دودھ اور سرسوں کمزور ہڈیاں ہوجائیں لوہے جیسی مضبوط

آج آ پ لوگوں کو ایک چھوٹے سے نسخے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ اگرآپ کے پاس پیسے زیادہ ہیں توآپ اپنا علاج ڈاکٹروں سے کروا سکتے ہیں۔ اگر آپ ڈاکٹروں سے علاج کروا کر واکر تھک چکے ہیں۔

اور آپ کی جیب بھی خالی ہوچکی ہے۔ تو جو نسخہ آپ کو بتائیں گے وہ آپ کے لیے  ہے۔ آپ کی چاہے عمر بیس سال ہو ۔یا چالیس سال ہو۔ ہڈیوں  کی مضبوطی  ہر عمر میں صحتمند زندگی کےلیے بے حد ضروری ہوتی ہے۔انسانی جسم کا ہر حصہ مضبو ط طریقے سے ہڈیوں کے ذریعے ہی جڑا ہوتا ہے اور یہ ہڈیاں جتنی مضبوط ہوں گی۔ آپ اتنے ہی صحتمند نظر آئیں گی۔ اکثر لوگ ہڈیوں اور جوڑوں میں درد کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں خاص کر چالیس سال کی عمر کے بعد اور اب تو تیس سال کی عمر میں بھی نوجوان ایسے ہیں جن کی ہڈیوں میں درد شروع ہوجاتا ہے۔

پھر وہ ڈاکٹروں کی طرف رخ کرتے ہیں  علا ج کرواتے ہیں۔ مہنگی مہنگی ادویات کا استعمال کرتے  ہیں۔ لیکن فرق نہیں پڑتا۔ لیکن آپ کو ایک ایسا چھوٹا سا نسخہ بتائیں گے۔ جو دو اجزاء پر مشتمل  ہے۔ ایک دودھ اور دوسرا سرسوں کاتیل ہے۔ یہ دو ایسی چیزیں لی ہیں جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہیں۔ اور نہ تو یہ مہنگی ہیں ۔اور نہ ہی ان کا سائیڈ ایفیکٹ  ہے  ہڈیوں کی مضبوطی کےلیے ، جسمانی کمزوری کےلیے، جوڑؤں میں درد کےلیے  ،حافظے کو تیز کرنے کےلیے اور بھی جتنی جسمانی شکایا ت ہیں۔

ان کےلیے آج کا نسخہ بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ آپ نے کیا کرنا ہے۔ کہ ایک کپ میں دودھ لے لینا ہے۔ اور کسی بھی برتن میں سرسوں   کا تیل لے لیناہے۔ عمل کس طرح کرنا ہے۔ دو نوجوانوں  کے لیے اور سرسوں کا تیل بزرگوں کےلیے، بوڑھوں کےلیے جن کی عمر ساٹھ ستر یا پچاس سال ہوچکی ہے ان کےلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آ پ نے عمل کیسے کرنا ہے کہ دودھ اور سرسوں کاتیل لے کر اس پر باوضو ہو کر “بسم اللہ ” پڑھیں۔ اور اکیس مرتبہ “سورت الفاتحہ ” کی تلاوت کریں۔ اس کے بعد پھر تینتیس مرتبہ اللہ کے دو اسم اعظم  ” یا عظیم ، یاحی”پڑھ لینا ہے۔ یہ عمل کرنے کے بعد دودھ اور سرسوں کےتیل پر دم کر دیں۔

اور ان کا استعمال شروع کردیں۔ یقین کریں کہ یہ چھوٹا سا عمل ہے اس کو کرنے میں چار سے دس منٹ لگیں گے۔ لیکن آپ کی ڈاکٹروں سے جان چھوٹ جائے گی۔ مہنگی مہنگی ادویات سے جان چھوٹ جائے گی۔ اور کبھی آپ کو جیب سے ایک روپیہ بھی اپنی میڈیسن کےلیے خرچ نہیں کرنا پڑے گا۔ نوجوان دودھ کو استعمال کیا کریں۔ جو بوڑھے لوگ  ہیں ان  کو بھی دودھ دے سکتے ہیں۔ لیکن ان کے لیے  سرسوں کاتیل بہت بہترہے۔ عمل کرنے کے بعدجہاں پر ان کو درد ہو اس تیل سے مالش کردیا کریں۔ انشاءاللہ! آپ یہ عمل صرف دو سے تین دن کرکے دیکھیں۔ آپ کے جسم میں کوئی بھی درد باقی نہیں رہے گا۔ جو نوجوان اس دودھ کا استعمال کرلیں گے ۔ ان کا ذہن بھی تیز ہوجائے گا۔ ان کی جسمانی کمزوری ٹھیک ہوجائےگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked