درد کی گو لیوں سے درد کیسے ختم ہو تا ہے؟

ادب میں‌ جہاں سیاست سے سماج تک ہر شعبے میں عام مسائل اور مختلف خامیوں اور برائیوں کی نشان دہی کے لیے نثر نگاروں نے طنز و مزاح کا سہارا لیا ہے، وہیں، شعرا نے بھی اپنا کردار ادا کیا ہے ۔ یہاں ہم ان کی ایک مزاحیہ نظم پیش کررہے ہیں جو ایک طرف تو آپ کو مسکرانے پر مجبور کردے گی، اور دوسری جانب یہ غیر ضروری اور معمولی شکایت کی صورت میں ادویہ کے استعمال کی حوصلہ شکنی بھی کرتی ہے۔اگر صرف سَر درد کی بات کی جائے تو اکثر اسکرین کے سامنے مسلسل اور زیادہ وقت گزارنے، موسمی اثرات جیسے تیز دھوپ میں رہنے کی وجہ سے بھی سَر میں بھاری پن اور درد محسوس ہوسکتا ہے، اور یہ کیفیت کچھ دیر بعد ختم ہوجاتی ہے، لیکن بعض لوگ درد کُش ادویہ کے ذریعے مسئلے سے فوری نجات چاہتے ہیں جس سے بچنا چاہیے۔

اگر چند گھنٹوں کے آرام سے مسئلہ حل نہ ہو اور آپ سمجھتے ہوں کہ اس سَر درد کی کوئی خاص وجہ ہے تو مستند معالج سے رجوع کرنا چاہیے۔اب آپ اس مزاحیہ کلام سے لطف اندوز ہوتے ہوئے “ازخود” علاج کی صورت میں پیدا ہونے والے مسائل پر سنجیدگی سے غور کرسکتے ہیں۔سر میں درد ہونے کی صورت میں گولی کھاکر اس سے چھٹکارا حاصل کرلیتے ہیں لیکن کچھ سر درد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہایت سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ یہ کسی بڑی بیماری کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں . ماہر نیورولوجسٹ ڈاکٹر ثاقب قریشی کا کہنا ہے کہ سر میں ہونے والے کچھ درد جو تصویر میں بتائے گئے ہیں کو سنجیدگی سے لیں اور فوری طور پر گولی کھانے کی بجائے دیگر چیزوں کو بھی چیک کریں اس کا کہنا ہے کہ سردرد کی چار اقسام ایسی ہیں جوہمارے جسم کے ساتھ منسلک ہوتی ہیںاوران کا علاج دوائی سے کرنے کی بجائے کچھ قدرتی طریقے اپنائیں۔

سائی نس سردرد سائی نس ایک ایسا مرض ہوتا ہے جسمیں بلغم کی وجہ سے ناک بند ہوجاتی ہے اور ساتھ سر پر دباﺅ پڑتا ہے.اگر انفیکشن کی وجہ سے سائی نس تیز ہوجائے تو ہماری گالوں پر دباﺅ بڑھ جائے گا،آنکھ اور ماتھے میں درد ہوگا اور ساتھ بخار بھی تیز ہوجائے گا.ایسی صورت میں بہت زیادہ پانی پئیں اور کوشش کریں کہ نیم گرم پانی کا استعمال کیا جائے، پانی کے ساتھ وٹامن سی والی غذاﺅں کا استعمال کریں.ادرک ملا گرم سوپ بھی آپ کو بہت سکون دے گا.مالٹا،سبز چائے،لیموں اور امرود کا استعمال کریں.اس میں موجود انٹی آکسیڈینٹس کی وجہ سے انفیکشن کم ہوگی اور آپ کے درد میں کمی آئے گی. ذہنی تناﺅسے درد یہ ایک بہت ہی عام پایا جاے والا درد ہے جس میں سر،گردن اور کنپٹیوںپر دباﺅ کی وجہ سے درد رہتا ہے.اس درد کی وجہ سے آنکھوں کے نیچے درد کے ساتھ قے بھی ہوجاتی ہے  پین کلر کے جہاں تک فوائد  ہیں وہاں تک   اس کے نقصانات بھی ہیں۔ تو ہمیں ان کو کم سے کم استعمال کر نا چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked