جوڑوں اور پٹھوں کی کمزوری کو دورکریں

ایک چٹنی جس کے بارے میں اکثر اپنے ہر مریض کو بتا تا ہوں۔ جس کے بارے میں یہ کہنا ہے کہ یہ سو بیماریوں کا علاج ہے۔ ہزاروں لوگوں  نے اس کے بار ے میں بتایا ہے کہ ڈاکٹرصاحب جب سے آپ کی بات سنی ہے۔ آپ کی چٹنی کےبارے میں جب سے سنا ہے۔ ہم نے استعما ل کیا ہے۔ آج ہم بے شمار اپنے مسائل ، بیماریوں ، تکالیف کو اس چٹنی کے ذریعے ٹھیک کرچکے ہیں۔ پانچ چیزوں سے بننے والی یہ چٹنی پودینہ ، انار دانہ ، ادرک، لہسن  یہ چاروں چیزیں برابر مقدار میں اور سبز مرچ حسب ذائقہ  لیں۔ اس کو رگڑ کر ، اس کو مٹی کی کٹوری میں رگڑیں گے ۔ کو نڈی میں رگڑیں گے ۔

اس کو  کبھی گرینڈ نہیں کریں گے۔ اللہ تعالیٰ نے اگر ہم ان چاروں چیزوں کو ادرک ، لہسن ، پودینہ ، اناردانہ  اور سبز مرچ اگرہم اس کوقرآن و حدیث کے مطابق جاننے کی کوشش کریں۔ ایک ایک چیز کےبارے  میں اگر ہم ادرک کےبارے میں قرآن سے جانیں۔ کہ یہ ادرک ہمارے بدنوں کو کتنا نفع دیتا ہے۔ قرآن ہمیں بتاتا ہے قرآن میں اللہ تعالیٰ نے ادر ک کے بارے میں ارشادفرمایا : جب جنتی جنت میں جائیں گے تو ان کو سب سےپہلا جو مشروب ملے گا وہ زنجبیل ہے ادرک کو زنجبیل کہتے ہیں۔ اور جنتیوں کو سب سےپہلے زنجیل کا مشروب ملنا ۔ جو ہمارے سمجھ میں آیا ہے۔

کہ رب تعالیٰ جنتیوں کو سب سے پہلے ادر ک کی شراب اس لیے پلائے گا کہ رب تعالیٰ چاہتا ہے کہ ادرک کے جتنے فائدے ہیں۔ ان کے معدے اتنے مضبوط ہوجائیں ۔ اتنے قوی ہوجائیں ۔ اتنے صحتمند ہوجائیں ۔ کہ یہ جنت کی ہر نعمت کا لطف اندوز ہوسکیں ۔ اس کا لطف اٹھا سکیں۔ جنت کی ایک ایک چیز کو ہضم کرسکیں۔ لہسن کو دیکھو ۔ لہسن کے بارے میں جو حدیث ملتی ہے۔ کہ لہسن کھا کر یا پیاز کھا کر مسجد میں نہ آنا۔ مگراس میں ستر بیماریوں کی شفاء ہے۔ اور پوری دنیا میں سب سے  بہترین بلڈ تھنر یا خ ون کو پتلاکرنےکےلیے ، اللہ تعالیٰ نے جتنی چیز یں پیدا کیں ۔ اس میں ادرک ایک بہترین چیز، لہسن ایک بہترین چیز، پیا زایک بہترین چیز۔

لہسن خ ون کو پتلا کرنے  میں آپ کے بلڈ پریشر کوکم  کرنے میں ، آپ کے کولیسٹرول  کو کم کرنے میں ، آپ کے ٹرائی گلیسرائیڈ  کو کم کرنے میں بہترین کردا ر ادا کرتا ہے۔ انار کے بارے میں رب تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے رعمان ۔ یہ اپنے اندر ان گنت نفعے رکھتا ہے ۔ آپ کے دل کو تقویت دینے میں ، آپ کے دماغ کو تقویت دینے میں ، آپ کے پٹھوں کو تقویت دینے میں، آ پ کی آنکھوں کوتقویت دینے میں ، آپ کے جسم کے روئیں روئیں میں انرجی دینے میں ، خ ون کو بڑھانے میں ، آئرن کی کمی کو پوراکرنے میں انار کا بہترین کردار ہے۔ اس کے ساتھ پودینہ رب تعالیٰ کا وہ بہترین انعام   ہے

یہ سبز پودینہ ٹھنڈک دینے کے ساتھ ، فرحت دینے کے ساتھ آپ کے خ ون کو صاف کرنے والا، آپ کے جسم کوراحت دینے والا، آپ کی بینائی کو تیز کرنے والا ، آپ کو معدے کو مضبوط کرنے والا، آپ  کی ایسڈیٹی کو ختم کرنے والا اس پودینے کے ان گنت نفعے اس کی خوشبو جو نا ک کےلیے بہترین ، جنات  کو رفع کرنے میں پودینہ ہضم کے اعتبار سے ، یہ جو پیٹ میں گیس ہوجاتی  ہے اس کو ختم کرتی ہے۔ یہ ساری چیزیں ملا کر ایک چٹنی بناؤ۔ اس میں حسب ذائقہ سبز مرچ ملاؤ۔ یہ آپ کے خ ون کو صاف کرے گا۔ یہ آپ کے بدن سے جتنے بھی ٹاکسن ہیں۔ اس  کو ڈی ٹاکسی فائن کرنے کےلیے بہترین رب تعالیٰ کا انعام  ہے۔ یہ شوگر، کولیسٹرول ، قبض ، بلڈ پریشرجیسے تمام امراض کے لیے مفید  ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked