دل کی نالیوں کو ہمیشہ کے لئے صاف کرنے کا جادو

یہ بلڈ پریشر ہوتا کیوں ہے ؟دو چیزیں جب آپ کی آرٹریز اور وینز جو خ و ن کی نالیاں ہیں جب ان میں بلاکیج آتی ہے جب ان میں آکر چکنائی جمتی ہے

تو دل کو زیادہ زور لگانا پڑتا ہے ایسی غذائیں کھاؤ جو آپ کی نالیوں میں جا کر چپکے ناں سب سے پہلے تووہ چیزیں بند کرو جس کی وجہ سے یہ نا لیاں تنگ ہوتی ہیں ،سلور کے سٹیل کے برتوں کے پکا ہوا کھانا چھوڑو مٹی کے برتن میں کھانا پکاؤ جتنے کوکنگ آئل ہیں یہ جا کر چپکتے ہیں ان کو بند کرو اس کی جگہ پر سرسوں کا تیل استعمال کرو جتنے نمک ہیں سارے بند کرو پنک ہمالین سالٹ کھیوڑہ کا نمک لاؤ وہ استعمال کرو چینی ٹوٹل بند کرو گڑ استعمال کرو اور وہ گڑ استعمال کرو جو رنک کاٹ کے بغیر ہے اور آٹا جلا ہو ا آٹا نہ کھاؤ جلا ہوا آٹا نہ کھا ؤ جو آٹا چائنہ کی چکی پر لوہے کی چکی پر سٹیل کی چکی پر پتریوں والی چکی پر بلیڈوں والی چکی پر پستا ہے وہ پستا نہیں ہے وہ جلتا ہے وہ آتے کے چوکر کو سوجی کو میدے کو جلا دیتا ہے

پتھر کی چکی کا آٹا کھاؤ کیونکہ ہم نے آٹا وہ لینا تھا جس کے اندر چوکر ہوتا جس کے اندر سوجی ہوتی جس کے اندر میدہ ہوتا جس کے اندر فائبر ہوتا جو ہم آٹا کھا رہے ہیں جو آٹا آپ لوگ کھا رہے ہو وہ جلا ہوا بھُس ہے کبھی جا کر اس چکی سے آٹا نکلتا ہے نیچے ہاتھ رکھو وہ آٹا آپ ہے ہاتھ کی جلد کو جلا دے گا سوچو جو آپ کی سکن کو جلا دے وہ آٹے کے نیچرل اجزاء کو باقی رکھے گا تو پتھر کی چکی کا پسا ہوا آٹا لو اور پانی مٹی کے گھڑے میں جو پڑا ہوا ہے یہ الیکٹرانک کولر ہیں جو فریج ہیں جو ڈسپنسر ہیں جو پلاسٹک کی بوتل میں رکھا ہوا پانی سلور کے برتن میں رکھا ہوا پانی مٹی کے گھڑے میں رکھا ہواپانی پیو صرف کھانے کا پکانے کا طریقہ اور کھانا کھانے کا طریقہ بدل لو ہر وہ چیز کھاؤ جو مٹی میں پیدا ہوئی ہے اس نیت سے کھا اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ہمیں مٹی میں پیدا کیا مٹی میں واپس جانا ہے مٹی سے اٹھایا جانا ہے جتنی چیزیں مٹی پیدا کرتی ہے پھل ہیں سبزیاں ہیں ڈرائی فروٹ ہیں اجناس ہیں قدرتی چیزیں ہیں یہ کھاؤ جتنی چیزیں ریفائنڈ ہوتی ہیں کیمیکل والی ہیں ان نیچرل ہیں فاسٹ فوڈ ہیں جنک فوڈ ہیں فروزن فوڈ ہیں سافٹ ڈرنک ہے انرجیٹک ڈرنک ہے آرٹیفیشل ڈرنک ہیں بیکری کی آئٹمز ہیں.

سب بند کرو جس چیز میں برائلر چکن ہے چاہے وہ برگر ہے شوارما ہے زنگر ہے پیزا ہے ڈرم سٹک ہے نگٹس ہیں یہ سارے خ و ن گاڑھا کرتے ہیں ان سے بچ جاؤ دیسی مرغی کھاؤ مچھلی کھاؤ جو سی فوڈ ہے وہ استعمال کرو جو چیزیں رب تعالیٰ نے پیدا کی ہیں وہ استعمال کرو اور جو آرٹیفیشل چیزیں ہیں ان سے بچ جاؤ واللہ دوائی کھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی اور جو چیزیں رب نے جتنی مقدار سے پیدا کی ہیں آپ بھی اس کو اسی مقدار سے کھانے کی عادت بناؤ پوری دنیا میں سب سے زیادہ جو انبار لگے ہوئے ہیں وہ پھلوں اور سبزیوں کے ہیں ستر فیصد پھل اور سبزیاں کھاؤ اس کے بعد اجناس ہیں آپ کی گندم ہے چاول ہے دالیں ہیں چنے ہیں بیس فیصد یہ کھاؤ اور اس کے بعد ڈیری پراڈکٹس ہیں آپ کا دودھ ہے دہی ہے آپ کا گوشت ہے مٹن ہے یہ دس فیصد کھاؤ ستر فیصد کاربوہائیڈریٹس لو بیس فیصد پروٹینز لو دس فیصد فیٹ لو ۔اللہ ہم سب کا حامی ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bahçeşehir escort beylikdüzü escort