جوڑوں اور ہڈیوں کے درد اور پٹھوں کے کھچاؤ کا بہترین علاج

جوڑوں کا درد اصل میں ہے کیا اور آیا یہ جو جوڑوں کا درد ہے ہمیں اس کا علاج کرنا چاہئے یا جس کی وجہ سے یہ جوڑوں کا درد ہورہا ہے اس کا علاج کرنا چاہئے یہ جو ہمارے مین جوائنٹ ہیں یہ جو ہمارے ہپ کے جوائنٹ ہیں حقیقت میں ان کا جو درد ہوتا ہے وہ ایک علامت ہے کہ اس باڈی کے اندر کوئی ایسا مسئلہ چل رہا ہے جس کی وجہ سے جو اس باڈی کو انرجی چاہئے وہ اس کو پراپر نہیں مل رہی اب اس انر جی کے پراپر نہ ملنے کی وجہ سے یہ جوائٹس پراپر کام نہیں کررہے تو اس کی وجہ سے جوڑوں میں درد ہے جوڑوں میں دکھن ہے جوڑوں میں سوجن ہے اب ہمیں درد کی دوائی نہیں لینی تھی ہمیں تو اس سبب کو جاننا تھا جس کی وجہ سے یہ جوڑوں کا درد ہورہا تھا اب یہ جو جوڑوں کا درد ہے حقیقت میں تو جتنا اس جوڑ کو انرجی کا لیول چاہئے تھا وہ نہیں ملا تو ہم اس کو انرجی پرووائیڈ کرتے ہم نے کیا کیا ؟ ہم نے پین کلر لینا شروع کردیا۔سب سے پہلے ہمیں یہ جاننا ہے کہ جوڑوں میں درد کا جو سبب ہے وہ ہے انرجی کا نہ ملنا تو اب ہم ایسا کیا کریں کہ ہمارے جو جوائٹنس پین ہو رہی ہے یہ ٹھیک ہوجائے تو اس کے لئے سب سے پہلا کام درد کو ٹھیک کرنے سے پہلے اس درد کی جو وجہ ہے اس کو جاننا ہے اس کو تلاش کرو کہ وہ سبب کیا ہے

وہ روٹ کاز کیا ہے اور اس کے پیچھے ایک سبب ملے گا اور وہ سبب ہے جسم کو پراپر انرجی کا نہ ملنا اب انرجی کس نے دینی ہے انرجی دینی ہے آپ کے معدے نے آپ سٹمک کھانے کو پراپر ہضم کرے گا اب وہ ہضم شدہ کھانا بدن کا جزو بنے گا وہ بدن کا جزو بن کے خ و ن میں آئے گا اور خ و ن پراپر وہ انرجی مہیا کرے گا مگر آپ کا پیٹ خراب ہے کھانا ہضم ہی نہیں ہورہا اور ہضم نہ ہونے کی صورت میں آپ کو گیسٹرائٹس ہے آپ کو ایسیڈیٹی ہے اور اس کی وجہ سے آپ کا پیٹ پچھلے کئی سالوں سے خراب ہے آج سے کئی ہزار سال پہلے حکیم لقمان نے ایک بات بتلائی کہ جس کامعدہ خراب ہوگا اس کے جوڑوں میں درد ہوگا یہ جو معدے کا خراب ہونا ہے وہ جوڑوں کے درد کا سبب ہے تو ہمیں تو علاج کرنا تھا معدے کا اب معدہ خراب ہے جس کی وجہ سے کھانا پراپر ہضم نہیں ہورہا اور اس کھانے کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے جسم کو توانائی نہیں مل رہی اور اس انرجی کے نہ ملنے کی وجہ سے جو جوڑ ہیں جو بڑے جوائنٹ ہیں وہ اپناکام اپنی پرفارمنس ادا نہیں کر پارہے اب معدہ خراب تھا تو اس کی وجہ سے یہ سارے مسائل پیدا ہوئے اور ہم نے کیا کیا ہم نے پین کلر لینا شروع کر دیا یہ پین کلر ایک کیمیکل ہے

جو پین کو کل تو کرتا ہے ٹھیک نہیں کرتا پین کلر لو گے وقتی طور پر یہ پین کلر ہمیں سینس لیس کردیتا ہے اس پین کو جو ہمارا برین فیل کررہا ہے اس کو ڈسکنٹ کردیتا ہے اب جب تک اس کیمیکل کا اثررہے گا وہ درد ٹھیک رہے گا اور جب اس کا اثر ختم ہوجائے گا تو وہی درد ہوگا اور پھر ساری زندگی ہمیں یہی عمل کرنا ہوگا۔سب سے پہلا کام یہ ہے کہ اپنے معدے کو ٹھیک کیجئے اور معدہ کیسے ٹھیک ہوگا اس کی تیزابیت کو اس کی ایسیڈیٹی کو ٹھیک کرنا ہے اور یہی کیسے ٹھیک ہوگی ہم پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جو کھانے کا طریقہ بتایا ہے جو پینے کاطریقہ بتایا ہے اس کے مطابق ہم اپنا کھانا کھائیں گے پانی پئیں گے اور سب سے پہلے جوڑوں کے درد کو ٹھیک کرنے کے لئے کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانی پیو ڈیڑھ گھنٹہ بعد پانی پیو ۔اور پھر اپنی غذا بھر پور انرجی والی استعمال کرو انشاء اللہ یہ سب مسائل دور ہوجائیں گے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.