خ ون کی کمی اورجسمانی کمزوری ایک ہفتے میں ختم

خ ون کی کمی جسم کولاغر اور کمزور بنادیتی ہے۔ اس لیےآپ کو خ ون کی کمی  پوری کرنےکا ایک بہت آسان مگر اثر دار نسخہ بتائیں گے ۔ بس دودھ بناتے وقت یہ دو دانے شامل کردیں۔ اور پی لیں۔ اورآپ کے جسم میں خ ون کی کمی ہمیشہ کےلیے ختم ہوجائےگی۔ اس نسخےکو بنانےکےلیے ایک صاف پین چولہے پر رکھ دیں۔ اور اس میں ایک گلاس دودھ ڈال دیں۔ کچا اور خالص دودھ ہو۔ اب اس میں پانچ عدد زرد کشمش ڈال دیں۔ دھو کر ڈال دیں۔ اور دو عدد چھوٹی الائچی اس میں ڈال دیں۔ ثابت الائچی ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اس وقت تک پکائیں جب تک ایک گلاس دودھ آدھا گلاس دودھ نہ رہ جائے۔ پھر چولہا بند کردیں۔ا ور پھر روم ٹمپریچر تک دودھ کو ٹھنڈا ہونے کےلیے رکھ دیں۔ دودھ کو اچھی طرح آ پ نے پکانا ہے۔ بوائل کرلینا ہے۔ اب اس دودھ کو ایک شیشے کے گلاس میں نکال لیں۔ آپ نے اس کو گرینڈ نہیں کرنا ہے۔ آپ نے اس کوایسے ہی گلاس میں نکال لیں۔

یہ آدھا گلاس دود ھ قیمتی  غذائے اجزاء سے بھر پور ہے۔ یہ خ ون کی کمی کو پورا کرےگا۔ جسمانی اور اعصابی کمزوری ختم کرےگا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے  آدھا گلاس دودھ آپ نے صبح نہار منہ پینا ہے۔اور کشمش اور چھوٹی الائچی جو اس میں موجود ہے۔ وہ چباچبا کرکھالیں۔ ہفتے  میں تین مرتبہ آپ نے یہ ضرور پینا ہے۔  حاملہ خواتین، بلڈ پریشر کے مریض یہ نسخہ استعمال نہ کریں۔ اس نسخے کی بدولت آپ کےجسم میں نیا اور تازہ خ ون بہت تیزی سے بنےگا۔ آپ کو فٹ اور چست بھی محسو س کریں گے ۔ ہر قسم کی جسمانی کمزور ی بھی زائل ہوجائےگی۔ ٹماٹر آئرن سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کو وٹامن سی بھی فراہم کرتے ہیں جو کہ آئرن کے جسم میں جذب ہونے کے عمل کو بہتر بناتا ہے۔ خ ون کی کمی سے بچانے کے لیے ایک اور بہترین میوہ خشک خوبانی ہے جس میں آئرن اور وٹامن سی کے ساتھ ساتھ فائبر بھی موجود ہوتا ہے

جو کہ قبض سے بچانے میں مددگار جز ہے۔ اگر آپ نے کبھی اسے نہیں کھایا تو جان لیں کہ یہ آئرن سے بھرپور پھل ہے جس میں پروٹینز کی مقدار بھی کافی زیادہ ہوتی ہے جو کہ ہیموگلوبن کی سطح بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ کھجور بے وقت کھانے کی لت پر قابو پانے میں مدد دینے والا موثر ذریعہ ہے جبکہ یہ آئرن کی سطح بھی بڑھاتی ہے۔ اس کے حوالے سے بھی ذیابیطس کے مریضوں کو احتیاط کی ضرورت ہے۔ انار بھی ہیموگلوبن کی سطح بڑھانے میں مددگار پھل ہے جس کی وجہ اس میں وٹامن سی کی موجودگی ہے جو کہ آئرن کی موجودگی کو بڑھاتی ہے۔ تربوز نہ صرف جسم میں پانی کی کمی پوری کرتا ہے بلکہ جسم میں موثر طریقے سے ہیموگلوبن کی سطح بھی بڑھاتا ہے۔ یہ پھل فائبر سے بھرپور ہے جو قبض کا بھی موثر علاج ثابت ہوتا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ اس میں موجود آئرن ہیموگلوبن کی مقدار کو بڑھانے میں مددگار ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *