خ و ن کی کمی فوری ختم کرنے کا کامیاب طریقہ

آئرن ہمارے جسم کا ایک اہم نیوٹرنٹ ہے جو کہ جسم کے ہر ایک فنکشن کو کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ ہیموگلوبن کو پیدا کرنے اورجسم کے الگ الگ حصوں تک آکسیجن فراہم کرنے میں مددگار ہے ۔ آجکل کے روزمرہ زندگی کے کھانوں کیوجہ سے پچاس فیصد لوگ ایسے جو خ و ن کی کمی ہونے کیوجہ سے پریشان ہیں۔خ و ن کی کمی ہونے پر کچھ ایسی علامات ظاہر ہوتی ہیں جن میں تھکان کمزوری جسم میں درد سانس لینے میں پریشانی یا سانس کی کمی ہوجاتی ہے ۔

جلد کا رنگ پیلا ہوجانا اور اچانک نظر کی کمزوری بھی شامل ہیں۔ خ و ن کی کمی کو دور کرنے کیلئے اثر دار چیزوں کو کھانے کے بعد میں بتانے جارہے ہیں جن کو خوراک میں شامل کرنے سے باآسانی خ و ن کی کمی کو آسانی سے دور کرسکتے ہیں ۔ کلونجی جوکہ خ و ن کی کمی کو دور کرنے کیلئے اثردار گھریلو ریمڈی میں سے ایک ہے ۔ کیونکہ یہ آئرن وٹامن ڈی اور ریڈ بلڈ سیلز کی پیداوار میں اضافہ کرنے والے ضروری چیزوں سے بھرپور ہوتے ہیں اس کیلئے ایک چٹکی کلونجی کو دوائی کی طرح ہی آدھا گلاس پانی کیساتھ دن میں کسی وقت کھا سکتے ہیں مسلسل اس کے استعمال سے چند دنوں میں واضح رزلٹ ملنا شروع ہوجائیں گے ۔

انار جوکہ آئرن کیلشیم اور اور میگنیشیم کا پاور ہاؤس مانا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ وٹامن سی سے بھی بھرپور ہوتا ہے جو کہ آئرن کو جذب کرنے کی طاقت کو بڑھاتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں زیادہ ریڈ بلڈ سیلز پیدا ہوتے ہیں جسم کا ہیمو گلوبن لیول بھی بڑھتا ہے ۔ اگر آپ روزانہ صبح خالی پیٹ انار کھاتے ہیں یا جوس بنا کر پیتے ہیں اس کے استعمال سے نا صرف کم وقت آپ کا جگر پوری طرح سے طاقتور اور صاف ہوجائیگا اور خ و ن کی کمی بھی دور ہونے لگتی ہے ایسے میں ہیپاٹائٹس یعنی یرقا ن جیسی بیماری سے خود کو دور رکھ سکتے ہیں۔ سیب وہ پھل ہے جو کہ خ و ن کی کمی کا ش کار لوگوں اپنی خوراک میں شامل کرنے کی ضرور صلاح دی جاتی ہیں۔ کیونکہ ایک صحت مند جسم کیلئے جن کمپاؤنڈ کی ضرورت ہوتی ہے ان سے یہ بھرپور ہوتا ہے ۔

اس لیے روزانہ کی ڈائٹ میں ایک سے دو سیب کو ضرور شامل کرنا چاہیے ۔ اگر دوسرے پھلوں میں آئرن کی اچھی مقدار کی بات کی جائے تو کیلے کو نظراندا ز نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ کیونکہ اس میں وٹامنز کے علاوہ الزائمز اور ریڈ بلڈ سیلز کی پیداوار کو سٹیمولیٹ کرنے والے ضروری اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں ۔ اگر روزانہ کیلا کھائیں گے تو اس کے استعمال سے جسم کی کمزوری تھکان دور ہونے کے علاوہ خ و ن کی کمی کو آسانی سے کم وقت میں دور کرنے میں مدد ملے گی ۔ گاجر اور چقندر دونوں ہی خ و ن کی پیداوار میں اضافہ کرنے کیلئے بہت زیادہ اثردار ہیں ان دونوں کو سلاد کی شکل میں یا جوس بنا کر پیا جائے ان کے روزانہ استعمال سے کم وقت میں اچھے نتائج ملنا شروع ہوجاتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked