جسم میں خ و ن کی کمی کو فوری پورا کریں

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے انسان کو مٹی سے پیدا کیا اور اس کے بدن کے لئے جتنی چیزوں کا انتخاب کیا وہ ساری کی ساری مٹی میں

ہی رکھی ہوئی اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے انسانوں کی صحت کے لئے ان گنت نعمتوں کو پیدا کیا اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی ان گنت نعمتوں میں سے ایک بہترین نعمت کاجو ہے کاجو وہ بہترین اللہ سبحانہ وتعالیٰ کاانعام ہے بہترین اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا گفٹ ہے جس میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے انسانوں کے لئے اس میں بے شمار فائدے رکھے ہیں کاجو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا وہ بہترین انعام جس کے اندر غذائیت کے ساتھ ساتھ ذائقے کے ساتھ ساتھ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے بہترین اس بدن کو طاقت دینے کے لئے قوت دینے کے لئے اور مردانہ طاقت کو بڑھانے کے لئے انسانوں کے سپرم کو بڑھانے کے لئے اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اس میں بہترین نفع چھپائے ہیں آج لوگ یہ جو میل اور فی میل جینیٹل آرگن کے مسائل ہیں یہ جو ریپروڈکٹو سسٹم کے مسائل ہیں یہ جو نظام تولید کے ان گنت مسائل ہیں

اور اس کو لے کر مرد حضرات خاص طورپر بے شمار ایسے کیمیکلز ایسی میڈیسنز ایسے انجیکشنز ایسے کیپسولز ایسی دوائیاں ایسے کشتے ایسے تلے کا استعمال کررہے ہیں جو نہ صرف انسانی صحت کو برباد کرتےہیں انسانوں کے معدے کو خراب کرتے ہیں آنتوں کو خراب کرتے ہیں جگر کو خراب کرتے ہیں گردوں کو خراب کرتے ہیں پٹھوں کو خراب کرتے ہیں ہڈیوں کو خراب کرتے ہیں مگر افسوس آج انسانوں نے اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے جن چیزوں کو انسانوں کے لئے پیدا کیا اس کو فراموش کردیا جن چیزوں کو ہم نے فراموش کیا اس میں سے کاجو ایک بہترین نعمت ہے اس کے اندر مردانہ طاقت کو بڑھانے کی بہترین طاقت ہے بہترین قوت ہے اس کے اندر مادہ منویہ کو ہمارے سیمنز کو ہماری منی کو گاڑھا کرنے کی بہترین طاقت ہے ہماری ہڈیوں کو مضبوط کرنے کی بہترین قوت ہے ہمارے بون میرو کو سٹرونگ کرنے کی ہمارے برین کو ایکٹو کرنے کی ہمارے ذہن کو بڑھانے کی ذہنی وسعت کو بڑھانے کی سوچ کو سمجھ کو فہم کو ادراک کو شعور کو ہمارے کونشیس مائینڈ یہ جو ہمارا شعور ہے اس کو بڑھانے کی اس میں ان گنت صلاحیتیں ہیں کاجو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا وہ بہترین انعام جس کو آج لوگ اپنی زندگیوں سے فراموش کر بیٹھے ہیں اتنی قیمتی دوائیاں لاکھوں روپے میں لوگ دوائیاں کھانے کو ترجیح دیتے ہیں اہمیت دیتے ہیں مگر وہ بہترین نعمتیں وہ بہترین انعام وہ بہترین اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا تحفہ جو اللہ سبحانہ نے انسانوں کے لئے پیدا کیا آج ہم اس کو فراموش کر چکے ہیں

ایک بات ہمیشہ یاد رکھو جس چیز کو اللہ نے پیدا کیا اس کے اندر اللہ کی حکمت ہے اللہ کی مصلحت ہے اس میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ان گنت نفعے رکھے ہیں آج ہم ان سارے نفعوں سے بے بہرہ ہیں وجہ کیا ہے سبب کیا ہے کیونکہ آج ان چیزوں کے بارے میں ان ڈرائی فروٹس کے بارے میں اس بادام کے بارے میں پستہ کے بارے میں اخروٹ کے بارے میں چاروں مغز کے بارے میں یہ جو کدو کے بیج ہیں یہ جو کھیرے کے بیج ہیں یہ جو تربوز کے بیج ہیں اس کے بارے میں ہمارے پاس انفارمیشن نہیں ہمارے پاس معلومات نہیں اس کا سبب کیا ہے کیونکہ ہم نے جو اپنی تعلیم کا ذریعہ رکھا جن چیزوں کو رب نے پیداکیا تھا رب تعالیٰ نے انسانوں کی صحت کو دیکھتے ہوئے انسانوں کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے انسانوں کے بدن کی جو ضروریات تھیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے مٹی سے ان چیزوں کو پیداکیا تھا جو انسانوں کو طاقت دیتی ہیں کاجو اللہ کی نعمتوں میں سے ایک وہ بہترین نعمت ہے ۔اس کو استعمال کیجئے مردانہ کمزوری کے تمام مسائل دور ہوں گے سیمن انالسز کے مسائل دور ہوں گے جسمانی اعضاء مضبوط ہوں گے ۔سپرم مضبوط ہوں گے ۔اللہ ہم سب کاحامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bahçeşehir escort beylikdüzü escort