دل کی بند شر یا نوں کے لیے انتہائی مجرب قہوہ

آج ہم دل کے درد کے علاج کے متعلق ہے ۔ دل انسانی جسم کا اہم حصہ ہوتا ہے اور اس کی حفاظت ہماری زندگی ہے زندگی اور موت خدا پاک کے ہاتھ میں ہے علاج کرنا چاہیے علاج کر یں اور شفاء خدا پاک کی ذا ت کے ہاتھ میں ہے میں جو بھی نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے جا رہا ہوں وہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے تا کہ آپ سب اس نسخے کو استعمال کر کے اسے فائدہ حاصل کر سکیں۔ آج کا موضوع شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ میری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا اور ان باتوں پر عمل بھی کیجئے گا تا کہ اس جان لیوا مرض سے چھٹکارا حاصل ہو سکے۔

آپ کو کیونکہ سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ دل ایک بہت بڑی نعمت ہے میرا کہنے کا مطلب ہے کہ دل کی صفائی دل کی تندرستی انسانی صحت کے لیے بہت ہی زیادہ ضرور ی ہے اگر دل صاف نہیں ہے اگر دل ٹھیک طرح سے کام نہیں کر رہا ہے تو اس کے لیے ہمیں چاہیے کہ ہم سنجیدہ ہوں اور سنجیدگی کے ساتھ اس مسئلے کا حل تلاش کر یں۔ تو چلتے ہیں آج کے موضوع کی طرف۔ آج میں دو اجزاء شامل کر رہا ہوں نمبر ایک تیز پات اور نمبر دو اجوائن تیز پات خشک پتے ہوتے ہیں یہ انتہائی فائدہ مند اور صحت مند ہیں۔

نمبر دو دیسی اجوائن۔ دونوں چیزوں کو ملا کر ہم ایک قہوہ تیار کر یں گے جو کہ دل کے درد کے لیے انتہائی فائدہ مند اور بہت ہی اچھی چیز ہے آپ ضرور استعمال کیجئے گا۔ اس قہوہ کو تیار کرنے کے لیے ہم نے ان دونوں چیزوں کو استعمال کر نا ہے پانی کو گرم کر کے اس پانی میں دونوں چیزیں شامل کر دیں گے اور گرم کر لیں گے تو ا یسا کرنے سے ہمارے دل کی جو بند شریانیں ہیں وہ کھل جا ئیں گی اور ہمارے دل کو بہت ہی زیادہ تقویت حاصل ہو گی۔ ان دونوں چیزوں کو اس گرم پانی میں ڈال لینا ہے اور گرم کر لینا ہے اور پھر اس پانی کو چھان کر اس پانی کا قہوہ بن جا ئے گا۔

اس قہوہ کے استعمال سے دل کی ساری بیماریاں ختم ہو جا ئیں گی۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ دل ہمارے جسم میں بہت ہی اہم کردار اد ا کرتا ہے یہ سب معلوم ہونے کے با وجو د ہمیں اس بات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے کہ ہمیں اس دل کی قدر کرنی ہے اس کا خیال کر نا ہے نہیں ہمیں اس بات کا بالکل بھی علم نہیں ہے ہم ان خوراکوں کا استعمال کر تے ہیں کہ جن خوراکوں کی وجہ سے ہمارے دل کو بہت ہی زیادہ نقصان پہنچتا ہے۔ تو ہمیں اپنے دل کی صفائی کے لیے خیال کر نا چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked