خالی پیٹ ایک لونگ کھانے کے بعد کیا ہوا؟

لونگ کے درخت پر خزاں کا موسم اثر انداز نہیں ہوتا اور یہ سارا سال سرسبز رہتا ہے، اس کا پھول بے شمار خوبیاں کا حامل ہے، یہ جہاں ہمارے کھانوں کو خوشبودار اور ذائقے دار بناتا ہے وہاں یہ ہماری صحت پر بے شمار مفید اثرات مرتب کرتا ہے۔اس آرٹیکل میں ہم لونگ کے صحت کے متعلق 10 ناقابل فراموش فائدے ذکر کریں گے جنہیں روزانہ صرف 2 لونگ کھا کر حاصل کیا جاسکتا ہے اور ڈاکٹر سے بچا جا سکتا ہےمارے جسم کا ایمیون سسٹم ہمارے جسم کو بیماریوں کے خلاف بغیر دوائی کھائے لڑنے کی طاقت فراہم کرتا ہے خاص طور پر موسمی بیماریاں نزلہ، زکام، کھانسی وغیرہ وغیرہ جب ہمارے جسم پر حملہ کرتی ہیں تو ہمارا ایمیون سسٹم خود کار طریقے سے اس کے بیکٹریا کے خلاف جنگ کر کے اسےختم کرتا ہے۔

اور ہمارے جسم کو ان بیماریوں سے بچاتا ہے۔لونگ ایمیون سسٹم کو طاقتور بنانے کے لیے بہترین غذا ہے جو ہمارے خون میں سفید سیلز کی مقدار کو بڑھاتا ہے اور یہ سفید سیل انفیکشن اور بیماریوں سے لڑنے کے خلاف اتنہائی مدد گار ہوتے ہیں۔ونگ نظام انہطام کی بیماریوں کو ختم کرنے کے لیے صدیوں سے استعمال ہو رہا ہے، یہ ہمارے جسم میں خوراک کو ہضم کرنے والے کا اضافہ کرتا ہے اور لونگ فائبر سے بھر پُور ہوتا ہے جو خوراک کو نا صرف ہضم کرنے میں مدد گار ہے بلکے یہ ہمارے معدے اور بڑی آنت کی صفائی کرکے فضلے کو خارج کردیتا ہے۔لونگ کے اندر قُدرتی طور پر خوبیاں شامل ہیں اور خاص طور پر دانت کی درد میں اگر ایک لونگ کو دانت میں رکھ لیا جائے تو یہ دانت کی درد میں راحت کا باعث بنتا ہے۔

ونگ صرف دانت کے درد میں آرام نہیں دیتا یہ جسم کی باقی دردوں کو ختم کرنے میں بھی انتہائی مفید ہے خاص طور پر سر درد وغیرہ میں آپ اسے چاہے نمک اور دودھ میں شامل کر کے پی لیں یا گری کے تیل میں ملا کر سر کی مالش کر لیں یہ سر درد کا خاتمہ کر دے گا اور جسمانی اعضا جو سوزش کا شکار ہوتے ہیں اُن کی سوزش کو ٹھیک کرنے کے لیے طیبیب حضرات اس مصالحے کا استعمال صدیوں سے کر رہے ہیں۔لونگ میں وٹامن سی شامل ہوتا ہے جو جگر کی صفائی کرتا ہے اور لونگ کے تیل میں شامل کو جگر کے لیے انتہائی مفید مانا جاتا ہے جو جگر کو فعال کرتا ہےلونگ کے اندرشامل وغیرہ ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں انتہائی مفید ہیں یہ ہڈیوں کے درمیان کم ہونے والے خلا کو بحال کرتا ہے۔

جس کی وجہ سے ہم جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوتے ہیں ، اس کیساتھ ساتھ یہ ہڈیوں کے ٹیشوز کو مرمت کرتا ہے اور لونگ میں شامل منرلز ہڈیوں کی نشونما میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔میڈیکل سائنس کی تحقیق کے مطابق لونگ میں اینٹی بیکٹیریا خوبیاں شامل ہیں جو بہت سے بیماریاں پیدا کرنے والے جراثیم کا خاتمہ کرتی ہیں خاص طور پرای کولی اور کے بیکٹیریا کو ختم کرنے میں لونگ کا تیل انتہائی مفید سمجھا جاتا ہے۔لونگ کے اندر قدرتی اینٹی آکسائیڈینٹ خوبیاں اسے ہماری صحت کے لیے انتہائی مفید بناتی ہیں خاص طور پر یہ بُرئے کولیسٹرال کا خاتمہ کرتا ہے اور کولیسٹرال ہمارے جسم کو خطرناک بیماریوں میں لاحق کر سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked