دودھ میں ڈال کر بس ایک بار پی جاؤ

آج میں آ پ کو ایک ایسی ریمیڈی بتاؤں گی جو آپ کی جلد کو قدرتی طور پر گورا اور شاداب بھی بنائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ جلد پر جتنے بھی داغ دھبے ہیں کیل چھا ئیاں ہیں وہ بھی دور ہو جائیں گی اور آپ کا چہرہ نہایت ہی صاف ستھرا اور شفاف ہو جائے گا اتنا صاف اور اتنا شفاف ہو جائے گا کہ آپ کو یقین ہی نہیں ہوگا کہ یہ وہی چہرہ ہے آپ کا جس پر طرح طرح کے داغ دھبے تھے کیل چھا ئیوں تھیں دانے تھے پھنسیاں تھیں یہ وہی چہرہ ہے ! واقعی!آپ یقین کریں آپ حیران ہو جائیں گے۔ جلد کو جوان بھی رکھے گی آپ نے رنگ کو صاف رکھنے کے لیے بہت ساری کریمز استعمال کی ہوں اور فائدہ بھی ہو ا ہوگا لیکن وہ فائدہ وقتی ہوتا ہے۔

کیونکہ اس کے استعمال سے جلد صاف تو ہو جاتی ہےمگر جب ان کا استعمال چھوڑو تو دوبارہ سے آپ کی جلد ڈل ہو جاتی ہے بلکہ پہلے سے بھی ڈل لگتی ہے اسی لیے میں آج جو ریمیڈی بتا رہی ہوں و ہ آپ کی جلد کو قدرتی طور پر گورا کر ے گی اور اس حد تک گورا کر ے گی کہ آپ حیران ہو جائیں گے ۔ میں بھی اور آپ بھی اس بات سے بہت اچھے سے واقف ہوں گے کہ گورا رنگ ہر کسی کو ہی پسند ہے ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ ہر قسم کے داغ دھبوں سے پاک ہو۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی داغ دھبہ اس کے چہرے پر نہ ہوں اور اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہو گا کہ اس سے جسم میں خون بھی بنے گا اور آپ کی صحت بھی اچھی ہو جائے گی آپ نے سینکڑوں ریمیڈیز استعمال کی ہوں گی میرے کہنے پر یہ قدرتی ریمیڈی بھی استعمال کر کے دیکھیں ۔

انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا تو جلدی سے بڑھتے ہیں اپنی ریمیڈی کی طرف جو کہ ہمارے چہرے کے لیے بہت ہی نا گزیر ہے۔ ہماری ریمیڈی کی طرف بڑھنے سے پہلے ایک گزارش کر نا چاہوں گی کہ میری باتوں کو نہا یت ہی دھیان کے ساتھ ہی سنیے گا تا کہ اس ریمیڈی کو لے کر جو بھی باتیں ہوں وہ اچھے سے سمجھ میں آ سکیں آپ کو تا کہ اس ریمیڈی پر بہت اچھے سے عمل بھی کر سکیں۔ تو سب سے پہلے السی کے بیج لینے ہیں یہ آپ کو کسی بھی پنسار کی دوکان سے مل جائیں گے چھوٹے چھوٹے براؤن رنگ کے بیج ہوتے ہیں۔

ان کے استعمال سے چہرے پر جتنے بھی داغ دھبے ہوتے ہیں وہ ختم ہو جاتے ہیں۔ ان السی کے بیجو کا پاؤڈر بنا لینا ہے اب ایک جوسر میں دودھ ڈالنا ہے اور اس دودھ میں ایک چمچ السی کے بیجوں کے پاؤڈر کا ڈال دینا ہے اب اس میں آٹھ سٹرابری ڈال دینی ہیں اب ان سب چیزوں کو گرینڈ کر کے ان کا جوس بنا لینا ہے اور پھر اس کو پی جا نا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو آپ کی جلد میں بہت ہی فائدہ نظر آئے گا اور اس ریمیڈی کی مدد سے آپ کے خون میں بھی اضافہ ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *