خ ون پتلا اور کولیسٹرول کم کرنے کا قیمتی گھریلو نسخہ

آج آپ کو خ ون کو پتلا کرنے اور کولیسٹرول کی زیادتی کو کنٹرول کرنے والے ایک انتہائی قیمتی نسخے کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ یہ نسخہ خ ون میں کلوٹس کویعنی  تھک نیس  پیدا ہونے کے عمل کو روکتا ہے۔ شریانوں اور نسوں کی سوجن ،ورم یا نسوں کی  کمزوری سے نجات دلانے  میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یورک  ایسڈ کی زیادتی کے باعث یا ریح ہو اکی زیادتی کی وجہ سے چھوٹے بڑے جوڑوں میں سوجن اور درد کا سامنا ہو۔ نس پر نس چڑھ جانا یا بلڈ سرکلو یشن پراپر طریقے سے نہ ہونےکے باعث جوڑ درد کرتے رہتے ہوں۔ تو ایسے میں بھی یہ نسخہ فوری فائدہ کرتا ہے۔ جن لوگوں کے پیٹ میں یا معدے میں گیس زیادہ بنتی ہے۔ پیٹ غبارہ کی طرح تنا ہوا رہتا ہے۔ معدے کی کمزوری کے باعث کھائی گئی غذا ٹھیک طرح سے ہضم نہیں ہوتی۔

یا بھو ک کم لگتی ہے۔ تو ایسے لوگ بھی  اس نسخہ کا استعمال کرکے بھر پور فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔ اسی طر ح موٹاپا اور بڑھے ہوئے  وزن کم کرنے میں بھی یہ نسخہ انتہائی مفید اور مؤثر ثابت ہوتا ہے۔ اگر کچھ دن تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز رکھا جائے ۔ میدے سے بنی اشیاء استعمال نہ کی جائیں۔ بیکری پراڈکٹ استعمال نہ کی جائیں۔ مٹھائیوں اور فاسٹ فوڈز کا استعمال کم سےکم کیا جائے۔ اور ساتھ  ہی  ہلکی پھلکی ایکسر سائز کی روٹین بھی اپنائی جائے ۔ تو تھوڑے ہی دنوں میں ان تمام مسائل پر مکمل طور پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ آپ کو نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔اس نسخے کو بنانے کےلیے آپ کو تین چیزوں کی ضرورت پڑے گی۔ ؎ اس نسخے کو بنانےکےلیے سب سے پہلےآپ کو سوڈا بائی کارک یعنی کھانے کا سوڈا ہے۔ جس سے معدے کے امراض  اور جوڑوں کے درد کی صورت میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔

دوسر ی چیز خشک پودینہ ہے۔ پودینہ بھی  نظام ہضم کو بہتر بنانے ، کولیسٹرول کی زیادتی  اور یورک ایسڈ کی زیادتی کو کنٹرول کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔ تیسری چیز دیسی اجوائن ہے۔ جس سے پیٹ اور معدے کی اکثر بیماریوں  میں کامیاب علاج کے طور پر استعمال کیاجاتا ہے۔ خ ون کو پتلاکرنے کےلیے اور بند نسوں کو کھولنے کے لیے یہ بہت ہی لاجواب چیز ہے۔ چنانچہ یہ تینوں چیزیں یعنی میٹھا سوڈا، خشک پودینہ اور دیسی اجوائن ہم وزن لے کر باریک پیس کر رکھ لیجیے۔ اس میں سے آدھا چمچ صبح ، دوپہر اور شام کھانے کے بعد تازہ پانی سے استعمال کیا کریں۔ کچھ دن اس کا متواتر استعمال کریں۔ اور ساتھ  ہی  بتائے گئے پرہیز پر سختی سے عمل کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو سب بیماریوں سے نجات مل جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.