”رات کو سونے سے پہلے 2 دانے کھالیں سرمیں جتنے بھی سفید بال ہیں کالے دانتوں کا جوڑوں کا درد کیلشیم کی کمی اور خ و ن کی کمی سب ختم“

بالوں کو صحت مند اور خوبصورت دیکھنا سب ہی کی خواہش ہوتی ہے، سفید بال انسان کی شخصیت میں ایک واضح تبدیلی لاتے ہیں،

عام طور پر سفید بال ہی لوگوں کی عمر کے بارے میں بتاتے ہیں، جس کے سبب خود اعتمادی کے خاتمے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔دور حاضر میں بالوں کو نت نئے رنگوں میں رنگنے کی روایت عام ہوگئی ہے۔ ایک وقت تھا جب محض تب ہی بال رنگے جاتے تھے جب وہ سفید ہورہے ہوں۔لیکن اب تو نوجوان لوگ بھی کثرت سے اس فیشن کو اپنا رہے ہیں۔مصنوعی طریقوں سے بال رنگنا اکثرکافی مہنگا پڑ جاتا ہے۔ دکانوں میں ملنے والی ڈائیز اکثر نقصان دہ کیمیکلز سے تیار کئے جاتے ہیں جو بالوں کو کمزور کرتے ہیں ا وربال جھڑنے لگتے ہیں۔کتنا ہی اچھا ہو کہ کوئی ایسا طریقہ ہو جس سے آپ کے سفید بال بھی کالے ہوجائیں اور ان کی مضبوطی بھی برقرار رہے۔

مندرجہ ذیل آسان قدرتی طریقے سے آپ اپنے سفید بالوں کو بغیر کوئی نقصان پہنجائے کالے کرسکتے ہیں۔مصنوعی طریقوں کے مقابلے میں قدرتی نسخوں کے اثر کرنے میں وقت تو زیادہ لگتا ہے لیکن اس کے کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے، اس کے لئے کالی مرچ کے استعمال کا قدرتی طریقہ درج ذیل ہے۔سفید بال کالے کرنے کا آسان اور مجرب نسخہ۔سفید بالوں کیلئے سب سے بہترین چیز بھنگڑا سیاہ ہے، اس کے علاوہ روغن کلونجی، اور کالی مرچ نہایت مفید ہیں۔ تیل بنانے کی ترکیب:بھنگڑا سیاہ 25 گرام ۔ کالی مرچ 25 گرام اور کلونجی کو ملا کر پانی میں ابال لیں اورپھر اسے چھان کر تیل میں ملا لیں اس تیل کو لگانے سے بال کالے رہیں گے اس کے ساتھ ساتھ آملہ کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیا جائے۔صبح کے ناشتہ میں دو عدد آملہ اس طرح کھایئے جس طرح چیونگم کھائی جاتی ہے، اس طریقہ علاج سے آپ کے سفید بال سیاہ ہوجائیں گے۔

آپ چاہتے ہیں کہ وقت سے پہلے نکلے ہوئے سفید بال واپس کالے ہو جائیں تو اس کے لیے آج ہم آپ کو ایک پاورفل تیل بتائیں گے جس کے نہانے سے پانچ منٹ پہلے اگر بالوں میں لگالیں گے تو سر پر جتنے بھی بال سفید ہونگے وہ تیزی سے واپس کالے ہو جائیں گے جس سے آپ پہلے کی طرح جوان اور خوبصورت نظر آنے لگیں گے وہپاورفل تیل یہ ہے اس کے لیے سب سے پہلے ایک عدد لو کی لے لیں اور پھر اس کو چھیل کر کدو کش کریں اب ایک پین لے کر اس میں ایک کپ آملہ کا تیل شامل کر کے گرم کرلیں جب تیل گرم ہونے لگے تو پھر اس میں کدو کش کی ہوئی لو کی ڈال دیں اور اتنا پکائیں کہ لو کی کا رنگ ہلکا سا سنہری ہو جائے اس کے بعد چولہا بند کردیں جب تیل ٹھنڈا ہو جائے تو پھر اس تیل کو کسی صاف بوتل میں چھان کر محفوظ کر لیں اور نہانے سے پانچ منٹ پہلے اپنے بالوں پر لگائیں اور پانچ منٹ بعد کسی اچھے سے شیمپوں سے بالوں کو دھو لیں اس سے آپ کے سفید بال واپس کالے ہونے لگیں گے اور یہ طریقہ ہفتے میں دو بار ضرور کریں اور کوشش کریں زیادہ سوچ اور غصے سے پر ہیز کیا جائے کیونکہ یہ چیز انسان کو کافی پریشان کر دیتی ہیں اور یہ نسخہ اچھا لگا ہو تو شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی ہمارے بتائے ہوئے نسخہ سے فائدہ اٹھا سکیں شکریہ سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ خوبصورت سیارہ چمکدار بال صحت کی نشانی ہیں اور بال کو سفید ہوجانا پریشانی کی بات ہے۔ لیکن سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے کیمیکل سے بھر پور بازادی مصنوعات کے استعمال سے بچنا چاہئے کیونکہ اس آسان اور سستا حل آپکے گھر میں دستیاب ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

beylikdüzü escort bahçeşehir escort