دودھ میں ہلدی ملا کر پینے سے جسم میں کیا ہوگا جان کر رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے

آج ہم آپ کو ہلدی دودھ کے کچھ فوائد بتائیں گے ۔ پرانے زمانے سے لیکر آج تک ہم ہلدی کا استعمال کرتے آرہے ہیں ہمارے بزرگ یہاں تک کہ ہزاروں سال پہلے سے ہی ہلدی کو ایک دوائی کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے اس کو فائدہ مند بھی سمجھا گیا ہے ۔ شادی کے وقت دلہن اور دلہے کو ہلدی کا پیسٹ لگا یا جاتا ہے اس سے جلد پر نکھار آتا ہے اور جلد گوری ہوجاتی ہے ۔

ہلدی کو کئی طریقہ سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ آپ یہ جان کر حیران ہونگے جو ہلدی ہم اپنے گھر میں استعمال کرتے ہیں وہ ہلدی نہیں بلکہ پیلا پاؤڈر ہے ۔ جس میں آپ کو آرٹیفیشل رنگ ملیں گے جو صرف ہلدی کا احساس دلاتے ہیں اگر ہلدی کے فائدے لینا چاہتے ہیں تو ہلدی پنسار کی دکان سے لیکر آئیں ۔ اگر امبا ہلدی لیکر آتے ہیں تو اس کو دودھ میں اُبال کر استعمال کرتے ہیں دیکھیں گے کہ ہلدی کے سہی معنوں میں فائدے ملیں گے ۔ ایک گلاس دودھ میں ایک چوتھائی چمچ ہلدی کا ڈال کر اس دودھ کو آپ نے دس منٹ اچھے سے اُبالنا ہے ۔اس کے بعد دودھ کو ہلکاٹھنڈا ہونے دیں پھر رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پی سکتے ہیں

اس طرح سے ہلدی دودھ کا استعمال کرتے ہیں تو یہ جسم کیلئے ایک جادو کا کام کرے گی ۔ آپکے جسم میں اتنی بیماریوں کو دور کرے گا کہ آپ حیران ہوجائیں گے ۔ذیابیطس کیلئے آپ ہر روز دوائی کھاتے ہیں لیکن ذیابیطس جڑ سے ختم نہیں ہوتا لیکن اگر آپ ہلدی دودھ کا استعمال تین مہینے کرلیں تو آپ کی ذیابیطس کی پریشانی جڑ سے ختم ہوجائیگی ۔ لیکن آپ نے امبا ہلدی ہی استعمال کرنی ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کی ذیابیطس کی پریشانی جڑ سے ختم ہوجائیگی ۔ جو لوگ پانچ سے دس سال لگاتار ذیابیطس کی دوائی کھارہے ہوتے ہیں جس سے ان کی گردوں کے مسائل بھی بڑھ جاتے ہیں

اس لیے اس قدرتی نسخہ کو استعمال کرکے آپ ذیابیطس سے مکمل علاج حاصل کرسکتے ہیں۔ہلدی دودھ کے ذریعے آپ اپنے چہرے کے پمپلز کو ختم کرسکتے ہیں آج کے دور میں بہت سے لوگوں کے چہرے پر پمپلز نکلتے ہیں جوکہ کسی کو نہیں اچھے لگتے ہیں اس کے بعد کئی طرح کے داغ دھبے بھی ہوجاتے ہیں اگر ہلدی دودھ کا استعمال کریں گے تو چہرے سے پمپلز کے مسائل جڑ سے ختم ہوجائیں گے ۔ صرف ہلدی لگانے سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے بلکل ختم ہوجائیں گے ۔ آجکل کریم کے بجائے اگر ہلدی کا استعمال کریں

تاکہ سائ۔یڈایف۔یکٹ سے بچے رہیں اور جلد کا رنگ گورا ہونے کے ساتھ ساتھ جلد کی بیماریاں بھی ختم ہوجائیں ۔جسم میں کہیں بھی چ۔وٹ لگ جائے تو ہلدی کو لگانے سے وہ زخ۔م خشک ہوجائیگا ۔ ہلدی دودھ پینے سے جسم کے اندرونی اور بیرونی زخم بھر جاتے ہیں۔اگر آپ کے جسم میں سوجن اور گھٹنوں میں درد ہے تو ہلدی دودھ کا استعمال کریں اس سے خط۔رناک بیماریوں سے آرام ملتا ہے اور گھٹنوں کی پریشانی جڑ سے ختم ہوجاتی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked