سادہ پانی سے سادہ نسخہ استعمال کریں

جسم میں خ۔ون کی کمی کسی بھی عمر میں ہوسکتی ہے جس کیوجہ سے لوگ ہر وقت سستی او ر کاہلی کا شکار رہتے ہیں ۔جسم میں خ۔ون کے سرخ ذرات کا تعداد میں کم ہوجانا خ۔ون کی کمی کہلاتا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ جسم میں آئرن کی کمی ہے آج ہم آپ کو ایسی چیز کے متعلق بتانے جارہے ہیں۔ جس کو جسم میں خ۔ون پیدا کرنے کی مشین کہا جاتا ہے ۔ایک معمولی اور سستی چیز کے اتنے زبردست فائدے ہیں کہ انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔

کشمش غذائیت اور توانائی کے خزانوں سے بھرپور ہے کشمش کا استعمال اچھے سے اچھے گ۔وشت اور اعلیٰ ترین پروٹینز اور وٹامنز والی غذاؤں سے بھی بہتر ثابت ہوتا ہے ۔ جسم میں تازہ خ۔ون پیدا کرنے کیلئے کشمش کو کتنی مقدار میں کھانا چاہیے گرم اور سرد مذاج کے لوگوں کو کشمش کیسے استعمال کرنی چاہیے ۔یہ حقیقت ہے کہ طبی نقطہ نظر سے کشمش بدن کو طاقت دینے کے ایسے ایسے حیران کن جوہر پوشیدہ ہیں جن کے سامنے بہت سی دوائیاں بھی اہمیت نہیں رکھتیں۔ قدرت کے اس کیپسو ل میں مندرجہ قدرتی اجزاء پائے جاتے ہیں آئرن کیلشیم پوٹاشیم کاربوہائیڈریٹ فائبر شوگر وٹامن بی 6،میگنشیم اور انٹی آکسیڈنٹ ۔کشمش میں موجود آئرن کی بدولت ہی جسم میں صاف خ۔ون پیدا ہوتا ہے اس کے علاوہ آئرن نیند نہ آنے یا بے خوابہ کے عارضے سے بھی نجات دیتا ہے اور نیند کو بھرپور بناتا ہے ۔ کشمش بلیڈ پریشر کو معمو ل پر رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

خاص طور پر پوٹاشیم خ۔ون کی شریانوں کے تناؤ کو کم کرتا ہے اور گردوں کی پتھری کے خط۔رے کو کم کرتا ہے ۔ کشمش میں موجود کیلشیم ہڈیوں اور دانتوں کی مظبوطی کو برقرار رکھتا ہے اور آئرن کو جسم میں جذب کرنے مدد دیتا ہے ۔کشمش میں موجود میگنشیم اور پوٹاشیم معدے کی تزابیت میں کمی لاتے ہیں معدے میں تیزابیت کے  بڑھنےسے جلد کے امراض اور امراض قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ کشمش میں موجود انٹی آکسیڈنٹ وائرل انفیک۔شن سے محفوظ رکھتے ہیں۔ کشمش فائبر سے بھرپور ہونے کیوجہ سے قبض کی شکایت نہیں ہوتی اور معدہ دوگ۔نا تیزی سے کام کرتا ہے

جن بچوں کو منہ اور ہلک میں چھالے پڑجاتے ہیں ان کیلئے بھی کشمش انتہائی مفید ہے ۔ جسم میں تازہ خ۔ون پیدا کرنے کیلئے گرم مزاج افراد رات کو آٹھ سے دس دانے کشمش بھگو کر صبح نہار منہ استعمال کریں سرد مزاج افراد بغیر بھگوئے ہی استعمال کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ کمزور افراد جو جسم کو موٹا کرنا چاہتے ہیں وہ یہ نسخہ استعمال کریں سبز کشمش  3 تولے ،میٹھے بادام 12عدد پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ بادام چھی۔ل کر دودھ کیساتھ استعمال کریں جسم کی کمزوری ختم ہوجائیگی ۔ جسم موٹا ہوجائیگی بھوک بڑھ جائیگی یہ نسخہ ایک مہینہ لگاتار استعمال کریں ۔شوگر کے مریض کشمش کا استعمال احتیاط کریں یا معالج سے مشورہ کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جو بھی مسئلہ ہے آفاقہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked