رنگ دودھ سے بھی زیادہ گورا چٹا ہوگا

گورارنگ دلوں کو موہ لیتا ہے اس لئے چہرے کو سانولی اور کالی رنگت کو بالکل گوری اور چمکدار بنانے کے لئے ریمیڈی بتائی جارہی ہے دس بیس منٹ کے لئے کچن کی یہ عام سی چیز اپنے چہرے پر لگا لیجئے آپ کا چہرہ بلب کی طرح دمکے گا آپ کا رنگ بہت گورا ہوجائے گا بیسن میں یہ چیز ملائیں اپنے چہرے پر لگائیں اور صرف کچھ ہی منٹ میں نتیجہ دیکھئے ۔سب سے پہلے ایک مکسر لیجئے اور ایک درمیانے سائز کے آلو کو دھو کر چھیل کر گرینڈ کر لیجئے اور اس میں تین بڑے چمچ کے برابر عرق گلاب شامل کیجئے اور ساتھ ہی آدھا ٹکڑا لیموں اس میں نچور دیجئے پھر ان تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کر لیجئے ۔اب اس مکسچر کو ایک پیالی میں نکال لیجئے اور اس میں ایک چمچ خالص بیسن شامل کیجئے اور اچھی طرح مکس کیجئے۔اور اب اس میں چار سے پانچ قطرے گلیسرین شامل کیجئے اور اچھی طرح مکس کیجئے۔اس ریمیڈی میں تمام اجزاء بالکل خالص ہونے چاہئں،جو آپ کے جلد کو گورا بنائیں گے جلد پر گلو لائیں گے آپ کی جلد بے حد چمکدار ہوجائے گی۔ اگرجلد پر کسی قسم کے داغ دھبے موجود ہیں تو وہ بھی ختم ہوجائیں گے ۔

بہت ہی بہتر نتیجہ حاصل ہوگا وہ بھی بنا کسی نقصان کے ۔ جب یہ کریم کی شکل اختیار کر جائے تو جہاں لگانا مقصود ہو تو وہاں اس کا لیپ کر دیجئے ۔تین منٹ تک مساج کرتے رہیئے اور پھر پندرہ  سے بیس  منٹ تک ایسے ہی لگا رہنے دیجئے اور پھر سادہ پانی سے دھولیجئے ،صابن کے استعمال سے اجتناب کیجئے۔بہترین نتائج کے لئے اس ریمیڈی کو ہفتے میں دوبار لازمی استعمال کیجئے۔بازاری کریموں سے اجتناب کیجئے۔ انشاء اللہ بہت ہی مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔کیلشیم ہمارے جسم کا بہت اہم جزور ہے جو دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ رنگ کی رنگت بہتر بنانے میں بھی معاون ہے۔ جسم کے اوپری جلد میں کیلشیم کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جس کی کمی جلد کو سیاہ کرنے میں اہم کردار نبھاتی ہے۔ دودھ جسم میں کیلشیم کی کمی کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ خشکی بھی دور کرتا ہے۔

استعمال کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک کٹورا دودھ لیکر ایک کپڑا اس میں بھگو کر جلد رگڑیں۔ خشک ہونے پر دوبارہ یہ عمل دہرائیں۔ ایک ہفتہ تک غسل کے بعد یہ عمل دہرانے سے جلد کی رنگ میں واضح فرق محسوس کریں گے۔دہی: لیکٹک ایسڈ قدرتی طور پر جلد کو توانائی فراہم کرتا ہے۔ جو کہ جسم کے مردہ خلیوں کے چھڑنے کے رفتار کو کنٹرول کرتا ہے۔ لیکٹک ایسڈ کی کمی جلد کے مردے خلیوں کو ہٹانے کی رفتار سست کردیتی ہے۔ لیکٹک ایسڈ کی کمی پوری کرنے کیلئے دیہی کا استعمال نہایت مفید ہے۔ اس کا استعمال بھی سادہ ہے ایک پیالہ دہی لیکر چند منٹ لیکر جلد پر اس کا لیپ کریں اور پھر تازہ پانی سے دھولیں۔ یا پھر دیہی، لیموں کا رس اور دلیا ملا کر ماسک بنائیں اور 15سے 20 منٹ کیلئے چہرے پر لگا کر بعد میں دھو لیں۔ یا پھر دیہی ایک چمچ، شہد 2 چمچ لیکر اس کا ماسک 10 سے 15 منٹ کیلئے چہرے پر لگا کر دھولیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *