رنگ ایسے چمکے گا جیسے سو واٹ کا بلب

یہ ریمیڈی ان لوگوں کے لئے خاص ہے جن کی جلد میں کساوٹ نہیں ہے اور ان کی جلد لوز ہوگئی ہے رنگت پھیکی پڑ گئی ہے چہرے پر ایکنی پمپلز اور داغ دھبے

نمودار ہوگئے ہیں سن ٹین کا بھی مسئلہ ہے اور ان کی سکن اپنی دلکشی کھو چکی ہے تو ایسے لوگ یہ ریمیڈی لازمی ایک بار استعمال کر کے دیکھیں میرا دعویٰ ہے کہ ان کی جلد نہ صرف بالکل کس جائے گی جلد ٹائیٹ ہو جائے گی جیسے بالکل نوجوان لوگوں کی ہوتی ہے اور ان کی سکن پر ایسے چمک آجائے گی جیسے سو واٹ کا بلب روشن ہوتا ہے جی ہاں یہ کوئی کہنے کی بات نہیں ہے آپ ایک بار یہ ریمیڈی استعمال کر کے دیکھیں ایک ہی بار کے استعمال سے آپ کو خود رزلٹ پتا چل جائے گا ۔اس ریمیڈی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف پیالی لیں اور اس میں ایک انڈہ ڈال دیں انڈے کی سفیدی ہماری جلد کو ٹائیٹ کرے گی اور زردی سکن کو وائیٹ اینڈ برائیٹ بنائے گی پھر اس انڈے کواچھی طرح پھینٹ لیں تا کہ سفیدی اور زردی یکجان ہوجائیں

اب آپ ایک اور صاف باول لیں اور اس میں آپ یہ پھینٹا ہوا انڈہ ڈالیں ایک چمچ اس سے زیادہ نہیں لینا ایک چمچ پھینٹا ہوا انڈہ ڈال دیں اور ایک چمچ اس میں کچا دودھ ڈالیں اور اگر آپ چاہیں تو پکا ہوا دودھ بھی لے سکتے ہیں اس کے استعمال سے جلد گوری اور نرم و ملائم ہوتی ہے لیکن کچا دودھ زیادہ بہتر ہے اور اب اس میں آدھا چمچ صندل پاؤڈر شامل کیجئے یہ آپ کو پنسار یا حکیم کی دکان سے آسانی سے مل جائے گا اب اس میں آدھا چمچ شہد شامل کیجئے شہد میں سوتھنگ اور موسچرائزنگ کوالیٹیز موجود ہوتی ہیں یہ سکن کو موسچرائز کر کے سکن پر چمک لائے گا ۔ خالص شہد ہوتو اچھا ہے ورنہ کسی اچھی کمپنی کا شہد لے لیں اور ان تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کریں تمام اجزاء یکجان ہونے چاہئیں اور ہماری یہ آج کی زبردست ریمیڈی تیار ہے بہت ہی زبردست قسم کی یہ ریمیڈی ہے ۔یہ باکمال ریمیڈی اب تیار ہے اس کو استعمال کیسے کرنا ہے اس کو اپلائی کرنے کا طریقہ یہ ہے

کہ آپ برش کی مدد سے مکسچر اپنے پورے چہرے پر اپلائی کریں پورا چہرہ کور کرلیں اور بیس سے بچیس منٹ کے لئے یہ چہرہ ایسے ہی چھوڑ دیں اس دوران آپ نے بولنا نہیں ہے جب سکن میں کھچاؤ پیدا ہوجائے یعنی آپ کو لگے کہ سکن بالکل کس گئی ہے تو چہرہ سادہ پانی سے دھو لیجئے لیکن اس کے بعد دو گھنٹے تک صابن استعمال نہ کریں ورنہ اس ریمیڈی کا رزلٹ ختم ہوجائے گا۔بہت ہی زبردست رزلٹ ملے گا اس سے سکن بہت زیادہ ٹائیٹ برائیٹ اور وائیٹ ہوجائے گی ہفتے میں ایک بار یہ ریمیڈی ضرور استعمال کیا کریں آپ کا چہرہ حسین اور جوان رہے گا۔اللہ ہم سب کا حامی ونا صر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

beylikdüzü escort bahçeşehir escort