جب آپ پپیتا کھاتے ہو تو جسم میں کیا ہوتا ہے؟

آج کل کے دور میں سپلیمنٹس لینا ایک ٹرینڈ بن چکا ہے چھوٹے بچوں سے لے کر بزرگوں تک ہم سبھی کو دوائیاں کھلاتے ہیں تا کہ باڈی میں وٹامنز

اور منرلز کو پورا کیا جاسکے قدرت نے ہمیں ہر وہ چیز فراہم کی ہے جس سے ہم اپنی باڈی میں اوٹامنز اور منرلز کو پورا کرسکتے ہیں لیکن آج کل ہم لوگوں نے اپنے لائف سٹائل کو بہت تبدیل کر دیا ہے کیلشیم کی کمی ہونے پر دوائیاں کھا لو ہر چیز کی کمی پر دوائیاں کھاتے ہیں یعنی دن کی شروعات سے لے کر رات کو سونے تک ہم لوگ دوائیاں ہی کھاتے رہتے ہیں اور بعد میں پھر ہم یہ شکایت بھی کرتے ہیں کہ ہماری باڈی میں بہت سی بیماریاں ہیں اور یہ بیماریاں ہمیں ہی کیوں ہیں ہمیں اپنی باڈی کا دھیان رکھنا چاہئے کیونکہ یہ باڈی ہی ہماری زندگی ہے اگر کوئی بھی انسان اپنی باڈی کو پورے دن میں چوبیس گھنٹوں میں سے ایک گھنٹہ بھی دے دے تو وہ اپنی باڈی کو بالکل صحت مند رکھ سکتا ہے اس تحریر میں ایک اسیے پھل کے بارے میں بتایا جارہا ہے

جو آپ کے لئے ایک سپلیمنٹ کا کام کرے گا چاہے وٹامن ہو چاہے منرل ہوں اس میں ہو ہر چیز ہے جو آپ کی باڈی کو چاہئے وہ ایک ایسا پھل ہے جسے بہت سے لوگ کھانا پسند کرتے بھی ہیں لیکن بہت سے لوگ اس کے ٹیسٹ کی وجہ سے اسے پسند نہیں بھی کرتے اس پھل سے زیادہ تو اس کے بیج فائدہ مند ہیں جی ہاں جس پھل کی بات کی جارہی ہے وہ ہے پپیتا یہ ایک ایسا پھل ہے جسے انڈائجشن کے لئے بہت کھایا جاتا ہے بہت سے لو گ اس کے فائدوں کے بارے میں جانتے ہیں اور اسے کھاتے بھی ہیں لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو اسے دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے کیونکہ کچھ لوگوں کو اس کا ذائقہ پسند نہیں آتا لیکن پپیتے سے زیادہ اس کے بیج فائدہ مند ہیں لیکن ہم لوگ ہمیشہ پپیتا کھانے کے بعدبیجوں کو پھینک دیتے ہیں آپ کو کیا کرنا ہے پپیتے کے بیجوں کو دھو کر اسے دھوپ میں سکھانا ہے سکھانے کے بعد ان کا پاؤڈر بنا کر ان کو رکھ لینا ہے صبح خالی پیٹ آپ کو گرم پانی کے ساتھ ایک چمچ اس پاؤڈر کا لینا ہے
اگر آپ اس طرح سے ہر روز اس پاؤڈر کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کی باڈی میں کبھی بھی وٹامنز اور منرلز کی کمی نہیں ہوگی کیونکہ پپیتے میں تمام قسم کے وٹامنز پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ اس میں کئی طرح کے منرلز بھی ہیں جیسا کہ پوٹاشیم کیلشیم میگنیشیم اگر آپ بتائے گئے طریقے سے پپتیتے کے بیجوں کا استعمال ہر روز کرتے ہیں تو آپ کی باڈی سے کئی بیماریاں ختم ہوجائیں گی ایسی بیماریاں جن سے آج کل ہر کوئی پریشان ہے ایسی بیماریاں جس کے لئے آپ پچھلے دس سال سے دوائیاں بھی کھا رہے ہوں گے پھر بھی وہ آپ کی بیماری ٹھیک نہیں ہوئی ۔پرانے زمانے سے ہی پپیتے کو کھانا کھانے کے بعد کھایا جاتا ہے کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایسا کیوں دراصل پپیتے میں ایک ایسا انزائم ہوتا ہے جو ہماری باڈی میں پروٹینز کو ایبزارب کرنے میں مدد کرتا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

beylikdüzü escort bahçeşehir escort