زیادہ نہیں صرف ایک گلاس سے ہی پیٹ اندر

آج آپ کو ایلوویرا کا ایسا جوس بنانا سکھاؤں گی ۔ جو آپ کے پیٹ کو اندر کرے گا۔ اور موٹاپے کو کم کرکے آپ کے جسم کو سلم اوراسمارٹ بنائے گا۔ جو لو گ کہتے ہیں کہ سینکڑوں نسخے آزمائے لیکن وزن کم ہی نہیں ہوتا۔

لیکن وہ اس آسان سے نسخہ کو ایک مرتبہ لازمی آزمائیں۔ انشاءاللہ! وزن بھی کم ہوگا۔ اور پیٹ بھی اندر ہوگا۔ یہ بہت ہی فائدہ مند جوس ہے ۔ وزن کم کرنے کے علاوہ اس کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔ اب آپ کو اسے بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانےکےلیے سب سےپہلے آپ کوایلوویرا جیل چاہیے ہوگا۔ ایلوویرا جیل آپ کے میٹا بولزم کوبڑھاتا ہے اور کیلوریز کو بھی تیزی سے کم کرتاہے۔ فریش پتے کو لے کر آپ نے جیل نکال لینا ہے بازاری ایلوویرا جیل آپ نے استعمال نہیں کرناہے۔ تقریباً آدھے کپ کے قریب آپ نے ایلوویرا جیل لینا ہے۔ اب جو چیز آپ نے استعما ل کرنی ہے وہ ہے لیمن جوس۔

لیمن کارس آپ کے پیٹ کو بھی کم کرے گا۔ اوروزن کم کرنے میں بھی مدد کرےگا۔ بس دو چمچ لیمن کارس آپ نے اس میں ڈالنے ہیں ۔اس کے بعدالسی کے بیج ڈالنے ہیں۔ بس آدھا چمچ اس کاڈال دیں۔ اس سے زیادہ نہیں ڈالنا ہے۔ کیونکہ ان کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ اور آدھا چمچ آپ کی صحت کے لیے فائدہ مندرہے گا۔ اب آخر میں کوکونٹ واٹر یعنی ناریل کا پانی ڈالیں گے ۔ اگرآپ چاہیں تو سادہ پانی بھی ڈال سکتے ہیں۔

لیکن اگر آپ ناریل پانی ڈالیں گے ۔ تو اس کا ذائقہ بھی بہت لذیذ ہوجائےگا۔ اور اس میں موجوداینٹی آکسیڈینٹس آپ کو فریش بھی رکھیں گے ۔ آدھی گلاس سے تھوڑا زیادہ آپ نے لیناہے۔ اب آپ نے ان تمام اجزاء کو گرینڈر میں ڈال کر جو س بنالیں۔ اب ہمارا مزیدار ویٹ لوز جوس تیار ہے اگرآپ چاہیں تو اس میں شہد بھی ڈال سکتے ہیں۔ورنہ اس کا استعمال ضروری نہیں ہے۔ آپ اس کو اسکپ کرسکتے ہیں۔

یہ آپشنل کے طورپر ہے ۔آپ نے اس کو استعمال ایسے کرنا ہے کہ آپ نے روزانہ نہارمنہ اس کو پئیں گے ۔ اور پھر پندرہ سے بیس منٹ بعد ناشتہ کرلیں گے اس سے آپ کا پیٹ بھی اندر ہوتا چلا جائےگا۔ اوروزن میں بھی اچھی خاصی کمی آئےگی۔ اسے تھائی رائیڈز والے مریض اور حاملہ خواتین استعمال نہ کریں۔ اور جن لوگوں کا بلڈ پریشر آہستہ رہتا ہے وہ بھی استعمال نہیں کریں گے ۔ انشاءاللہ!آپ کو اس کے استعمال سے بہت جلد افاقہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked