سات دن میں پتلا جسم موٹا پچکے گال کمزور ٹانگیں اور بازو ، سب کچھ موٹا موٹا اب کوئی آپ کو کمزور یا پتلی ٹانگوں والا نہیں کہے گا

ایک وزن بڑھانے کا نسخہ لے کر آیا ہوں ۔ جو کہ بہت زبردست ، میٹھا اور بہت کمال کی چیز ہے۔ ایک بات کہہ رہا ہوں کہ جن کو موٹا ہونے کا شوق ہے ۔ مطلب اپنے جسم کو ایسے کرلیں کوئی بھی کپڑا وہ پہنے تو وہ اس کو سوٹ کرے۔ یہ نسخہ باڈی بلڈرز کے لیے ، جو جم وغیرہ کرتے ہیں۔ تو ان کے لیے بھی بہت کارآمد چیز ہے

۔ آپ اس کو استعمال کرکے اپنے جسم کو بہت زیادہ خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ اور بہت زیادہ امیز نگ بھی بنا سکتے ہیں۔جو وزن بڑھانے کے لیے جو صبح کی ڈائیٹ ہے۔ اس میں ہم کیا کیا لے سکتے ہیں۔

اور رات میں ہم کیا کیا لے سکتے ہیں۔ سب سے پہلے رات سے شروع کرتے ہیں۔ کیونکہ جو آپ نے وزن بڑھانا ہے آپ رات سے شروع کریں۔ اور پور ا دن جوکھانا ہے وہ بھی آپ کو بتا دیں گے۔ کھجور کو انگلش میں ڈیٹ کہاجاتا ہے آپ نے صرف تین کھجوریں لینی ہے۔ اور ان کو ایک گلاس دودھ میں یا پھر دو گلاس دودھ لیجیے۔ اس کو دیگچی میں رکھ کر اچھی طرح پکائیں اور تین کھجوریں ڈال کر اس کو اچھی طرح سے پکا لیں۔ اور جب دودھ اپنی شکل کو بدل لے۔ تو اس کو اتار لیجیے اور اس کو ٹھنڈا ہونے کے بعد ، آپ اس میں حسب ضرورت شہد بھی شامل کرلیں ۔ اگر شہد نہیں ہے تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اب اس مکسچر کو پی لینا ہے۔ اب جو کھجوریں رہ جائیں تو ان کوبھی ساتھ میں کھا لیناہے۔ یہ آپ کو بہت زیادہ کیلوریز دیں۔ اور آپ کا وزن بہت زیادہ تیزی سے بڑھے گا۔

آپ اس کو ایک ہفتے استعمال کرکے دیکھیں ۔ انشاءاللہ آپ کا وزن بہت زیادہ بڑھ جائے گا۔ اور آپ کا جسم بہت زیادہ سیکسی بھی ہوجائے گا۔ اب دو سیب لے لینے ہیں۔ اب سیب کا کب استعمال کرنا ہے اور کب یہ آپ کے جسم کو جچتا ہے اور کب آپ کو فائد ہ دیتا ہے؟ یہ آپ کو بتاتے ہیں۔ اس کو صبح کے وقت نہیں کھانا۔ صبح کو کوئی ہلکا سا ناشتہ لے لیناہے۔ اور دس اور گیارہ کے درمیان آپ نے سیب جتنا بھی کھائیں گے وہ آپ کے جسم پر اثر دکھائے گا۔ ضائع نہیں ہوگا۔ اس کی بدولت رات کو دیکھا جائے تو رات کو سیب کھاتے ہیں یا شام کے وقت سیب کھاتے ہیں۔ یہ اتنا فائد ہ نہیں دیتا جسم کو ، جب یہ دس اور گیارہ کے درمیان فائد ہ دیتا ہے۔ مارکیٹ میں انار بھی آچکا ہے اگر انار کی بات کی جائے تو اس کو وزن بڑھانے کے لیے کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آپ ایک فروٹ چاٹ بنالیجیے۔ فروٹ اس میں ڈالیں لیکن انار لازمی ڈالیے۔

اور ساتھ اس میں دہی شامل کرکے اس کا مکسچر بنا کر اس کو کھالیجیے۔ اس کو صبح کے وقت کھائیں ۔ انشاءاللہ آپ کا وزن بہت تیزی سے بڑھے گا۔ انشاءاللہ ایک ہفتے کے اندر آپ کو جسم میں تیدیلیاں محسو س ہوں گی۔ یہ جو دیسی انڈے ہیں جو کہ سردیوں میں تھوڑے سے مہنگے ہوتے ہیں۔ لیکن یہ ہے کہ آپ کو یہ اتنا فائدہ دیں گے۔ آپ کے جسم کو اتنا موٹا کریں گے ۔ مطلب جتنا چاہیں اتنا آپ موٹا ہوسکتے ہیں۔ اپنے کمزور سے کمزور جسم کو یعنی جو بالکل پتلا ہوتاہے ۔ وہ بھی انشاءاللہ اس کے جسم پر بھی اتنا گوشت آجائے گا کہ وہ بھی پریشان ہوجائے گا۔ صرف اور صرف چار انڈے آپ ان کو دن کے وقت استعمال کریں۔ یا صبح کے وقت استعمال کریں۔ کیونکہ صیحح وقت اس کا یہی ہے۔ اگر رات کی بات کی جائے تو رات کوسونے سے پہلے آپ کوئی انڈہ کھاتے ہیں تو وہ آپ کو نقصان پہنچائے گا۔ کیونکہ رات کو جسم کا ٹمپریچر اوپر ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کا جسم گرم ہوتا ہے۔ اور انڈے کی زردی بہت زیادہ گرم ہوتی ہے جو آپ کو نقصان دے گی۔ لہذا اس کے کھانے کا بہتر طریقہ صبح کے وقت کا ہے۔ جو آپ کے جسم کو سارا دن کام کرنے میں برقرار رکھے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

beylikdüzü escort bahçeşehir escort