روزانہ 3کھجور دودھ کے ساتھ فوائد جان کر خوش ہوجائیں گے ماہرین نے انکشاف کردیا

روزانہ صبح نہار تین عدد نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن کھانے سے ایسے کمال کے فائدے حاصل ہونگے ۔آپ حیران رہ جائیں گے ۔کھجور اللہ تعالیٰ کی ایسی انمول نعمت ہے۔ اس پر جتنا شک۔ر ادا کیا جائے اتنا ہی کم ہے کھجور کے حوالے سے مسلسل تحقیق کا عمل جاری ہے ماہرین اس کے نئے انکشافات کرتے رہتے ہیں ۔آج ہم آپکو کھجور دودھ کے ہمراہ استعمال کرنے کے فوائد کے بارے میں بتانے والے ہیں۔

کھجور اینٹ۔ی آک۔سی۔ڈنٹ اور فائبر سے بھرپور ہونے کیساتھ کئی دوسرے وٹامنز اور منرلز کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے ۔کھجور میں پروٹین فائبرپوٹاشیم میگنیشیم کاپر آئرن اور وٹامن بی 6 کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے یہ ہمارے لیے کئی طرح کے صحت مند فائدوں سے مالا مال ہوتی ہے اسے دودھ کے ہمراہ استعمال کیا جائے اس کے فوائد میں کئی گُ۔نا اضافہ ہوجاتا ہے ۔اس کی طاقت کئی ۔گُ۔نا بڑھ جاتی ہے دودھ کے ہمراہ استعمال کرنے سے کھجور میں توانائی مہیا کرنے والے عناصر فوری اث۔ر کرتے ہیں یہی وجہ یہ ہر طرح کی ک۔مزوری کو دور کرنے کا بہت اہم علاج ہے ۔ کھجور بے وقت کھانے کی لت پر قابو پانے میں مدد دینے والا موث۔ر ذریعہ ہے جبکہ یہ آئرن کی سطح بھی بڑھاتی ہے، جس سے خ ون کی کمی جلد دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔ تاہم کھجور کے استعمال کے حوالے سے بھی ذیابی۔طس کے مریضوں کو احتیاط کی ضرورت ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق کھجوروں میں کاربن موجود ہے جو ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے، ایک اورتحقیق میں یہ دریافت کیا گیا کہ کھجور میں موجود منرلز جیسے فاسفورس، پوٹاشیم، کیلشیئم اور میگنیشم ہڈیوں کو مضبوط بناکر ہڈیوں کے بھربھرے پن جیسے امراض کے خلاف لڑتا ہے۔ہڈیوں میں فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ نظام ہاضمہ کے مناسب افعال کے لیے بہت ضروری جز ہے۔ فائبر کے استعمال سے قبض کی روک تھام ہوتی ہے جبکہ آنتوں کی سرگرمیاں تیز ہوتی ہیں۔ برٹ۔ش جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ایک تحقیق میں بتایا کہ جو لوگ روزانہ کھجور کھانے کے عادی ہوتے ہیں، ان کا نظام ہاضمہ دیگر افراد کے مقابلے میں زیادہ بہتر کام کرتا ہے۔ جبکہ اس میں موجود شکر اور گل۔وکوز جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہے۔ ایک کے مطابق کھجور صرف جسم۔انی توانائی ہی نہیں بڑھاتی بلکہ یہ پھل اسے برقرار رکھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔

کھجوروں کو کھانے کی عادت ہاضمے کو تحفظ فراہم کرتی ہے اور معدے میں نقص۔ان دہ بیکٹریا کی مقدار کم کرتی ہے۔ جن کا آنتوں میں پھی۔لنے کا خط۔رہ ہوتا ہے۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا کہ جو لوگ کھجوروں کو کھانے کے عادی ہوتے ہیں ان کے معدے میں فائدہ مند بیکٹریا کی نشوونما ہوتی ہے جو آنتوں میں ک۔ینسر زدہ خ۔لیات کو پھیلنے سے بچاتا ہے۔کھجور کھانا جسم۔انی وزن میں کمی لانے میں بھی مدد دیتا ہے۔ ان میں موجود فائبر پیٹ کو زیادہ دیر تک بھ۔رے رکھتا ہے جبکہ بلڈ گل۔وکو ز کو بڑھنے سے روکتا ہے۔ اس کے علاوہ کھجوروں میں موجود اینٹ۔ی آکسائ۔یڈنٹ۔س جسم سے زہ۔ریلے مواد کو خارج کرکے ہاضمہ تیز کرتے ہیں جس سے میٹابولزم تیز ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked