زیرے سے 4 دن میں 5 کلو وزن کم ہماری گارنٹی

آج آپ کو جسم کی فالتو چربی ختم کرکے بہت آسان نسخہ بتائیں گے ۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ  کا بڑھا ہواپیٹ اور فالتو چربی آپ کے جسم سے پانی بن کر خارج ہوجائے گی۔ صر ف ایک چیز  ہے جو آپ نے استعما ل کرنی ہے۔ وہ ہے زیرہ سفید ہے۔ زیرہ سفید آپ نے استعما ل کرنا ہے۔

انشاءاللہ! پھر آپ دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ آپ کا موٹاپاکیسے ختم کرنا ہے۔ ایک تو آپ نے پرہیز کرنا ہے ۔ کہ پانی جو ہے آپ نے زیادہ استعمال کرنا ہے۔ اور جو پرہیز کرنا ہے۔ وہ لازمی کریں۔ جو چیزیں استعمال کرنی ہیں۔ وہ استعمال کریں۔ دن میں بیس سے پچیس گلاس پانی تازہ یا نیم گرم پئیں۔ کھانا کھانے سے گھنٹے پہلے پانی پی لیں یا گھنٹہ بعد پی لیں۔ فاسٹ فوڈز، تلی ہوئی چیزیں، پراٹھا ، آلو وغیرہ چیزوں سے پرہیز کریں۔ صبح وشام آپ جتنی واک کرسکتے ہیں۔ آپ اتنی واک کرلیں۔ آسانی سے جتنی واک کر سکتے ہیں۔

اتنی واک کرلیں۔ اور رات  کا کھانا سونے سے تین یا چار گھنٹے پہلے کھالیا کریں۔ اور تھوڑی بھوک رکھ کر کھانا کھایا کریں۔ آپ نے جو نسخہ استعمال کرنا ہے وہ زیرہ سفید ہے۔ آپ نے ایک گلاس پانی کا لینا ہے۔ اور ا س میں ایک چمچ زیرہ سفید کا ڈال دیں۔ آپ یہ نسخہ شام کو بھگو دیں۔ اس کو بارہ گھنٹے کےلیے بھگو کر رکھنا ہے اگلے دن صبح آپ نے زیرہ سفید کو بلینڈر  میں بلینڈ کرلیں۔ اس کو شیک کرلیں کہ زیرہ سفید پانی میں حل ہوجائے۔ اس کو ہلکا نیم گرم کرکے اور اس میں حسب ذائقہ دو چمچ شہد کے بھی ڈال سکتے  ہیں۔

یا گڑکا بھی استعما ل کرسکتے ہیں۔ اگر شوگر کے مسائل ہیں ۔ تو شہد اور گڑ کے بغیر استعمال کریں۔ صبح خالی معدے  یہ آپ نے پی لینا ہے گھونٹ گھونٹ کر کے جیسے چائے پیتے ہیں۔ اور ایک گھنٹہ بعد ناشتہ کرلیں۔ یہ ایک طریقہ ہوگیا۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ رات کو ایک چمچ بڑا زیرہ سفید ایک گلاس پانی میں بھگو دیں۔ دوسرے دن اس پانی کو ابال لیں۔ اس کو دو بار ابا ل دیں۔ اس کے بعد جو زیرہ سفید  ہے وہ چھان لیں۔ اورپانی کو ایک کپ میں  نکال لیں۔ اس میں حسب ذائقہ شہد یا گڑ بھی ڈال  سکتے ہیں۔

اس کے بعد آپ  یہ پانی پی لیں۔ اس طریقے سے جو طریقے آپ کو بتائیں گئے  ہیں۔ آپ ایسے استعمال کرلیں۔ انشاءاللہ! آپ  کو موٹاپا بھی ختم ہوگا۔ پیٹ کی چربی بھی ختم ہوگی ۔ پھر معدے  میں گیس کے مسائل ہیں۔ پیشاب کم آتا ہے یا رک رک  کرآتا ہے۔ پیشاب پیلا آتا ہے وہ بھی مسئلہ بھی ٹھیک ہوجائےگا۔ یہ بہت ہی زبردست چیز ہے   اس کو معمولی نہ سمجھیں ۔ جو موٹاپے کا شکار مریض ہیں۔ وہ یہ نسخہ استعمال کریں۔ انشاءاللہ! ان کا موٹاپا ختم ہوگا ۔ اور پیٹ کی فالتو چربی ختم ہوگی اور ساتھ میں معدے بھی ٹھیک ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked