زیرے والا پانی ایک ماہ میں 6کلو وزن کم گارنٹی سے سپیشل نسخہ جسم میں آئرن کی کمی پوری

ماہرین آج تک اس سوال کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے کہ بعض انسان کیوں موٹے ہوتے ہیں؟ انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جاچکی ہیں۔ہر بارکوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آتا ہے۔ زیادہ تر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ انسان کا طرز زندگی، کھانے پینے کا شوق ہر وقت بیٹھے رہنے، سوتے رہنے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے وزن بڑھتا ہے اور وہ موٹاپے کا شکار ہوجاتا ہے۔ تاہم یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ دنیا میں بعض افراد ایسے بھی ہیں جو ہر طرح کی غذائیں بھی کھاتے ہیں، زیادہ وقت بیٹھے رہنے سمیت کوئی ایکسر سائز بھی نہیں کرتے لیکن پھر بھی وہ موٹاپے کا شک ار نہیں ہوتے۔

موٹاپا ختم کرنے کیلئے ڈائٹنگ کرتے ہیں سپلیمنٹ استعمال کرتے ہیں موٹاپا کم ہونے کے بجائے ان کی صحت متاثر ہوجاتی ہے۔ آج آپ کیلئے قدرتی طریقہ سے وزن کم کرنے کا ایک بہترین نسخہ بتائیں گے ۔ آج ہم آپ کو سپیشل زیرے والا پانی بنانے کا طریقہ بتائیں گے ۔ یہ پانی پی کر آپ ایک مہینے میں چھ کلو تک وزن کم کرسکتے ہیں۔ یہ پانی نہ صرف موٹاپا کم کرے گا بلکہ آپ کے جسم میں آئرن کی کمی کو پورا کرے گا۔ آپ کے جسم میں نیا اور تازہ خ و ن بننے میں مدد دیگا۔ یہ پانی بہت آسان طریقہ سے بنے گا اس کے فوائد ان گنت ہیں۔ وزن کم ہوگا موٹا پیٹ اندر جائیگا آپ کے جسمانی صحت بھی بہت اچھی ہوجائیگی ۔ یہ نسخہ استعمال کریں اور بھی بتائیں کہ آپ کو کیسا رزلٹ ملا۔ سب سے پہلے آپ صاف پین چولہے پر رکھیں اور اس میں سفید زیرہ ڈالیں یہ جسم پر چڑھی چربی کو تیزی سےپگھلاتا ہے ۔

خصوصاً پیٹ کے موٹاپے کا یہ دشمن ہے ۔ اس کے علاوہ جسم میں نیا اور تازہ خ و ن بھی بناتا ہے ۔ ایک چمچ زیرہ آپ نے پین میں ڈال ہلکا سا بھون لینا ہے ۔ پھر آپ نے جب بھون لیں ۔ تو اس میں ایک سے ڈیڑھ گلاس پانی ڈال دین۔ پھر اس پانی کو اس وقت تک پکائیں جب تک پانی ایک گلاس نہ رہ جائے ۔ یعنی ڈیڑھ گلاس پانی ڈالا اور اچھی طرح پکائیں آپ دیکھیں گے کہ پانی ابل رہا ہوگا پانی کا رنگ بھی تبدیل ہوجائیگا ۔ زیرہ اچھی طرح پک جائے پانی ایک گلاس رہ جائے تو چولہا بند کردیں۔ اسے نارمل ٹمپریچر تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے دیں۔

پھر آپ نے بلینڈر میں ڈال کر گ۔رینڈ کرلیں۔ دوسرا اس میں آپ نے کالا نمک پاؤڈر ڈالنا ہے ۔ دوسے تین چٹکی کالا نمک پاؤڈر کی اس میں ڈال دیں ۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض صرف ایک چٹکی کالا نمک پاؤڈر استعمال کریں۔ یہ ہاضمے کا نظام بہتربنائے گا پھر آدھا ٹکڑا لیموں کا نچوڑ کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔ یہ آج کا بہت زبردست نسخہ تیار ہوجائیگا ۔ یہ آپکی صحت کیساتھ ساتھ بالوں اور جلد کیلئے بھی نہایت فائدہ مند ہے یہ کھانے کو سہی طریقہ سے ہضم کرے گااور آپ کا وزن بڑھنے سے روکے گا۔ آئرن کی کمی پوری کرے گا۔ یہ آپکی ذہنی صحت کیلئے بھی بہت مفید ہے ۔ایک گلاس پانی ہفتہ میں تین بار پئیں۔ آپ کا جسم سمارٹ رہے گا اور خ و ن کی کمی کبھی نہیں ہوگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.