خ۔ون بنانے کی مشین ہیں یہ دانے 70 کے ہوکے بھی آپ 21 کے نظر آؤ گے

بلڈ بنانے کی مشین ہیں یہ دانے صرف چار دانے کھانے سے اتنا ب۔لڈ بنے گا کہ آپ ڈونی۔ٹ کردیں گے ۔آج ہم آپ ایک ایسے نسخے کے بارے میں بتائیں گے

اگر آپ اسے تیار کرکے استعمال کریں گے تو آپ کی سوکھی نسوں میں بھی بلڈ دوڑنے لگا ۔ بڑھاپے میں بھی بچپن جیسی جوانی آجائیگی ۔ آپ ستر سال کی عمر میں بھی 21 سال کی پھرتی اور طاقت کا احساس کریں گے ۔ یہ نسخہ نہ صرف آپ کے جسم میں بلڈ کی کمی کو پورا کرتا ہے آ پ کے جسم میں جو بلڈ ہے اسے صاف بھی کرتا ہے ۔اگر ہم جسم میں بلڈ پورا ہے صاف ہے اس کے اندر کسی بھی طرح کی کوئی بھی گندگی نہیں ہے ۔ تو ہم ایک سو پچاس طرح کے امراض سے بچ جاتے ہیں۔

یعنی یہ نسخہ ان ایک سو پچاس امراض کا علاج ہے ۔ نا صرف ان امراض کا بلکہ آُ کے جسم میں امیون پاور یعنی بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کو بڑھاتا ہے جس سے آپ کا جسم ہمیشہ بیماریوں سے دور رہتا ہے کوئی بھی بیماری کوئی بھی وائرس آپ کے نزدیک نہیں آتا ہے ۔ دل کے مریضوں کیلئے یہ نسخہ بہت اثردار ہے ۔ ان کے ہارٹ بلاکیج کو کھولتا ہے ان کو ہارٹ اٹیک نہیں آنے دیتا ۔ ہارٹ کو مضبوط بنانے کا کام بھی کرتا ہے آپ کو کینسر جیسی خط۔رنا ک بیماری سے بچانے کا کام بھی کرتا ہے ۔ا گر آپ کو ایسیڈٹی کی پریشانی ہے اور دوائیوں کا استعمال کرتے کرتے تھک گئے ہیں تو اس نسخہ کا استعمال کریں اس سے آپ کو بہترین رزلٹ دیکھنے کو ملیں گے ۔ آپ کے پیٹ کے امراض بلکل جڑ سے ختم ہوجائیں گے ۔ نا تو قبض ہوگی نہ پیٹ میں گیس نہ ہی ایسیڈٹی کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا جو لوگ سارا دن سستی کا شکار رہتے ہیں کوئی بھی کام کرنے کا دل نہیں کرتا

اگر وہ بھی اس نسخہ کو لیں گے تو ان کے اندر بھی بہت طاقت آجائیگی ان کے جسم میں چستی پھرتی آئیگی ۔ اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو یہ موٹاپے کو کم کرنے کا کام بھی کرتا ہے آپ کے پیٹ کو مکھن کی طرح پگھلا کر رکھ دیتا ہے ۔ اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر کی بیماری ہے تب بھی آپ اس نسخے کا استعمال کرسکتے ہیں ۔ اس ہائی بلڈ پریشر کی بیماری سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ پاسکتے ہیں۔ اگر آپ کو جلد کی کوئی پریشانی ہے یا اپنے چہرے پر چمک لانا چاہتے ہیں تب بھی یہ نسخہ ضرور استعمال کرنا چاہیے بالوں کیلئے یہ نسخہ بہت اثردار طریقہ سے کام کرتا ہے بالوں کو نقصان پہنچانے والے فری ریڈیکل کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے ۔ایک برتن میں ایک گلاس پانی ڈالیں اسے چولہے پر رکھیں آگ جلا دیں کشمش کے سات دانے پانی میں ڈال دیں ان کو ایک سے دو منٹ کیلئے ابالیں اب چولہا بند کردیں اور اس کشمش کو پانی کے ساتھ ڈھک کر ساری را ت کیلئے ایسے ہی رکھ دیں۔اگلی صبح آپ کشمش سے پانی چھان لیں خالی پیٹ کشمش کا یہ پانی آپ پی لیں کشمش کا یہ پانی پینے سے پورے جسم کی گندگی صاف کرے گا۔اس کے بعد یہ دانے بھی چبا چبا کر کھا لیں ۔یہ دانے بلڈ کی کمی کو پوری کرتے ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

beylikdüzü escort bahçeşehir escort