رنگ گورا کرنے والی گولیاں

آج بات کریں گے ۔ سی کون ٹیبلٹ کےبارے میں ۔ اس ٹیبلٹ کےبارے میں آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ رنگ گورا کرنے والی گولیاں  ہیں؟ آپ طرح طرح کے ٹوٹکے اور ہوم رمیڈی استعمال کرتے ہیں۔ جو لوگ کاروبار چلارہے ہیں۔ آج کل پتہ نہیں کیاکیا کریمیں آئی ہوئی  ہیں۔ اس کےبارے میں نہیں جانتے۔ لیکن  آج آپ کو ایسی گولیاں بتائیں گے جس سے آپ کو کسی کریم کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اور نہ ہی آپ کو کوئی ٹوٹکہ بنانے پڑےگا۔ آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے آپ اپنی سکن پر چمک لا سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ داغ دھبوں کو بھی ختم کرسکتے ہیں اور اپنے رنگ کو بھی گورا کرسکتے ہیں۔ اگر آپ ان دو طریقوں کو استعمال کریں گے۔ جس سے آپ کا رنگ گورا ہوجائےگا۔ پہلا طریقہ : اس طریقے میں آپ نے گولیوں کو کھانا ہے۔ آپ روزانہ صبح اٹھ کر ایک  گولی کھا سکتے  ہیں۔

اگرآپ کی سکن بہت زیادہ خراب ہے جھریاں پڑی ہوئیں ہیں۔ سکن  ڈل ہے۔ سکن کے اوپر چمک نہیں ہے  ۔رف سی ہے۔ آپ روزانہ ایک گولی صبح کےوقت اٹھ کر کھاسکتےہیں۔ جن کی سکن ٹھیک ہے۔ وہ آدھی گولی کھاسکتے ہیں۔ اگر آپ کی سکن کافی خراب ہے۔ رینکلز ہیں۔داغ دھبے  ہیں۔ کافی خراب ہے۔ توآپ ایک گولی صبح اٹھ کر پانی کےساتھ روزانہ کھاسکتےہیں۔ اگر آپ کی سکن تھوڑی سی خراب ہے۔ مطلب آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنی سکن میں امپروو لانا چاہتے ہیں۔ تو آپ آدھی گولی کھاسکتے ہیں۔ اگرآپ ایسا کریں گے انشاءاللہ! آپ کارنگ کا رزلٹ ایک ہفتے یا دو ہفتے  میں آنا شروع ہوجائےگا۔ آپ کی سکن کےاوپر چمک آنے لگے گی۔ آپ کی سکن کافی صحتمند ہونےلگے گی۔ دوسر ا طریقہ : اس طریقے  میں آپ نے اس کو چہرے کےاوپر لگانا ہے۔ ا یک ہوم نسخہ بتانے والے ہیں۔ باقی نسخوں کو چھوڑ دیں ۔

ہمارا بتائے ہوئے نسخے کو استعمال کریں  ۔ اس کا آپ کو کافی فائدہ ہوگا۔ آپ نے کیاکرنا ہے؟ دو چمچ بیسن، تھوڑا سا شہد اور آدھی گولی  کا پاؤڈرکو ایک پیالی میں مکس کرلیں۔ تھوڑا سا آدھا چمچ دودھ ڈال کر اس کاپیسٹ بنا لیں۔ یہ پیسٹ آپ ہفتے کےاندر تین بار لگا سکتے ہیں۔ اگر آپ ایسا کریں گے ۔ ہفتے میں تین مرتبہ استعمال کرنا ہے۔ اگر آپ ایک مہینے تک اس  کو استعمال کرتے ہیں۔ توآپ کو اس سے ضرور فائدہ حاصل ہوگا۔ آپ ان دونوں طریقوں میں سے کوئی سا بھی طریقہ استعمال کرسکتے ہیں۔ اگرآپ کھانا چاہتے ہیں۔ تو پھر دوسرا طریقہ استعمال نہیں کرنا ہے۔ اگر دوسرا طریقہ استعمال کرنا ہے۔ تو پھرآپ نے پہلا طریقہ استعمال  نہیں کرنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.