دہی کو اس طرح کھا ؤ۔ سو سال تک کوئی بیماری قریب نہیں آ ئے گی۔

ایک اخبار نویس نے ترکی کے ایک بوڑھے شخص سے پو چھا کہ آپ کی عمر کا راز کیا ہے تو اس نے کہا کہ اس وقت میری عمر ایک سو پچس برس ہے میں نے جوانی سے ہی خالص دہی کی لسی کو پینا اپنا معمول بنا لیا تھا اور اس کے علاوہ دہی اور پنیر کھاتا ہوں دہی عمر کو توالت دینے کے ساتھ ساتھ جسمانی توانائی بھی فراہم کر تا ہے دہی کو وہ لوگ بھی ہضم کر سکتے ہیں جو دودھ کو ہضم نہیں کرپا تے یا جنہیں دودھ پینے سے پیٹ میں گیس کی شکایت ہو جا تی ہےاس کی وجہ یہ ہے کہ دہی میں پا یا جانے والا پر وٹین آسانی سے ہضم ہو کر بدن کا حصہ بن جا تا ہے دودھ ایک گھنٹے میں بتیس فیصد تک ہضم ہو تا ہے جب کہ دہی اسی ہی وقت میں ایک گھنٹے میں اکانوے فیصد تک ہضم ہو جا تا ہے اس لیے کمزور نظامِ ہضم رکھنے والوں کے لیے یہ موضوع غذا ہے

اس کے علاوہ بچوں اور بڑی عمر کے لوگوں کے لیے یکساں مفید ہے اس کے استعمال سے انسان نہ صرف بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے بلکہ عمر بھی لمبی اور طویل پا تا ہے یر قان میں دہی اور لسی بہت مفید ہے لیکن اگر یہ یر قان کے مرض میں مریض کو دہی میں ہلدی ملا کر استعمال کر وائی جا ئے تو اس سے بہت فائدہ ہو تا ہے۔ قبض ہونے کی صورت میں دہی میں سفید زیرا ملا کر استعمال کیا جا ئے تو اس سے نہ صرف آنتڑیوں کی کارکردگی بہتر ہو تی ہے بلکہ دائمی قبض سے بھی چھٹکارا مل جا تا ہے دہی معدے کی گرمی کو دور کر تا ہے اور منہ میں نکلنے والے چھالوں کے لیے بہت ہی بہتر غذا ہے ان تمام افراد کے لیے کھانے میں کم از کم تھوڑا سا دہی استعمال کر نا چاہیے تا کہ آپ طرح طرح کی بیماریوں سے بچ سکیں۔ کہا جا تا ہے کہ کوئی بی بیماری ہو وہ گندی ہے

اس میں کسی قسم کا کوئی سکھ نہیں ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی صحت کو بر قرار رکھنے میں ہمیں دہی کا استعمال کر نا چاہیے۔ پیٹ میں کیڑے ہو جا نا ایک عام مسئلہ ہے جسے معدے کی بیماریوں میں سے ایک بیماری تصور کیا جا تا ہے اکثر بچے اس بیماری میں شکار ہو تے ہیں جس کے باعث کھانا صحیح سے ہضم نہیں ہو تا اور پیٹ میں درد ہونے لگتا ہے کالی مرچ پیٹ کے کیڑے مارنے میں کار آ مد ہے اس کے لیے ایک گلاس لسی لیں اس میں آدھا چمچ کالی مرچ ڈال کر صبح نہار منہ استعمال کر وائیں انشاء اللہ پیٹ کے کیڑے سمیت پیٹ کی تمام بیماریوں سے نجات حاصل ہو گی۔ اگر آپ اپنا وزن کم کر نا چاہتے ہیں اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو دن میں ایک پیالہ دہی کا ضرور استعمال کر نا چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked