رگوں میں خ و ن کی گٹھلی(بلڈ کلاٹ) کا علاج

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اس کائنات میں جتنی چیزوں کو پیدا کیا ہر چیز کے اندر ان گنت نفعے چھپے ہوئے ہیں ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہم قرآن حدیث سے ہر چیز کے بارے میں ہر چیز کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں جتنی چیزیں اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی ہیں ان کے کیا کیا خواص ہیں اور وہ ہمارے بد ن میں کیا کیا اثرات مرتب کرتی ہیں تا کہ ہمارا جو انحصار ہے وہ میڈیسن کی بجائے جو کیمیکل سے بنی ہوئی ہیں ان چیزوں پر آجائے جس کو اللہ نے پیدا فرمایا ہے اللہ کی پیدا کردہ نعمتوں میں سے ایک بہترین نعمت لہسن ہے جس کو صوم اور گارلک بھی کہتے ہیں ۔یہ وہ سبزی ہے جو ہر گھر میں ہر کھانے کا مستقل ایک جزو ہے لہسن کو ہم لوگ اپنی ہر سبزی میں استعمال کرتے ہیں اور شائد ہی کوئی ایسی سبزی ہو جس کو پکاتے وقت ہم لہسن کا گالک کا استعمال نہ کرتے ہو لہسن کے بارے میں پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لہسن اور پیاز کھا کر مسجد میں مت آؤ کیونکہ اس کی جو بو ہے

وہ فرشتوں کو ناگوار ہے ان کو بھلی محسوس نہیں ہوتی لہسن اپنے اندر ستر بیماریوں کی شفاء رکھتا ہے لہسن کے اندر اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے وہ خوبیاں رکھی ہیں کہ لہسن کی ایک چھوٹی سا ٹکڑا لو جو اپنے اندر ان گنت خوبیاں رکھتا ہے لہسن کی ایک ایک جو کے اندر ہمارے لئے اللہ کی طرف سے بے شمار انعامات ہیں اور آج ہم لوگوں کی جو لائف آف نیچر ہے جس کے مطابق ہمارے جو کھانے پینے ہیں وہ اس قدر کیمیکل سے بھرے ہوئے ہیں اور یہ سارے کا سارا کیمیکل ہمارے بلڈ کو گاڑھا کررہا ہے اور اس وجہ سے ہمارے بلڈ کا کولیسٹرول کا لیول ہے جو ایچ ڈی ایل ہے وہ نیچے آرہا ہے اور جو ایل ڈی ایل ہے وہ اوپر جارہا ہے اور ایل ڈی ایل کے اوپر جانے کی وجہ سے جو وی ایل ڈی ایل ہے وہ بھی بڑھ رہا ہے اسی وجہ سے ٹرائی گلیسرائیڈ کا بڑھنا آپ کے بلڈ پریشر کا بڑھنا آپ کے جسم کے وائٹل آرگنز کو بلڈ کی پراپر سپلائی کا نہ ہونا اور جب بلڈ کی پراپر سپلائی نہیں ہوتی تو جتنے وائٹل آرگنز ہیں ان کی جو کارکردگی ہے

وہ متاثر ہوتی ہے لہسن پوری دنیا میں آج مان لیا گیا کہ گارلک سب سے بیسٹ تھنر ہے خ و ن کو پتلا کرنے میں خ و ن کے گاڑھے پن کو ختم کرنے میں آج کتنے لوگ ایسی میڈیسنز کا انتخاب کررہے ہیں ایسی دوائیوں باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں کہ ہمارا خ و ن پتلا ہوجائے خ و ن کا جو گاڑھا پن ہے خ و ن کا یہ جو گاڑھا پن ہے اس کو ختم کرنے کے لئے ہم صبح دوپہر شام گولیاں کھاتے ہیں ایسے ایسے کیمیکلز اپنی باڈی میں ڈال رہے ہیں جو وقتی طور پر ہمارے خ و ن کو بظاہر پتلا کردیتی ہیں اور جب اس کیمیکل کا اثر ختم ہوتا ہے تو یہ دوبارہ سے ہمارے خ و ن کو گاڑھا کردیتی ہیں پوری کائنات میں سب سے بہترین جو خ و ن کو پتلا کرنے کی دوا ہے جو نیچرل ریمیڈی ہے وہ لہسن ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *