کےلیے سب سےپہلے ایک صاف پین لیں۔ اب نیم کاتیل لے لیں۔ اور تین سے چار چمچ نیم کے تیل  پین میں ڈال دیں۔ نیم کاتیل آپ کے بالوں کو مضبوط اور چمکدا ر بناتی ہے۔ اس کےبعدآدھا چمچ کلونجی کاڈا ل دیں۔ اور اس کو تیل میں اچھے سے پکنے دیں۔

جب یہ اثر اپنا تیل میں چھوڑ دے ۔ تو اس کو چولہے سے اتار لیں۔ آپ نے اس کو پانچ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکانا ہے۔ اب اس تیل کو کسی پیالی میں نکال لیں۔ ایک ایلوویر ا کی ڈنڈی لیں۔ اور اس میں سے گودا نکال لیں۔ ایک باؤل لے لیں۔ اس میں یہ گودا نکال لیں۔  تین چمچ کے برابر آپ فریش گودا نکال لینا ہے۔ جو نیم اور کلونجی آئل نکالاتھا۔ اس میں ایلوویرا گودا ڈال دیں۔ اب اس کو مکس کرلیں۔ اب گرینڈر کی مدد سے اس کوگرینڈ کرلیں ۔ تویہ ایک گاڑھا سا آئل بن جائےگا۔ اب آپ کو اس کے استعمال کا طریقہ بتاتےہیں۔  دن  میں یا رات میں جب آپ بالکل سکون میں ہوں گے۔ اگرآپ کےبالوںمیں گندگی یا میل کچیل  ہے تو پہلے اپنے بالوں کو دھو لیں۔ آپ نے اس آئل کو اپنے بالوں میں اپلائی کریں۔ سر کی جلد پر اچھی طرح سے اپلائی کریں۔ بالوں کے بیچ میں نہ  لگائیں اس سے کچھ نہیں ہوتا۔

آپ کو کچھ فائدہ نہیں ہوتا۔ آپ کا مزید ہئیر فال ہوجاتا ہے۔ اور کبھی رکتا نہیں ہے۔ تو احتیاط کریں۔ اسی طرح آپ نے بالوں کی جلد میں اس آئل  کو لگائیں۔ اور جب اپلائی کرلیں۔ تو دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ دو گھنٹے کے بعد سادے پانی سے دھو لیں۔ انشاءاللہ! آپ کے پانچ دن میں بال گرنا بند ہوجائیں گے۔ آپ کے بال مضبوط اور چمکدار ہوجائیں گے۔ آپ اس کو اپلائی کریں۔ خاص طور پر وہ لڑکے جن کے بال بہت زیادہ رف ہوتے ہیں۔ وہ جیل لگاتے ہیں ڈرائیرر لگاتے ہیں۔ بہت کچھ کرتے ہیں۔ جو آپ کےبالوں کے لیے بہت ہی نقصان دہ ہوتےہیں۔ تو یہ آئل لگائیں۔ تو  آپ کے بال پرفیکٹ ہوجائیں گے۔ اور آپ کسی بھی قسم کا ہئیر اسٹائل بنا سکیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bursa escort beylikdüzü escort akbatı escort